شادی سیزن زوروشورسے جاری

لاہور:شادیوں کا سیزن آتے ہی شادی ہالوں کی رونقیں بھی دوبالاہوگئیں۔کہیں دلہے کو مہندی لگائی جا رہی ہےتوکہیں تصاویر بنا کران لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا جا رہا ہے۔

شادیوں کا سیزن آیا تو شادی ہالوں کی رونقوں کو بھی چار چاند لگ گئے۔کہیں لڑکیاں دلہے کو مہندی لگانے کو بے قرار ہیں توکہیں دلہا میاں کی تصویریں بن رہی ہیں۔مہندی لگتی ہے تو کچھ رشتہ دار بھی دلہے میاں سے واری واری جاتی ہیں  اور پیسے وارتی ہیں۔

شادی ہال مالکان بھی کاروبار چمکنے پر خوش نظر آتے ہیں۔ تقریب کے آخر میں مہمانوں کی پرتکلف کھانوں سے تواضع  کی جاتی ہے۔

The post شادی سیزن زوروشورسے جاری appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Ekep3C
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

نیوزی لینڈ، سری لنکا کے خلاف 10 وکٹس سے کامیاب

'رانگ نمبر'2 اور 'چھلاوا' کا باکس آفس پر راج

پاکستان اور بنگلہ دیش ماضی بھلا کر مفاہمت کریں، سفیر اکبر احمد