توبہ یہ ہے بنجاب کے عاشقوں کا حال لڑکا پینٹ اُتار کیا کرنے ہی والا تھا کے پولیس کا چھاپہ پھر جو ہوا مکمل ویڈیودیکھیں

آج کل تفریح کے نام پر ہونے والی غیر ضروری اور غیر صحت مندانہ سرگرمیوں کا سب سے بڑا شکار نوجوان بن رہے ہیں۔ موبائل، انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کے بے دریغ اور غیر ضروری استعمال نے نوجوانوں کو نہ صرف بے راہ روی اور نفسیاتی مسائل میں الجھا دیا ہے بلکہ مجرم بنانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔وقت سے پہلے بالغ ہونے کی کوشش کرنے والے نوجوانوں کے لئے باطل نے ہر حربہ استعمال کر لیا ہے۔
انٹرنیٹ کے ذریعہ اخلاق سوز لٹریچر عام کیا جارہاہے ، فحاشی وبے حیائی کی ترویج کی جارہی ہے ، الیکٹرانک میڈیا کی دنیا میں کوسوں دورتک حیاء کا نام ونشان نظر نہیں آتا۔اہم اور قیمتی ویب سائٹس کے سرفنگ میں ایڈورٹائزمینٹ کے ذریعے فحش مواد کی تشہیر، پورن فلموں کی کِلپس، شائع کر کے متوجہ کیا جاتا ہے۔ تاکہ وہاں تک ازخود رسائی ہوجائے۔ ایک بات یاد رکھیں۔۔! ہیجان انگیز فلمیں ، فحش مناظر اور عریانیت پر مبنی پروگرام دیکھے جائیں تو یہ دینی ودنیوی ہر دو لحاظ سے مضر ونقصاندہ ، ناجائز وحرام ہے۔
اسی لئے دین اسلام نے فتنوں کے سد باب کے لئے ان تمام ذرائع سے اجتناب کرنے کا حکم فرمایا جن سے فتنے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔انٹرنیٹ کی مثال ایک وسیع وعریض میدان کی طرح ہے جس میں ایمان اخلاق اور عقول انسانی کا امتحان ہے اس میدان میں خیر کم اور شر اپنے تمام انواع و اقسام کے ساتھ بکثرت موجود ہے اور اس انٹرنیٹ کے سامنے انسان آزاد ہے
جیسے چاہے اپنی زبان و نظر اپنے ہاتھ کان وغیرہ کو استعمال کرے لیکن ایک انسان جو صاحب ایمان ہے اپنی انجام وعاقبت کا فکرمند ہے اپنے رب کی معیت و رقابت کا استحضار رکھتا ہے اور اپنے دل میں یہ کامل یقین رکھتا ہے کہ میرا رب میرے تمام حرکات وسکنات پر واقف و خبردار ہے اور میرے پاس جو بھی ظاہری و باطنی نعمتیں موجود ہیں سب میرے رب کی طرف سے ایک امانت ہیں
جس کو میں اپنی خواہش کے مطابق استعمال نہیں کرسکتا اور کل میں نے اپنے رب کو ذرہ ذرہ کا حساب دینا ہے توایسا انسان انٹرنیٹ کے اس میدان میں ضرورت کے لحاظ سے بڑی احتیاط سے قدم رکھے گا اور اس میں موجود شرور وآفات سے اپنے آپ کو بچانے کی مکمل کوشش کرے گا انٹرنیٹ کے اندر موجود شرور وفتن سے بچنے کے لیے ایک مسلمان مرد و عورت کو چند امور ونصائح کی رعایت وپابندی بہت ضروری ہے۔
1۔ مومن مرد و عورت کا اصل کمال یہ ہے کہ اس کے پاس گناہ و معاصی کے تمام مواقع میسر ہوں لیکن اﷲ تعالیٰ کا خوف اور اپنی آخرت کی فکر سامنے رکھ کر وہ اس گناہ سے دور رہے تو یہ اصل کمال ہے اور اسی پر اجر و ثواب کا وعدہ ہے انٹرنیٹ کی مثال اس طرح سمجھنی چائیے جس طرح نفس امارہ ہے یعنی وہ نفس جو بہت زیادہ برائی اور گناہ پر ابھارتا ہے یہ نفس ہم سب کے ساتھ موجود ہے لیکن ہمارا دشمن ہے ایسا ہی انٹر نیٹ ہے
جس طرح نفس امارہ کو نیکی اور طاعت و خیر کے کاموں میں لگانے کا ہمیں حکم ہے اسی طرح انٹر نیٹ میں جو بے پناہ شرور موجود ہیں اس سے بچنے کی کوشش کریں اور خیر وطاعت کے جو ذرائع و مواقع اس میں موجود ہیں اس میں اپنا وقت لگائیں تو ان شاء اﷲ یہی چیز جس میں شر بہت زیادہ ہے خیر اور اجر وثواب کا باعث بن جائے گا۔
The post توبہ یہ ہے بنجاب کے عاشقوں کا حال لڑکا پینٹ اُتار کیا کرنے ہی والا تھا کے پولیس کا چھاپہ پھر جو ہوا مکمل ویڈیودیکھیں appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2MzxB0q
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment