آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ بھی کرادیا،متاثرہ جگہ پر کتنا نقصان ہوا؟ بھارتی دعوؤں کا بھانڈہ پھوٹ گیا

Android App

بھارتی حملے کے بعد آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کے مضافاتی علاقے کنگڑ نالہ کا دورہ کرایا اور پاک فوج کے کرنل شاہد نے صحافیوں کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے دشمن کے طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔کرنل شاہد نے بتایا کہ جاتے ہوئے بھارتی طیاروں نے چار میزائل آف لوڈ کیے۔ صحافیوں نے دو گھنٹے تک متاثرہ جگہ کا مشاہدہ کیا۔ جہاں صرف چار گڑھے پڑے تھے اور کچھ درخت گرے ہوئے تھے۔اس کے علاوہ علاقے میں دور دور تک آبادی نہیں ہے۔ صرف ایک کچا مکان تھا جس میں دراڑیں پڑ گئی

The post آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ بھی کرادیا،متاثرہ جگہ پر کتنا نقصان ہوا؟ بھارتی دعوؤں کا بھانڈہ پھوٹ گیا appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2IPNW3U
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

نیوزی لینڈ، سری لنکا کے خلاف 10 وکٹس سے کامیاب

'رانگ نمبر'2 اور 'چھلاوا' کا باکس آفس پر راج

پاکستان اور بنگلہ دیش ماضی بھلا کر مفاہمت کریں، سفیر اکبر احمد