پھولوں کےدیس میں کرسمس کی خوشیاں

پشاور: دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی کرسمس کا تہوار جوش وخروش سے منایا گیا ایسے میں مسیحی خواتین نے بھی بھرپور تیاریوں کے ساتھ چرچ میں ہونے والی دعائیہ تقریبات میں شرکت کی۔

پشاور کی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوارمنایا۔جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  مسیحئ خواتین کے مطابق حضرت عیسی کی ولادت کا موقعمسرت کا لمحہ ہوتاہے۔

خواتین کو مذہبی تہوار کی صورت میں ایک دوسرے سے ملنے کا بھرپور موقع ملا۔

The post پھولوں کےدیس میں کرسمس کی خوشیاں appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2lojC2h
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

نیوزی لینڈ، سری لنکا کے خلاف 10 وکٹس سے کامیاب

'رانگ نمبر'2 اور 'چھلاوا' کا باکس آفس پر راج

پاکستان اور بنگلہ دیش ماضی بھلا کر مفاہمت کریں، سفیر اکبر احمد