کیِ کی چیلنج لیکن ذرا منفرد انداز میں

کیِ کی چیلنج لیکن ذرا منفرد انداز میں

سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والا کیِ کی چیلنج آج کل ہرایک کے سرپر سوار ہے اور اسکا بخار اب اداکاروں تک پہنچ گیا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے آسٹریلوی اداکار کو ہی دیکھ لیں جو ‘کی کی چیلنج پرفارم کر رہے ہیں لیکن ذرا منفرد انداز میں۔

آسٹریلوی اداکار ے انوکھے انداز میں اِن مائی فیلنگز پر پرفارم کرنے کی ٹھانی اور سوئمنگ پول میں ڈبکی لگا کر پانی کے اندر ‘کِی کِی مووز پیش کئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔

واضح رہے کہ کیِ کی چیلنج ان دنوں سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہا ہے جس میں منچلے چلتی گاڑی سے اتر کر اِ ن مائی فیلنگز گانے پر ڈانس پیش کرتے ہیں۔

The post کیِ کی چیلنج لیکن ذرا منفرد انداز میں appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2PeeZnS
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا