سعودی خواتین محرم کے بغیر بیرونِ ملک سفر کرسکیں گی

سعودی خواتین محرم کے بغیر بیرونِ ملک سفر کرسکیں گی

ویب ڈیسک — سعودی عرب میں رواں سال کے آخر تک خواتین کو محرم کے بغیر غیر ملکی سفر کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ اس اقدام سے مردوں کی اجارہ داری رکھنے والے معاشرے میں خواتین کو سماجی پابندیوں سے راحت ملے گی۔ اس بات کی تصدیق سعودی عرب کے دو اعلیٰ حکام […]
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2k2h9x9
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment