Posts

فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ چلانے والی خاتون پکڑی گئی، یہ کون ہے؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

Image
سیئول (نیوز ڈیسک) منظم جرائم کی دنیا میں ہمیشہ سے جرائم پیشہ مردوں کی حکمرانی رہی ہے۔ خواتین کم ہی کبھی کسی جرائم پیشہ گروہ کی سرغنہ کے طور پر سامنے آئی ہیں لیکن جنوبی کوریا میں ایک خاتون نے یہ بھی کر دکھایا۔ یہ نا صرف ایک منظم مجرمانہ گروہ کی سربراہ نکلی بلکہ اس کا گروہ ایسے غلیظ جرم میں ملوث تھا کہ جس کے بارے میں جان کر ہی انسان کا سر شرم سے جھک جائے۔ یہ خاتون جنوبی کوریا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ چلا رہی تھی اور برسوں کی بیرون ملک مفروری کے بعد بالآخر اسے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ دی سٹار آن لائن کے مطابق ’سورا نیٹ‘ نامی ویب سائٹ کی بنیاد 1999ءمیں رکھی گئی اور اس پر لاکھوں کی تعداد میں ایسی ویڈیوز موجود تھیں جو خفیہ کیمروں سے بنائی گئیں جبکہ ایسی ویڈیوز کی بھی بہتات تھی جو کسی کو بدنام کرنے کی غرض سے پوسٹ کی گئی تھیں۔ جنوبی کوریا میں فحش فلموں کی ڈسٹری بیوشن جرم ہے تاہم غیر ملکی سرورز کے ذریعے بڑے پیمانے پر اس طرح کا مواد ملک میں دستیاب ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے بے پناہ شکایات موصول ہونے کے بعد دو سال قبل سورانیٹ کو بند کردیا گیا تھا اور اس کی بنیاد رکھنے والی خاتون کو گرفت...

کیا آپ کو معلوم ہے مایا علی کا اصل نام مریم تنویر علی ہے؟ جانئے پاکستانی اداکاراﺅں کے اصل نام

Image
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل اکثر لوگ اپنا نام تبدیل کرلیتے ہیں اور ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہوتا ہے۔ کچھ لوگ تو اپنی اصل شناخت خفیہ رکھنے کیلئے نام تبدیل کرتے ہیں مگر کچھ محض ایک دلکش نام اختیار کرنے کیلئے ایسا کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں بھی بہت سی ایسی مشہور شوبز شخصیات ہیں جن کے اصل نام وہ نہیں ہیں جو آپ جانتے ہیں۔ ویب سائٹ Parhlo کی ایک رپورٹ میں مشہور اداکارہ مایا علی کے متعلق دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کا اصل نام مریم تنویر علی ہے۔ پاکستانی ٹی وی کی یہ مشہور اداکارہ اب علی ظفر کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ میں بھی نظر آئیں گی، جس کا شائقین بے تابی سے انتظار کررہے یں۔ اسی طرح ٹی وی اور فلم کے مشہور نام صبا قمر سے کون واقف نہیں، لیکن ان کا اصل نام صباحت قمرزمان ہے۔ اسے بالکل مختلف نام تو نہیں البتہ ان کے اصل نام کا چھوٹا ورژن ضرور کہا جاسکتا ہے۔ اداکارہ وینا ملک تو پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی مشہور ہو چکی ہیں۔ ان کا اصل نام زاہدہ ملک ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکاراﺅں میں سے ایک عائزہ خان بھی ہیں۔ ان کا اصل نام کنزہ خان ہے۔ ...

پی ٹی آئی، پی پی پی اور ایم کیو ایم کے ”گدھوں“ کی ریس، فاتح کون ٹھہرا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Image
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عام انتخابات 2018ءکے قریب آتے ہی سیاسی جماعتوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے لیکن کراچی میں کچھ جیالوں، کھلاڑیوں اور مہاجروں نے مل کر گدھا گاڑی کی ریس کا انعقاد کر ڈالا لیکن کس سیاسی جماعت کے چاہنے والے کا گدھا رہا فاتح رہا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین گدھا گاڑیوں میں دوڑ کا مقابلہ ہو رہا ہے لیکن دلچسپ طور پر اس میں شریک تین گدھا گاڑیوں پر پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے جھنڈے لگے تھے۔ سیاسی ’گدھوں‘ کی یہ ریس دیکھنے بہت سے شوقین افراد بھی جمع ہوئے اور اپنے من پسند گدھے کی حمایت کرتے نظر آئے۔ جیسے ہی یہ ریس شروع ہوئی تو سندھ میں اقتدار کے مزے لوٹنے والی پیپلز پارٹی کے جھنڈے والی گدھا گاڑی نے ایسی ”سپیڈ“ پکڑی کہ باقی دونوں گدھا گاڑیاں پیچھے رہ گئیں، حیران کن طور پر پی ٹی آئی کے چاہنے والے کا گدھا سب سے پیچھے رہا اور ایم کیو ایم نے دوسرا نمبر حاصل کیا۔ A political race for a political donkeys. #Pakistan #Karachi #Elections #PPP #PTI #MQM #GE2018 Now Pakistanis waiti...

کالا دھن اور چھپے ہوئے اثاثے قانونی بنانے کی اسکیم، فائدہ حاصل کرنے کیلئے صرف 2 دن باقی

Image
اسلام آباد : کالا دھن اور چھپے ہوئے اثاثے قانونی بنانے کی ایمنسٹی اسکیم میں صرف2 دن باقی رہ گئے، اسکیم30جون رات بارہ بجے ختم ہو جائے گی، اسکیم سے تاحال 47  ارب روپے کا ٹیکس حاصل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالا دھن سفید کروانے کی اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے کیلئے صرف دو دن رہ گئے، ایف بی آر  نے  اسکیم 30جون رات بارہ بجے تک جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایمنسٹی اسکیم سےگزشتہ رات تک لگ بھگ پینتالیس ہزار افراد نے فائدہ حاصل کیا، جن میں 22ہزار  مقامی اور  30ہزار   پاکستان سے باہر اثاثے رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ گزشتہ رات تک اسکیم سے ایف بی آر کو سینتالیس ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا جبکہ مزید ایک سو سات ارب روپے کے چالان تیار کروائے ہیں، یہ رقم  آج شام تک ایف بی آر کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی توقع ہے۔ سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والے فرد واحد نے پچپن کروڑ چالیس لاکھ روپے جمع کرائے تاہم ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی، ادارے کے پاس توسیع کا کوئی اختیار نہیں۔ The post کالا دھن اور...

امریکہ میں سیکس ورکرز نے ٹویٹر کو خیر باد کہہ کرکونسی ویب سائٹ کا استعمال شروع کر دیا ؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Image
واشگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی ایک لاکھ سے زائد سیکس ورکرز نے ٹویٹر کو خیرباد کہہ دیا ہے اور یورپی ملک آسٹریا میں قائم ٹویٹر جیسی ایک اور ویب سائٹ ’سوِٹر‘ پر اپنے اکاونٹ بنا لیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکس ورکرٹویٹر کو خیرباد کہنا شروع کیا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ آن لائن جسم فروشی کے دھندے کو روکنے کے لیے بنائے گئے اس بل سے پرتشدد واقعات میں اضافہ ہونے کا خطرہ ہے۔ کانگریس کے منظور شدہ قانون کو عام طور پر FOSTA/SESTA کہا گیا ہے۔یہ قانون بنیادی طور پر سیکس ورکروں کی آن لائن سرگرمیوں کے انسداد اور جسم فروشی کے دھندے کی حوصلہ شکنی سے متعلق ہے۔ تاہم اس قانون سے یہ بھی مراد لی گئی ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے سیکس ورکروں کے کاروبار کو ہر ممکن طریقے سے کنٹرول کیا جائے۔جسم فروشی کے دھندے میں ملوث افراد ایسے ذرائع کی مدد سے کم عمر بچوں کو بھی سیکس ورکر بننے کی ترغیب دینے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ قانون بظاہر اس عمل کو شدت کے ساتھ قابو کرنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔امریکی سیکس ورکر اب یورپی ویب سائٹس کو اپنی آمدن اور کاروبار کے ذرائع بنانے میں مصروف ہو گئے ہیں۔جسم فروشی میں ملوث ایسے بالغ...

لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ روم میں تھی کہ اس کا خاوند آگیا لیکن آخر یہ ایک مزاق تھا ویڈیودیکھیں

توبہ یہ ہے بنجاب کے عاشقوں کا حال لڑکا پینٹ اُتار کیا کرنے ہی والا تھا کے پولیس کا چھاپہ پھر جو ہوا مکمل ویڈیودیکھیں

Image
آج کل تفریح کے نام پر ہونے والی غیر ضروری اور غیر صحت مندانہ سرگرمیوں کا سب سے بڑا شکار نوجوان بن رہے ہیں۔ موبائل، انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کے بے دریغ اور غیر ضروری استعمال نے نوجوانوں کو نہ صرف بے راہ روی اور نفسیاتی مسائل میں الجھا دیا ہے بلکہ مجرم بنانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔وقت سے پہلے بالغ ہونے کی کوشش کرنے والے نوجوانوں کے لئے باطل نے ہر حربہ استعمال کر لیا ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعہ اخلاق سوز لٹریچر عام کیا جارہاہے ، فحاشی وبے حیائی کی ترویج کی جارہی ہے ، الیکٹرانک میڈیا کی دنیا میں کوسوں دورتک حیاء کا نام ونشان نظر نہیں آتا۔اہم اور قیمتی ویب سائٹس کے سرفنگ میں ایڈورٹائزمینٹ کے ذریعے فحش مواد کی تشہیر، پورن فلموں کی کِلپس، شائع کر کے متوجہ کیا جاتا ہے۔ تاکہ وہاں تک ازخود رسائی ہوجائے۔ ایک بات یاد رکھیں۔۔! ہیجان انگیز فلمیں ، فحش مناظر اور عریانیت پر مبنی پروگرام دیکھے جائیں تو یہ دینی ودنیوی ہر دو لحاظ سے مضر ونقصاندہ ، ناجائز وحرام ہے۔ اسی لئے دین اسلام نے فتنوں کے سد باب کے لئے ان تمام ذرائع سے اجتناب کرنے کا حکم فرمایا جن سے فتنے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔انٹرنیٹ کی مثال ایک وسیع وعری...