دوران پرواز ائیرہوسٹس اور مسافر خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی

امریکہ کی ڈیلٹا ائیرلائنز کی جنوبی کیرولائنا سے مشی گن جانے والی ایک پرواز میں ایک شیطان صفت مسافر شہوت پرستی میں ایسا بے لگام ہو گیا کہ بے حیائی کی نئی تاریخ رقم کردی۔ ویب سائٹ WWWNکی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون مسافر نے بتایا کہ فرسٹ کلاس کا مسافر کرسٹوفر فنکلی اس کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا اور چپکے سے اس کے لباس میں ہاتھ ڈال کر جسم کو چھونے لگا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس شخص کو سختی سے منع کیا لیکن وہ باز نہ آیا، الٹا کہنے لگا ”مجھے سفید فام عورتیں بہت پسند ہیں۔“ مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ متاثرہ خاتون نے ائیرہوسٹسوں کو بتایا مگر کسی نے بھی اسے روکنے کی ہمت نہ کی۔ بعد میں پتا چلا کہ ائرہوسٹسیں بھی اس کے شر سے محفوظ نہ رہی تھیں ۔۔جاری ہے۔

عدالت میں جب اس بے حیا شخص کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا تو وہاں دو ائیرہوسٹسوں نے اس کی حیا سوز حرکتوں کی نئی داستان بیان کردی۔ دونوں ائیرہوسٹسوں نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے اس شخص کو اپنی سیٹ میں بیٹھ کر خود لذتی میں مگن دیکھا تھا۔ جب کرسٹوفر فنکلی سے سوال کیا گیاتو اس نے تمام الزامات کو تسلیم کر لیا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ ہوائی سفر کے دوران اپنی فرسٹ کلاس سیٹ میں بیٹھ کر خود لذتی سے دل بہلاتا ہے،۔جاری ہے۔
DAILY khabrain
اور اسی طرح اس نے خاتون مسافر کے ساتھ دست درازی کا بھی اعتراف کرلیا۔ عدالت کی جانب سے فنکلی کو ایک ہفتے قید کی سزا سنائی گئی۔

The post دوران پرواز ائیرہوسٹس اور مسافر خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2k7f8PG
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان