بھارتی پروفیسر کی مشہور گانے’جولی جولی‘پر شاندار پرفارمنس

بھارتی پروفیسر کی مشہور گانے’جولی جولی‘پر شاندار پرفارمنس

یوں تو آپ نے کئی افراد کو میوزک کی دھن پر ڈانس پرفارمنس دیتے دیکھا ہی ہوگا لیکن سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو میں نظر آنے والے بھارتی شخص کی ڈانس پرفارمنس کے کیا ہی کہنے کہ جو بندے کو مشہور بنادے۔

گووندا کے مشہور گانے’آپ کے آجانے سے‘پر ڈانس پرفارمنس دیکر مشہور ہونے والے 46سالہ بھارتی پروفیسر کی ایک اور ویڈیو نے ایک بار پھر دھوم مچادی ہے۔

ڈانسنگ انکل کے نام سے شہرت پانے والے سنجیو شریواستوو نے اس بار بولی وڈ اداکارمتھن چکرابرتی کی 1988میں بننے والی فلم’جیتے ہیں شان سے‘کے گانے ’جولی جولی‘پر متھن کے ہی انداز میں ایسی شاندار ڈانس پرفارمنس دی کہ نہ صرف وہاں موجود افراد بھی کھڑے ہوکر داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

The post بھارتی پروفیسر کی مشہور گانے’جولی جولی‘پر شاندار پرفارمنس appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2wzZjUi
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا