شاہد کپور نے فلم ”بتی گل میٹر چالو“ کا حصہ بننے کی وجہ بتا دی

شاہد کپور نے فلم ”بتی گل میٹر چالو“ کا حصہ بننے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے فلم ”بتی گل میٹر چالو“ کا حصہ بننے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور نے فلم ”بتی گل میٹر چالو“ کا حصہ بننے کی وجہ بتا دی۔

انہوں نے کہا کہ اس فلم کا حصہ بننے کی وجہ بھارتی کے چھوٹے قصبوں اوردیہاتوں میں بجلی کی کمی کے مسئلہ کو اجاگر کرناہے ، اس سے قبل بھی شاہد کپور فلم ”حیدر“ اور”اڑتا پنجاب“ میں مختلف مسائل کو اجاگر کر چکے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں شاہد کپور، شردھا کپور اور یامی گوتم شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار شری نارائن سنگھ ہیں۔

فلم21ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

The post شاہد کپور نے فلم ”بتی گل میٹر چالو“ کا حصہ بننے کی وجہ بتا دی appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2wsmmRU
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا