Posts

’’جمہوری حقوق کی تحریک اور آزادی صحافت کی فضا سکڑ رہی ہے‘‘

Image
’’جمہوری حقوق کی تحریک اور آزادی صحافت کی فضا سکڑ رہی ہے‘‘ اسلام آباد —  پاکستان میں سول سوسائٹی، دانشوروں، صحافیوں، وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت ایک سو سے زائد افراد کی طرف سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں آزادی اظہار کی “سکڑتی ہوئی فضا اور ملک میں جمہوری اقدار و حقوق” کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2lyChvo via Urdu Khabrain

امریکہ پابندیاں اٹھالے تو مذاکرات کے لیے تیار ہیں: حسن روحانی

Image
امریکہ پابندیاں اٹھالے تو مذاکرات کے لیے تیار ہیں: حسن روحانی ویب ڈیسک —  ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ تہران پر عائد عالمی پابندیاں اٹھالے تو وہ اس سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ حسن روحانی نے اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ اگر امریکہ تہران پر […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2lsGJM1 via Urdu Khabrain

انتخابات میں دھاندلی کے سنگین نتائج ہوں گے، عبداللہ عبداللہ

Image
انتخابات میں دھاندلی کے سنگین نتائج ہوں گے، عبداللہ عبداللہ ویب ڈیسک —  افغانستان کے صدارتی انتخابات کے امیدوار اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے تنبیہ کی ہے کہ 2014 کے صدارتی انتخابات جیسے معاملات دوبارہ دہرائے گئے تو لوگ برداشت نہیں کریں گے۔ انتخابات میں دھاندلی افغانستان کو بحرانی کیفیت میں ڈالنے کی وجہ بن سکتی ہے۔ وہ انتخابات میں خواتین کے کردار پر […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2lnuRLc via Urdu Khabrain

ورلڈکپ کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا!

Image
ورلڈکپ کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا! ویب ڈیسک —  کرکٹ کے کھیل میں اس سے زیادہ اعصاب شکن مقابلہ نہیں ہوسکتا کہ میچ برابر ہونے کے بعد سپر اوور میں بھی ٹائی ہو جائے اور جیت زیادہ چوکے یا چھکے لگانے والی ٹیم کی جھولی میں ڈال دی جائے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں اتوار کے روز میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NWfpDS via Urdu Khabrain

'گائیتونڈے بھائی کہاں ہو آپ؟'

Image
'گائیتونڈے بھائی کہاں ہو آپ؟' آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کی سیریز ‘سیکریڈ گیمز’ کے دوسرے سیزن کے اجرا کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے اور اس کا ٹریلر یوٹیوب پر بدستور ٹرینڈنگ میں ہے۔ سیکریڈ گیمز کا پہلا سیزن گزشتہ برس سامنے آیا تھا جس کو بہت شہرت ملی تھی۔ تاہم اس کے مکالموں میں نامناسب زبان […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/32no8SJ via Urdu Khabrain

بھارت نے اپنا خلائی مشن روانگی سے عین قبل مؤخر کر دیا

Image
بھارت نے اپنا خلائی مشن روانگی سے عین قبل مؤخر کر دیا ویب ڈیسک —  بھارت نے چاند پر بھیجا جانے والا اپنا خلائی مشن تیکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی سے صرف ایک گھنٹہ قبل مؤخر کر دیا ہے۔ چندرایان 2 نامی خلائی مشن کی روانگی مؤخر کرنے کا اعلان بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے نے اتوار کی شب ٹوئٹر پر کیا۔ بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے نے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XKN2Nm via Urdu Khabrain

سعودی خواتین محرم کے بغیر بیرونِ ملک سفر کرسکیں گی

Image
سعودی خواتین محرم کے بغیر بیرونِ ملک سفر کرسکیں گی ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں رواں سال کے آخر تک خواتین کو محرم کے بغیر غیر ملکی سفر کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ اس اقدام سے مردوں کی اجارہ داری رکھنے والے معاشرے میں خواتین کو سماجی پابندیوں سے راحت ملے گی۔ اس بات کی تصدیق سعودی عرب کے دو اعلیٰ حکام […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2k2h9x9 via Urdu Khabrain