کھانسی ہے تو شہد کا استعمال کریں، برطانوی ماہرین

کھانسی ہے تو شہد کا استعمال کریں، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ اگر کھانسی ہوئی ہے تو اینٹی بایوٹکس استعمال کرنے سے پہلے شہد ٹرائی کرنا چاہیےاور وہ اب بھی بات پر متفق نظر آرہے ہیں۔

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کھانسیوں کا باعث وائرس ہوتے ہیں جن پر اینٹی بایوٹک دوائیں اثر نہیں کرتیں جبکہ مزید نقصان یہ کہ اینٹی بایوٹکس کے زیادہ استعمال سے جراثیم کی مدافعت میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔

ماہرین نے مزیا بتایا کہ ہونا یہ چاہیے کہ کھانسی میں گرم مشروب اور شہد استعمال کیا جائے جس میں لیموں اور ادرک ملا ہوا ہو تاہم ماہرین کی ان سفارشات کا مقصد اینٹی بایوٹکس کے خلاف جراثیم کی مزاحمت کے خطرے کو کم کرنا ہے

The post کھانسی ہے تو شہد کا استعمال کریں، برطانوی ماہرین appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2wusRmn
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا