Posts

Showing posts from January, 2018

لونگ قدرتی طورپر کئی اہم اجزا سے مالامال ہے جس میں متعدد امراض کا علاج بھی ہے۔

Image
کراچی:(نیوزڈیسک) انڈونیشیا سے لے کر پاکستان تک لونگ کو کئی ادویہ سمیت کھانوں میں مہک اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم اب ماہرین نے اس چھوٹی سی شے کے کئی اہم خواص دریافت کیے ہیں جو انسانوں میں شفا کی وجہ بن سکتے ہیں۔کئی ممالک میں لونگ کو کئی امراض کے علاج میں استعمال کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب ماہرین نے تحقیق کے بعد لونگ کے درج ذیل طبی فوائد بیان کیے ہیں۔منہ کو صحت مند رکھےتحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ منہ کی اندرونی صحت اور تندرستی برقرار رکھنے کے لیے لونگ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سائنس دانوں نے لونگ کے ماؤتھ واش کا موازنہ دنیا کے بہترین ماؤتھ واش سے کیا تو انکشاف ہوا کہ لونگ سے بنے ماؤتھ واش دنیا کے مہنگے ماؤتھ واش سے بہتر اور مؤثر ہوتے ہیں۔لونگ سے بنے ماؤتھ واش، مسوڑھوں کی خرابی اور دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوئے ہیں۔ لونگ میں موجود طاقتور اجزا منہ کے جراثیم ختم کرکے جلن اور سوزش کو کم کرتے ہیں۔ذیابیطس بھگائے ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ لونگ سے حاصل ہونے والا ایک جزو نائگریسن چوہوں میں انسولین جذب ہونے کا عمل بڑھاتا ہے اور انسولین سے مزاحمت کو کم کرتا ہے

سال2025 تک پاکستان کی بجلی کی طلب مزید بڑھے گی

Image
انرجی ریفارمز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2025ءتک پاکستان کی بجلی کی طلب 44 ہزار میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ قومی معیشت کی 5.2 فیصد کی سالانہ شرح نمو کے نتیجہ میں 2025ءتک پاکستان کی بجلی کی طلب 44 ہزار میگاواٹ تک بڑھ جائے گی اور اگر قومی معیشت سالانہ 6.5 فیصد کی شرح سے ترقی کرتی ہے تو سال 2030ءتک ملک کی بجلی کی طلب 60 ہزار میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ اوورسیز انویسٹمنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی ”انرجی ریفارمز 2017ئ“ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 10 سال کے دوران ملک میں توانائی کی طلب 70 فیصد تک بڑھ سکتی ہے۔ او آئی سی سی آئی کے صدر خالد منصور نے کہا ہے کہ قومی معیشت کی ترقی کے تناظر میں توانائی کے شعبہ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں ملک کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کی تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ او آئی سی سی آئی کی رکن کمپنیاں قومی خزانے کو سالانہ 500 ارب روپے کے ٹیکسز ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار میں اضافہ، انرجی مکس، متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار اور بجلی

ڈیڑھ سو سال بعد نیلے اور سرخ چاند کا نظارہ، ویڈیو دیکھیں

Image
کراچی : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 152 سال بعد سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جارہا ہے، چاند 15 گنا اور 30 فیصد زیادہ روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپر بلیو (سرخ) چاند کا نظارہ امریکا، ہواوے، متحدہ عرب امارات، بھارت، آسٹریلیا میں دیکھا گیا،  ماہرین فلکیات کے مطابق چاند کا یہ گرہن 150 سال بعد کراہ ارض پر دیکھا جارہا ہے۔ سال 2018 کا پہلا چاند گرہن شام 7بجے شروع ہونے کے بعد رات گئے تک رہے گا، اس دوران چاند روزانہ کے مقابلے میں 15 گنا دگنا اور 30 فیصد روشن نظر ہوگا اور اس کا زمین سے فاصلہ 360199 کلومیٹر رہ جائے گا۔ سپر مون اس لئے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ  یہ جنوری میں نظر آنے والا دوسرا مکمل چاند ہوگا، اس لیے اس کا رنگ نیلا اور سرخ نظر آئے گا،  ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ نیلگوں مائل ہونے کے بجائے گرہن کے باعث سرخ دکھائی دے گا اس لیے اسے’سپر بلیو بلڈ مون’ کا نام دیا گیا ہے۔ ویڈیوز دیکھیں  Amazing #SuperBlueBloodMoon witnessed in UK. pic.twitter.com/YTyIYqxZiD — Raza Mehdi (@SyedRezaMehdi) January 31, 2018 پاکستان میں چاند گرہن پاکستان کے تمام ہی صوبوں میں مکمل چاند گرہن کا

امریکہ نے11 ممالک سےپناہ گزینوں کی آمد پرپابندی ختم کردی

Image
واشنگٹن : امریکہ نے 11 ممالک سے پناہ گزینوں کی آمد پرپابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ممالک سے امریکہ آنے والوں کو سخت چیکنگ سے گزرنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ نے 11 ممالک سے پناہ گزینوں کی آمد پر پابندی ختم کردی تاہم ان ممالک سے آنے والے افراد کو پہلے کی نسبت زیادہ سخت چیکنگ سے گزرنا ہوگا۔ امریکی حکام نے جن ممالک سے پناہ گزینوں کی آمد پرپابندی اٹھائی ہے ان کے نام نہیں بتائے، ان ممالک میں ممکنہ طور پر10 مسلم اکثریتی ممالک اور شمالی کوریا شامل ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری نیلسن کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ کون امریکہ میں داخل ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اقدامات برے عزائم رکھنے والوں کو پناہ گزین پروگرام کے غلط استعمال سے روکیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس اکتوبرمیں ٹرمپ انتظامیہ نے 10 مسلم اکثریتی ممالک اور شمالی کوریا سے پناہ گزینوں کی آمد پرپابندی عائد کی تھی۔ یاد رہے کہ رواں ماہ 9 جنوری کو ٹرمپ انتظامیہ نےاعلان کیا تھا کہ امریکہ میں رہنے اور کام کرنے والے 2 لاکھ ایل سلواڈور کے شہریوں کے پرمٹ منسوخ کردیے جائیں گے۔ T

سر کی خارش سے نجات میں مددگار مفید ٹوٹکے

Image
آپ دوستوں میں بیٹھے ہوں، کوئی انٹرویو دے رہے ہوں یا اہم ملاقات کررہے ہوں ، اس وقت اگر سر میں کھجلی ہوجائے تو یہ کافی پریشان کن اور شرمندہ کردینے والا عمل ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں کسی کام پر توجہ مرکوز کرنے میں بھی مدد ملتی ہے اور اکثر یہ کھجلی صرف بالوں کی خشکی سے ہٹ کر بھی دیگر وجوہات کی بناءپر ہوسکتی ہے۔ جیسے جوئیں، انفیکشن، سر کی جلد خشک ہونا وغیرہ۔ اکثر افراد اس تکلیف سے نجات کے لیے ہزاروں روپے مختلف مصنوعات پر خرچ کرتے ہیں تاہم چند آسان گھریلو ٹوٹکوں سے بھی آپ سر کی اس کھجلی سے نجات پاسکتے ہیں۔ بیکنگ سوڈا بیکنگ سوڈا جراثیم کش خصوصیات سے لیس ہوتا ہے جو ایسے بیکٹریا کا خاتمہ کرتا ہے جو انفیکشن، بالوں کے گرنے یا خارش کا باعث بنتے ہیں۔ دو سے تین کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا لیں اور ایک ڈونگے میں کچھ مقدار میں پانی ڈال کر سوڈا اس وقت تک مکس کریں جب تک گاڑھا پیسٹ نہ بن جائے۔ جب ایسا ہوجائے تو اس پیسٹ کو اپنے سر پر لگا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں، جس کے بعد شیمپو سے بال دھولیں۔ زیتون کا تیل ورم کش اور جلد کو تحفظ دینے کی وجہ سے زیتون کا تیل بھی سر کے انفیکشن یا خارش سے نجات میں

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: پاکستان کو ہرا کر بھارت فائنل میں پہنچ گیا

Image
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 203 رنز سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو 273 رنز کا ہدف دیا۔ بھارت کے شبمن گل نے ناقابل شکست 102 رنز بنائے۔ پاکستان کے محمد موسیٰ نے 67 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں، ارشد اقبال نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاہین آفریدی نے ایک وکٹ لی۔ جوابی اننگز میں پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا، لیکن بلے باز کریز پر جم نہ سکے اور ایک کے بعد آؤٹ ہوکر پویلین کو سدھارتے رہے اور 273 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 21ویں اوور میں ہی 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کے عمران شاہ نے 2، زید عالم نے 7، روحیل نذیر نے 18، علی زریاب نے 1، عماد عالم نے 4، محمد طحہٰ نے 4، حسان خان نے 1، سعد خان نے 15، شاہین آفریدی نے صفر اور ارشد اقبال نے 1 رن بنایا اور پویلن لوٹ گئے۔ جبکہ محمد موسیٰ 11 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کو 203 رنز سے ہرا کر بھارت نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے، جہاں اس کا مقابلہ آسٹ

کمپیوٹر کے ناکارہ پرزے رنگین تتلیاں بن گئیں

Image
آج کل کے دور میں مختلف اشیا کو پھینکنے کے بجائے اسے دوبارہ قابل استعمال بنانے یعنی ری سائیکلنگ کا رجحان بڑھ رہا ہے تاکہ پھینکے جانے والے کچرے میں کمی کی جاسکے۔ تاہم ایک فنکار نے ری سائیکلنگ کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے نہایت خوبصورت فن پارے تخلیق کر ڈالے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ جولی ایلس نے کمپیوٹر، سرکٹ بورڈز اور بجلی کے مختلف ناکارہ پرزوں کو خوبصورت رنگین تتلیوں میں تبدیل کردیا۔ وہ بتاتی ہیں کہ جب پہلی بار انہیں اس قسم کے پرزے نظر آئے تو ان کے ذہن میں خودبخود یہ پرزے ٹانگوں اور پروں کے ساتھ مختلف کیڑوں میں تبدیل ہوگئے۔ انہوں نے سب سے پہلے ان پرزوں سے چیونٹیاں بنائیں۔ بعد ازاں ایلس نے فائن آرٹس ڈگری پروگرام میں داخلہ لیا۔ اسی دوران ان کی ملاقات کچھ تخلیق کاروں سے ہوئی جو پرانے کمپیوٹرز کو روبوٹ کی شکل میں ڈھالنے پر کام کر رہے تھے۔ وہاں ایلس کا بنایا ہوا ایک پروجیکٹ مسترد کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنا سامان اٹھا کر گھر لے آئی اور خود ہی اپنی تخلیقات بنانی شروع کردیں۔ ایلس کا کہنا ہے کہ ان کے یہ ننھے منے فن پارے دنیا کو ری سائیکلنگ کی طرف متوجہ کرنے کا باعث بن سکت

6ارب ڈالر دیکر بھی جان نہ چھوٹی ،شہزادہ ولید بن طلال دوبارہ نظر بند ،تشدد اور ہوٹل سے جیل منتقل کرنے کی اطلاعات پر بھی زبان کھول دی

Image
ریاض(آن لائن)6 ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی ولید بن طلال کی جان نہ چھوٹی، سعودی شہزادہ گھر میں نظر بند ، بیرون ملک اثاثوں تک بھی رسائی نہیں ملی سکی ۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنی رہائی سے چند روز قبل غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا کہ ان سے متعلق افواہیں نشر کی گئیں کہ ان پر تشدد کیا گیااور ہوٹل سے جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ولید بن طلال کا کہنا تھا برطانوی نشریاتی ادارے نے ان سے متعلق افواہوں پر مبنی خبر نشر کی جس سے بہت مایوسی ہوئی۔ولید بن طلال کو ہفتے کے روز ڈیل پر رضامندی کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔دوسری جانب برطانوی اخبار نے سعوی ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کے باوجود ولید بن طلال کو گھر میں نظر بند کیا گیا ہے اور انہیں ملک چھوڑنے کی اجازت بھی نہیں۔ The post 6ارب ڈالر دیکر بھی جان نہ چھوٹی ،شہزادہ ولید بن طلال دوبارہ نظر بند ،تشدد اور ہوٹل سے جیل منتقل کرنے کی اطلاعات پر بھی زبان کھول دی appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Fyb2pc via Urdu Khabrain

ہوٹل میں مہمانوں کے لیے خود بخود حرکت کرنے والے جوتے

Image
جاپان میں ایک ہوٹل میں ایسے جوتے پیش کردیے گئے جو خود بخود ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ معروف آٹو موبائل کمپنی نسان کی جانب سے تیار کردہ یہ سلیپرز جاپان کے ایک ہوٹل کے داخلی دروازے پر رکھے گئے ہیں۔ جیسے ہی مہمان اندر داخل ہوتے ہیں وہ ان سلیپرز کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد جب وہ انہیں اتار دیتے ہیں تو یہ سلیپرز خود بخود اپنی جگہ پر جا کر ترتیب سے سیٹ ہوجاتے ہیں۔ ان سلیپرز کے نیچے ننھے منے 2 پہیے لگے ہیں جو سینسرز اور کیمروں کی مدد سے حرکت کرتے ہیں۔ ان جوتوں کا آئیڈیا نسان کی سیلف پارکنگ کار سے لیا گیا ہے جو ڈرائیور کی موجودگی کے بغیر خود بخود پارکنگ میں جا کر پارک ہوجاتی ہیں۔ اس ہوٹل میں خودبخود حرکت کرنے والے (سیلف پارکنگ) میزیں اور کشنز بھی رکھے گئے ہیں جو ہوٹل میں آنے والے مہمانوں کی دلچسپی کا باعث بن جاتے ہیں۔  The post ہوٹل میں مہمانوں کے لیے خود بخود حرکت کرنے والے جوتے appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2E2pJ6Y via Urdu Khabrain

بائیک پر رواں دواں پہلی خاتون کیپٹن

Image
معروف ٹیکسی کمپنی کریم نے کچھ عرصہ قبل ہی کم پیسوں میں بائیک سروس بھی متعارف کروائی ہے، اور حال ہی میں ایک خاتون نے کریم بائیک کی پہلی خاتون کیپٹن بن کر ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ کریم اس سے قبل بھی اپنی مختلف رائیڈ سروسز کے لیے خواتین کو بطور کیپٹن یا ڈرائیورز مقرر کر چکا ہے جس سے ایک طرف تو خواتین مسافروں کو سفر کرنے میں آسانی ہوتی ہے، دوسری جانب ضرورت مند خواتین کو بھی ایک باعزت ذریعہ روزگار فراہم ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں کریم نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے رفعت شیراز کو بائیک سروس کے لیے پہلی خاتون کیپٹن مقرر کردیا ہے جو دیگر مرد ڈرائیورز کی طرح 12 گھنٹے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتی ہیں۔ رفعت کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ بے شمار مسافروں بشمول مردوں کو ان کے گھروں سے لے کر ان کی منزل مقصود پر پہنچاتی ہیں۔ اس دوران انہیں مردوں کی جانب سے کسی بھی قسم کی ہراسمنٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ان کے مطابق انہیں عوام کی جانب سے نہایت حوصلہ افزا ردعمل موصول ہوا ہے جو ان کے اس انقلابی اور زندگی کی گزر اوقات کے لیے اٹھائے جانے والے قدم پر سراہتے ہیں۔ The post بائیک پر رواں دواں پہلی خاتون کیپٹن appeared

سپریم کورٹ کی مہلت ختم ،ْ پولیس راؤ انوار کو گرفتار کرنے میں ناکام

Image
کراچی:نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد معطل ایس ایس پی راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے سپریم کورٹ کی تین روز کی مہلت ختم ہوگئی لیکن پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔13 جنوری کو کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک پولیس مقابلے کے دوران نقیب اللہ محسود کو ہلاک کیا گیا جس کے بعد اس وقت ایس ایس پی ملیر کے عہدے پر تعینات راؤ انوار نے نقیب اللہ کے دہشت گرد ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔نقیب اللہ کی ہلاکت پر اس کے اہلخانہ سامنے آگئے اور شدید احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا جس پر راؤ انوار نے مقابلے کا الزام ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن پر دھر دیاتاہم سندھ حکومت نے معاملے کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جس نے پولیس مقابلے کو جعلی قرار دیا۔سپریم کورٹ نے بھی نقیب اللہ قتل کیس کا از خود نوٹس لیا اور دبئی فرار ہونے کی کوشش کرنے والے راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیا جبکہ عدالت نے 27 جنوری کے روز راؤ انوار کو طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔راؤ انوار کیس کی تحقیقات بنائی جانے والی کمیٹی کے سامنے بھی پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے صاف انکار کیا۔سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو راؤ ا

ٹی ٹونٹی میچز میں بنچ پر بٹھا کر ٹیم مینجمنٹ کا حفیظ کیلئے ’خاموش ‘ پیغام

Image
کراچی پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے دو سینئر ترین کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی عدم موجودگی میں نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے میں کامیاب رہی۔ شعیب ملک گردن پر گیند لگنے کی وجہ سے چوتھے میچ کے بعد وطن واپس آئے جبکہ محمد حفیظ کو ٹیم انتظامیہ نے تینوں ٹی ٹونٹی میچز میں بنچ پر بٹھایا۔کئی کرکٹ ماہرین کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچز سے محمد حفیظ کو ڈراپ کر کے ٹیم انتظامیہ نے سینئر کرکٹر کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ وہ اس فارمیٹ میں ان کے پلان کا حصہ نہیں ہیں۔50 ٹیسٹ ،200 ون ڈے اور81 ٹی ٹونٹی میچز کا تجربہ رکھنے والے 37سالہ محمد حفیظ نے کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں دو نصف سنچریاں بنائیں لیکن ٹی ٹونٹی سیریز میں بنچ پر بیٹھے رہے ۔ محمد حفیظ اگست2016 ءکے بعد سے ٹیسٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں اور اب باﺅلنگ ایکشن مشکوک قرار دیئے جانے کے بعد ان کی بیٹنگ میں غیر مستقل مزاجی ٹیم سے باہر کرنےکا سبب بن رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ٹیم انتظامیہ کے آئندہ سال ورلڈ کپ کے پلان میں بھی شامل نہیں ہیں۔ The post ٹی ٹونٹی میچز میں بنچ پر بٹھا کر ٹیم مینجمنٹ کا حفیظ کیلئے ’خاموش ‘ پیغام appeared

سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی

Image
لاہور(نیو ز ڈیسک ) سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی ،اغوا کی خبر نے پورےگھر میں قیا مت ڈا دی‎،سابق کرکٹر سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی نے سر اٹھا لیا ۔ بہنوئی کو ان کے گھر سے اغوا کرلیا گیا۔نجی نیو ز چینل کے مطابق سابق کرکٹر سعید انور کی بہن شکیلہ انور کے شوہر اسد منیر کو گھر سے اغو کرلیا گیاجس کی درخواست انہوں نے تھانے میں جمع کرادی۔شکیلہ انور نے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر اسد منیر کو گھر سے اغوا کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔درخواست کے متن میں بتایا گیا ہےکہ دس روز قبل رات ڈیڑھ بجے سرکاری گاڑیوں میں سوار وردی اور سادہ لباس میں ملبوس نقاب پوش افراد ان کے گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور ان کے شوہر اسد منیر کو اٹھا کر لے گئے۔شکیلہ انور کی درخواست کے مطابق گھر میں گھسنے والے افراد لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سمیت کچھ ضروری دستاویزات بھی لگے۔شکیلہ انور کا کہنا ہےکہ ان کا اپنے شوہر سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اسد منیر کے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے تاہم واقعے کا ابھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔۔شکیلہ انور

لاہور نے کراچی اور اسلام آباد کو پیچھے چھوڑ دیا

Image
پاکستان کے بڑے شہروں میں دسمبر 2017ء کے دوران افراط زر کی شرح میں اضافہ ہوا، سب سے زیادہ اضافہ لاہور میں ریکارڈ کیا گیاہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے انفلیشن مانیٹر ڈیٹا کے مطابق دسمبر 2016ء کے دوران لاہور میں افراط زر کی شرح میں 1.8 فیصد کا اضافہ ہوا تھا جبکہ دسمبر 2017ء کے دوران لاہور کیلئے افراط زر کی شرح میں 6.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دسمبر 2017ء کے دوران صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں 5.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ دسمبر 2016ء کیلئے سی پی آئی میں 4.1 فیصد کا اضافہ ہوا تھا، کراچی میں افراط زر کی شرح میں سب سے کم اضافہ ہونے سے افراط زر کی شرح دسمبر 2016ء میں 2.6 فیصد کے مقابلہ میں دسمبر 2017ء کے دوران 3.1 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک رپورٹ کے مطابق دسمبر 2016ء کے مقابلہ میں دسمبر 2017ء کے دوران افراط زر کی شرح میں سب سے کم اضافہ کراچی میں ریکارڈ کیا گیا۔ اے پی پی The post لاہور نے کراچی اور اسلام آباد کو پیچھے چھوڑ دیا appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2ErtBwh v

کراچی والوں کے ٹرانسپورٹ مسائل حل ہونےکوہیں

Image
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے اگلے ماہ سے نئی مسافر بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہر صورت حل ہونا چاہیے جبکہ سڑکوں  ا جال بھی بہتر ہو رہا ہے۔ وزیراعلی ہاؤس میں انٹرا سٹی اور انٹر سٹی بس منصوبے کے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلی نے حکم دیا کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہر صورت حل ہونا چاہیے جبکہ سڑکوں کا جال بھی بہتر ہو رہا ہے۔ اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی و ترقی میر ہزار خان بجارانی، وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات سید ناصر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم، وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت، سیکریٹری ٹرانسپورٹ سعید اعوان و دیگراعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں انٹرا سٹی اورانٹر سٹی بس منصوبے پرغور کیا گیا۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے انٹراسٹی منصوبے کے لیے سندھ مضاربہ لمیٹڈ کو دیے تھے جس کے ذریعے وہ سبسڈی دے سکتا ہے، شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہر صورت میں حل ہونا چاہیے اب تو سڑکوں کا جال بھی بہتر ہو رہا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات سید ناصر شاہ نے وزیراعلی سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے

ایف اے فٹبال کپ :چیلسی نے نیو کاسل کو ہرا دیا

Image
فاتح ٹیم نے میچ میں تین گول سکور کر کے کامیابی اپنے نام کی ، نیو کاسل کی ٹیم کوئی گول سکور کرنے میں کامیاب نہ ہوئی ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے نیو کاسل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ ایف اے کپ کے میچ میں چیلسی نےنیو کاسل کیخلاف پہلا گول 31 ویں منٹ میں کیا۔ 44 ویں منٹ میں چیلسی نے ایک بار پھر شاندار گول کر کے اپنی برتری دو صفر کر دی۔ چیلسی کی ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 72 ویں منٹ میں فری کِک پرتیسری بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ حریف ٹیم مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کر سکی۔ The post ایف اے فٹبال کپ :چیلسی نے نیو کاسل کو ہرا دیا appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Fx3RxI via Urdu Khabrain

انسانی جینوم کی تیز رفتار اور درست سلسلہ بندی کرنے والا مختصر ترین آلہ

Image
برطانوی سائنسدانوں نے ایک مختصر جیبی آلہ استعمال کرتے ہوئے انسانی جینوم کی تیز رفتار اور انتہائی درست سلسلہ بندی میں کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اسی دوران انہوں نے انسانی جینوم میں کچھ ایسے مقامات بھی دریافت کیے ہیں جو اس سے پہلے دیکھے نہیں گئے تھے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس پورے عمل میں درستگی کی شرح 99.8 فیصد سے بھی زیادہ ہے جو اس جدید میدان میں بہت اہم پیش رفت کو ظاہر کرتی ہے۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر بایوٹیکنالوجی‘‘ کی تازہ ترین آن لائن اشاعت میں شائع شدہ، اس کامیابی کی تفصیلات کے مطابق، ماہرین کی مذکورہ ٹیم نے ’’آکسفورڈ نینوپور ٹیکنالوجی‘‘ نامی کمپنی کا بنایا ہوا دستی آلہ ’’منیئن‘‘ (MinION) استعمال کیا جبکہ ایک انسانی جینوم کی سلسلہ بندی کا کام بیک وقت پانچ مختلف تجربہ گاہوں میں انجام دیا گیا۔  اس تحقیقی رپورٹ کے مرکزی مصنف ڈاکٹر میتھیو لوز (Matthew Loose) ہیں جن کا تعلق نوٹنگھم یونیورسٹی، برطانیہ سے ہے۔ انہوں نے ایک ای میل کے جواب میں راقم کو بتایا کہ اگر اس عمل میں صرف ایک ’’منیئن‘‘ آلہ استعمال کیا جاتا تو انسانی جینوم کی مکمل سلسلہ بندی میں 100 دن لگ جاتے لیکن چونکہ یہ کام بیک وقت پانچ

پانچ فروری کے جلسہ میں پنجاب حکومت کے وہ پول کھولوں گا جس کا ان کے پاس جواب نہیں ہوگا ‘قمرزمان کائرہ

Image
لاہور (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہاکہ پانچ فروری کو پیپلزپارٹی کے موچی دروازے پرہونے والے جلسے میں پنجاب حکومت کے وہ پول کھولوں گا جس کا ان کے پاس جواب نہیں ہوگا ،میاں صاحب واقعی آپ نے ایک روپے نہیں سینکڑوں ارب روپے کی کرپشن کی ہے،نواز شریف صاحب آپ کی اور بھی چوریاں پکڑی جانے والی ہیں،ایک بھائی امید سے ہے اور عدلیہ کی تعریف کر رہا ہے جبکہ ایک بھائی عدلیہ کو گالیاں نکال رہا ہے ،میاں صاحب آپ اگلی دفعہ اڈیالہ جیل میں ہوں گے ۔ان خیالات کااظہارقمرز مان کائرہ نے سبزہ زار میں جلسے سے خطاب خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ قمر زمان کائرہ نے کہاکہ آصف علی زرداری نے حکومت کو چار سال دئیے اگر آصف علی زرداری چاہے تو بلوچستان کی طرح قومی اسمبلی سمیت دیگر اسمبلیوں سے بھی آپ کی حکومتیں ختم کر سکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پانچ فروری کو پیپلزپارٹی موچی دروازے پر جلسہ عام کرے گی اور جلسے میں پنجاب حکومت کے وہ پول کھولوں گا جس کا ان کے پاس جواب نہیں ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ کشمیری حریت پسندوں اورمودی حکومت کو جواب دینا ہے او رہم نے مودی کے یاروں کو بھی پیغام دینا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نواز

لڑکے اورلڑکی کے گھروالے والے دونوں کی شادی کے خلاف تھے،پولیس

Image
پٹنہ(نیوزڈیسک): بھارتی نوجوان نے وڈیو کال کے ذریعے اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو گولی مار کر جان دیدی۔ دنیا بھر میں محبت میں ناکامی پر خودکشی معمول بنتی جارہی لیکن بھارت میں ایسے واقعات میں بدتریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، چند روز قبل سنگدل عاشق کی جانب سے شادی کا وعدہ کرکے مکرجانے پر بھارتی دوشیزہ نے خودکشی کرلی تھی اور اپنے آخری لمحات بھی محفوظ کرکے عاشق کو بھیج دیے تھے، اب ایسا ہی ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر پٹنہ کے رہائشی ابھاس کمار نے اپنی محبوبہ کو وڈیو کال کرکے خود کو مارنے کی دھمکی دی اور اس موقع پر اس کے ہاتھ میں پستول بھی موجود تھی تاہم محبوبہ کے بہت سمجھانے پر اس نے پستول کے میگزین سے گولیاں نکال دیں اوردوبارہ بات کرنے لگا مگر بدقسمتی سے پستول میں ایک گولی رہ گئی تھی اور اچانک اس کے ہاتھ سے ٹرگردبا تو اس کی موت واقع ہوگئی۔ محبت میں ناکامی پر بھارتی دوشیزہ نے اپنی خود کشی کے لمحات محفوظ کرلئےابھاس کمار جب کئی گھنٹوں تک کمرے سے باہر نہ آیا تو گھر والوں نے موبائل پر رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر جواب نہ ملنے پر انہوں نے کمرے کا دروازہ توڑا تو ا

روس میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران اپوزیشن لیڈر گرفتار

Image
روس میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا، مظاہروں میں گرفتار افراد کی تعداد نوے ہو گئی ہے، اپوزیشن لیڈر ایلکزی ناوالنی الیکشن میں حصہ لینے سے روکے جانے کا مقدمہ یورپی یونین کی عدالت میں لے جاچکے ہیں۔ ماسکو پولیس نے احتجاج کی کال پر اپوزیشن لیڈر ایلکزی ناوالنی کو ماسکو سے گرفتار کر لیا۔ملک بھر میں پیوٹن مخالف مظاہروں کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن میں اب تک تقریباً 90 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ ناوالنی نے رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا، تاہم روسی الیکشن کمیشن نے انہیں اسکی اجازت نہیں دی۔ ناوالنی اس حوالے سے مقدمہ یورپی یونین کی عدالت میں لے جا چکے ہیں آج کئے گئے مظاہرے میں پولیس نے اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرلیا،، مزاحمت پر متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق احتجاج حکومت کی اجازت کے بغیر کیا جا رہا تھا جس کے خلاف آپریشن کیا گیا، اس موقع پر حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ ملک کا امن خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ The post روس میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران اپوزیشن لیڈر گرفتار appeared first on Urdu

حیدرآباد: قاسم آباد کی کچرا کنڈی میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

Image
حیدر آباد میں قاسم آباد کے علاقے کی کچرا کنڈی میں دھماکہ ہوا ہے جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ راہگیر میاں بیوی زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق، حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد کی مین روڈ پر کچرا کنڈی کے قریب زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار جائے حادثۃ پر پہنچے اور جاں بحق ہونے والے شخص کی میت کو ہسپتال منتقل کیا۔ بم ڈسپوزل اور پولیس کی ٹیموں نے بھی موقع پر پہنچ کر دھماکے کی جگہ کو کوارڈن آف کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق، امکان ہے کہ دھماکہ کسی دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ تاہم واقعے کے اصل حقائق بم ڈسپوزل سکواڈ کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد معلوم ہوں گے۔ The post حیدرآباد: قاسم آباد کی کچرا کنڈی میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2GwMQoL via Urdu Khabrain

گندی عورت وہ کپٹروں سے بلکل آزاد تھی لباس نام کی کوئی چیز اس کے جسم پر نہیں گھی اور لمبی لمبی دات؁وں والے پانچ یا چھ شخص اس کے سامنے کھڑے تھے اور وہ کوئی برے لوگ نہیں تھے

Image
وہ گندی عورت نہیں تھی لیکن اس کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ ایک عورت تھی اور عورت ہمیشہ مظلوم ہوتی ہے چاہے وہ مشرق کی روایت میں مقید ہو یا مغرب کی آزادی میں قید جی ہاں یہ قید ہی تو ہے کہ جو چار دیواری میں سکون سے رہنے کو جرم ہی بنا دے کیا ہوا کہ کوئی شہزادی بن کر گھر کی پرسکون فضاء میں آرام کے چند سانس لےسکے اور کیوں اسے مجبور کیا جاوے کہ وہ سڑکوں کی خاک چھانے …..اسے یاد تھاکچھ کچھ تھوڑا تھوڑاگرجے کی دیواروں سے اٹھتا ہوا الوہی نغمہ اور وہ خود سفید لباس میں ملبوس جیسے آسمان سے کوئی حور زمین پر اتر آئی ہو اور اس کے لبوں پر جاری بائبل کی مقدس آیات بس یہی واحد یاد تھی اسکی اپنے رب سے تعلق کی ……..پھر وہی افرا تفری تیز سے تیز تر ہوتی ہوئی زندگی کہ جس کا ساتھ دیتے دیتے سانسیں مدھم پڑنا شروع ہو جائیں اور موت کی آہٹ قریب محسوس ہونے لگے . باپ کی موت اور ماں کا کم عمری میں ہی اسے اپنے کسی یار کیلیے چھوڑ جانا کیا کرتی کہاں جاتی اور پھر اس کی ابھرتی ہوئی جوانی کلی کو پھول بننے میں آخر کتنی دیر لگتی ہے ……..ہاں اس کا اثاثہ اور کیا تھا اس کا خوبصورت سانچے میں ڈھلا ہوا بدن حالات کے بے رحم ہاتھوں نے اسے ایک

کیوی پھل جگر کی چربی دورکرنے میں معاون

Image
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر خواتین دوران حمل زائد چکنائی والی غذائیں کھاتی ہیں تو اس سے ان کے بچوں پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان میں موٹاپا اور جگر پر زائد چربی کا مرض (این اے ایف ایل ڈی) سرِفہرست ہیں۔ ماہرین نے اس کے لیے چوہیا کو کیوی پھل، پپیتے اور اجوائن میں موجود ایک اہم مرکب دیا جس میں پائرولو کیونولائن کائنن (پی کیو کیو) پایا جاتا ہے۔ جب چوہیا کو یہ مرکب کھلایا گیا تو اس سے ان کا دودھ پینے والے بچوں میں این اے ایف ایل ڈی سے بچاؤ نوٹ کیا گیا۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو کی ماہر کیرن جونشر اور ان کے ساتھیوں نے اپنی ان تحقیقات کو ایک جرنل ’’ہیپاٹولوجی کمیونی کیشن‘‘ میں شائع کروایا ہے۔ واضح رہے کہ این اے ایف ایل ڈی (Non alcoholic fatty liver disease) کی بیماری میں جگر پر دھیرے دھیرے چربی چڑھنا شروع ہوجاتی ہے اور صرف امریکا میں ہی 30 سے 40 فیصد افراد اس سے متاثر ہیں جو شراب نوشی نہ کرنے کے باوجود جگر پر چکنائی سے متاثر ہیں۔ آگے چل کر یہ مرض شدت اختیار کرکے جگر کے کئی امراض کی وجہ بنتا ہے۔ اگر مرغن اور چکنائی سے بھرپور غذائیں بے تحاشا کھائی جائیں تو اس سے موٹاپے، بلڈ پریشر، بلند ک

شیخ رشید آج کل کن چکروں میں اور کہاں موجود ہیں ؟ جان کر آپ پنڈی بوائے زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گے

Image
شیخ رشید آج کل کن چکروں میں اور کہاں موجود ہیں ؟ جان کر آپ پنڈی بوائے زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گےشیخ رشید آج کل کن چکروں میں اور کہاں موجود ہیں ؟ جان کر آپ پنڈی بوائے زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گےشیخ رشید آج کل کن چکروں میں اور کہاں موجود ہیں ؟ جان کر آپ پنڈی بوائے زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گے شیخ رشید آج کل کن چکروں میں اور کہاں موجود ہیں ؟ جان کر آپ پنڈی بوائے زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گےشیخ رشید آج کل کن چکروں میں اور کہاں موجود ہیں ؟ جان کر آپ پنڈی بوائے زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گے. The post شیخ رشید آج کل کن چکروں میں اور کہاں موجود ہیں ؟ جان کر آپ پنڈی بوائے زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گے appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2GxBYqA via Urdu Khabrain

ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبال استعمال ہوگی، روسی سفیر

Image
روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹ بال استعمال کی جائے گی۔  روس کے سفیرنے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی شہر سیالکوٹ میں بنی فٹ بالز استعمال ہوں گی۔ روسی سفیر نے فیفا 2018 ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹ بال استعمال کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کھیلوں کا معیاری سامان تیار کرنے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مزید شعبوں میں بھی تعاون بڑھائیں گے۔ واضح رہے کہ سیالکوٹ کھیلوں کے معیاری سامان کے حوالے سے مشہور ہے۔ پاکستان میں بنے فٹ بالز دنیا بھر میں مشہور ہیں جنہوں نے ایک عرصے تک دنیا بھرکے کھیلوں کے میدانوں میں تہلکا مچایا ہے۔ The post ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبال استعمال ہوگی، روسی سفیر appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2DPXCbZ via Urdu Khabrain

میاں بیوی ،تنہائی میں تو ٹھیک ہے مگر بچوں کے سامنے بلکل نہیں

Image
محمد بن ترخان ابو نصر فارابی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ان کو ارسطو کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا فلسفی بھی کہا جاتا ہے، انھوں نے علم طبعیات، علم ریاضی، طب، فلسفہ ، منطق ور موسیقی میں بے پناہ تحقیق کی ، ان کی تحاریر آج بھی مستند سمجھی جاتی ہیں اور ان سے استفادہ حاصل کیا جاتا ہے، فارابی ارسطو اور افلاطون سے بے حد متاثر تھے ، انھوں نے ارسطو کی اکثر کتابوں کی شرحیں لکھیں، اسی وجہ سے انھیں معلم ثانی بھی کہا جاتا ہے، یہ اپنے وقت کے معروف شاعر بھی تھے۔ یہ 872ء میں ترکستان کے مقام فاراب میں پیدا ہوئے اور 950ء میں شام کے شہر دمشق میں وفات پائی، ان سے ایک واقعہ منسوب ہے کہ ان کے بہت ہی قریبی ایک دوست کے ملنے والے، بخارا کے رہنے والے میاں بیوی ایک روز اپنے تین چار سال کے بیٹے کے ہمراہ ان کے پاس آئے اور کہا کہ یہ ان کا اکلوتا بیٹا ہے مگر یہ بہت ضدی ہے اور ابھی سے ہمارا کہنا نہیں مانتا اور بہت تنگ کرتا ہے، ہم اسے بہلانے کی بہت کوشش کرتے ہیں مگر یہ نہیں ہماری کوئی بات نہیں سنتا بلکہ اپنی ضد پر ہی اڑا رہتا ہے یہ سن کر فارابی نے بچے کو اپنی گود میں بٹھا لیا اور اس سے باتیں کرنی شروع کر دیں، اسے ا

زیبا بختیار کی 5 شادیاں اور شہباز شریف کے ساتھ جنسی تعلقات تہلکہ خیرانکشافات

Image
زیبا بختیار کی پہلی شادی سلمان ویلانی نامی شخص سے ہوئی تھی جو زیادہ دیر تک نہ چل سکی اور طلاق ہوگئی۔ اس کے بعد زیبا نے دوسری شادی کوئٹہ کے ایک گمنام شخص سے کی‘ جس سے زیبا کی ایک بیٹی پیدا ہوئی‘ جس کا نام بوبی رکھا گیا اور بوبی کو زیبا کی بہن نے گود لے لیا۔ نامعلوم شخص سے طلاق کے بعد زیبا بختیار نے تیسری شادی جاوید جعفری سے کی جو زیادہ تک نہ چل سکی اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر طلاق ہوگئی لیکن زیبا اس شادی سے متعلق حقائق کو تسلیم نہیں کررہی ہے۔دوسری طرف جاوید جعفری نے شادی کا سرٹیفکیٹ (نکاح نامہ) بھارتی میڈیا کے سامنے پیش کردیا جو ایک بھارتی عدالت نے جاری کیا تھا۔ جاوید جعفری سے علیحدگی کے بعد زیبا نے عدنان سمیع سے شادی کرلی۔ لیکن 97 میں یہ شادی بھی ختم ہوگئی۔ عدنان سے ایک بیٹا اذان سمیع پیدا ہوا۔ بعض ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ عدنان سمیع سے علیحدگی کے بعد زیبا نے سہیل لغاری نامی شخص سے بھی شادی کی تھی۔ ایسی خاتون کی ازدواجی زندگی کو دیکھتے ہوئے عدنان سے شکوہ نہیں کیا جاسکتا۔ کہ عدنان کے زیبا جیسی خوبصورت لڑکی کو چھوڑ کر غیرملکی لڑکی سے شادی کیوں کی‘ یہ الگ بات ہے کہ وہ غیرملکی بیوی عد

میری بیٹی میرا غرور ہے قابل تعریف ہیں وہ لڑکیاں جو اپنے سے وابستہ رشتوں کی ناموس کو بچالیتی ہیں اور اپنے والدین کا مان ٹوٹنے نہیں دیتیں

Image
کچھ دن پہلے اسکے موبائل پر انجانے نمبر سے کال آنے لگی. اس نے یہ سوچ کر کہ کسی دوست یا جاننے والی کی کال ہوگی, کال ریسیو کرلی. مگر دوسری طرف سے مردانہ آواز سنتے ہی رانگ نمبر کہہ کر کال منقطع کردی.۔ بس وہ دن ہے اور آج کا دن میسجز اور کالز کا ایسا تانتا بندھا جو رکنے کا نام ہی نہ لیتا.کال تو اس نے کوئی رسیو نہ کی مگر میسجز پڑھتی رہی. نام پوچھا جاتا، فون اٹھانے پر اصرار کیا جاتا اور اسکی آواز کی خوب تعریف کی جاتی، اپنے بارے میں بتایا جاتا،جواب نہ دینے کے باوجود میسجز اور کالز کا سلسلہ مستقل مزاجی سے جاری تھا.#عِفّت کے لیے یہ سب نیا تھا، چھوٹی سی عمر کا ایک انجانا سا احساس تھا جسے وہ خود سمجھنے سے قاصر تھی.کیا ہوا اگر میں بھی ایک میسج کردوں یہی پوچھ لیتی ہوں کہ کون ہو اور کیوں مجھے تنگ کررہے ہو، اس لمحے اسکے دماغ میں خیال آیا. رات کے تین بج رہے تھے. کتنی ہی بار اس نے میسج لکھ کر مٹایا, عجیب شش و پنج کا شکار تھی. کوئی اس سے بات کرنے کے لیۓ بےچین تھا، یہ خیال اسے نہ جانے کیوں ایک انجانی سی خوشی دے رہا تھا.۔ بالآخر سوچ بچار کے بعد اس نے ایک میسج ٹائپ کرلیا. جس میں اس نے لکھا کہ وہ کون ہے او

موسمیاتی تبدیلیاں اور ایٹمی جنگ انسانی تہذیب کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے جو کہ دنیا کو قیامت

Image
نیویارک(نیو زڈیسک )نامور سائنسدانوں نے قیامت کی گھڑی کو مزید آگے بڑھادیا جس کے بعد یہ آدھی رات سے صرف دو منٹ دور رہ گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس نامی گروپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیاں اور ایٹمی جنگ انسانی تہذیب کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے جو کہ دنیا کو قیامت کے قریب لارہے ہیں۔ یہ گھڑی تیس سیکنڈ آگے بڑھائی گئی ہے اور اب آدھی رات سے اب دو منٹ دور رہ گئی ہے۔اس گروپ کی سربراہ راکیل برانسن کے مطابق موجودہ دور میں انتہائی خطرات کو دیکھتے ہوئے سوئیاں قیامت کے مزید قریب کر دی گئی ہیں اور اب یہ قیامت کے اتنے قریب ہوگئی ہے جتنا 1953 میں سرد جنگ کی شدت کے دوران پہنچ گئی تھی۔ہر سال اس گروپ کی جانب سے گزشتہ سال کے واقعات کو دیکھتے ہوئے گھڑی کا وقت طے کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔اس سے قبل یہ گھڑی 1953 میں موجودہ عہد کے وقت تک پہنچی تھی جس کی وجہ پہلی بار ہائیڈروجن بم کی آزمائش تھی۔قیامت کی گھڑی کو 1947 میں بنایا گیا تھاجس کے دوران یہ 1953 میں یہ گھڑی آدھی رات سے دو منٹ دوری پر تھی جبکہ 1991 میں یہ سب سے دور یعنی 17 منٹ دور کردی گئی تھی۔یہ گھڑی 2017 سے آدھی

خودلزتی کرنے والے لڑکوں کی خفیہ نشانیاں کیسے اس بری عادت سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے

Image
ﺍﭘﻨﮯ ہاتھ ﺳﮯ ﺷﮩﻮﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺪﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﮯ ﺑُﺮﮮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮍ ﺳﮯ ﭘﺘﻼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ،ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺯﺭﺩ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺩ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺻﺤﺖ ﺑﮭﯽ ﺩﭺ ﺑﺪﻥ ﮔﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮐﺮ ﻗﻮﺕ ﻣﺮﺩﯼﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻣﺮﯾﺾ،ﺑﺰﺩﻝ،ﻣﻐﻤﻮﻡ،ﻣﺘﻔﮑﺮ،ﺑﮯ ﮨﻤﺖ،ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺣﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﺕ ﺣﺎﻓﻈﮧ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﺑﮯ ﺣﺪ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺑﺴﺎ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻨﻔﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻮﺕ ﮐﻮ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ﺧﻮﺩ ﻟﺬﺗﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﺹ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ۔ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺳﯿﺎﮦ ﺣﻠﻘﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﻧﺎ، ﺳﺮ ﭼﮑﺮﺍﻧﺎ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﭨﮭﮯ ﺗﻮ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺍٓﮔﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﻧﺎ۔ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺗﯿﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﻼ ﮨﻮﺍ ﺍٓﻧﺎ۔ ہاتھ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﮔﺮﻡ ﺭﮨﻨﺎ۔ ﮔﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ ﻧﺎﮎ ﮐﯽ ﻧﻮﮎ ﺧﻤﯿﺪﮦ، ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﭘﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ، ﺑﮯ ﻃﺎﻗﺘﯽ ﮐﺎ ﺭﻭﺯ ﺑﺮﻭﺯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﺟﺎﻧﺎ۔ ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮐُﻦ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻗﻮﺕ ﺍﺭ

تین بھائیوں کی ایک بہن کی کہانی

Image
پرانے زمانے میں لوگ بیٹیوں کو بوجھ سمجھتے تھے آج میں کو ایک ایسے باپ کی کہانی بتاہوں گا جس نے اپنی بیٹی کو کبھی پیار نہیں کیا لیکن اُس بیٹی نے اپنے باپ لیئے کیا قربانی دی یہ کہانی پڑھ کر ہر ماں باپ خدا سے بیٹی ضرور ما نگیں گے۔ ایک گاؤں میں باپ اُس کے تین بیٹے اور بیٹی رہتی تھی باپ کو اپنے تینوں بیٹوں سے بہت پیار تھا لیکن وہ اپنی بیٹی سے پیار نہیں کرتا تھا کیوں کہ اُسے بوجھ سمجھتا تھا وہ کہتا تھا بیٹے باپ کا سہارا ہوتے ہیں لیکن بیٹیاں باپ کے لیئے مصیبت ہوتی ہیں اُس نے اپنے تینوں بیٹوں کو پڑھایا لیکن اپنی بیٹی کو نہ اسکول کی تعلم دلائی اور نہ دین کی تعلم دلائی اُس لڑکی کو قرآن پڑھنے کا بہت شوق تھا۔اُس نے اپنے باپ سے کہا وہ قرآن پڑھنے مدرسہ جانا چاہتی ہے لیکن اُس کے باپ نے کہا ہمارے خاندان میں لڑکیاں گھر سے باہر نہیں جاتی وہ لڑکی سارا دن اپنے گھر کا کام کرتی تھی اور سوچتی تھی کہ کیا ایک لڑکی کی زندگی ایسی ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنے گھر والوں کا بہت خیال رکھتی تھی یوں ہی سال گزرتے رہے باپ نے اپنے بیٹوں کی شادی کر دی۔ اور پھر بیٹے اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مصروف ہوگئے پر اُس کی بیٹی

بڑا دھماکہ ہوا اور کالا کتا قبر سے نکل بھاگا، اس نے بتایاکہ سورتہ یٰسین کا ورد کرنے والے شخص کی قبر کا حیرت انگیزواقعہ

Image
مرنے کے بعد کے ساتھ صرف اسکے نیک اعمال جاتے ہیں۔محمد عبداللہ ابن اسعد یمنی کی مولفہ کتاب قصص الاولیا میں ایک ایسے شخص کے بارے میں واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ جس میں عارف باللہ فرماتے ہیں ”ملکِ یمن کے شہروں میں ، میں نے بعض صالحین سے سنا ہے۔ فرماتے تھے کہ ایک میت کو دفن کر کے جب لوگ واپس آنے لگے تو قبر سے ایک بڑے دھماکہ کی آواز آئی اور قبر سے ایک کالا کتا نکل بھاگا۔ ایک بڑے صالح آدمی وہیں تھے، انہوں نے اس کتے سے کہا ” تیرا ناس ہو، تو کون سی بلا ہے؟“۔۔جاری ہے۔ وہ بولا” میں اس میت کا بد عمل ہوں“انہوں نے پوچھا” یہ جو آواز آئی تھی اس کی چوٹ تیرے لگی تھی یا میت کے؟ “کہا ”میرے ہی لگی تھی۔ وجہ یہ ہوئی کہ وہ سورة یسین کا ورد رکھتا تھا۔جس کی وجہ سے میں اُس کے پاس تک نہ جاسکا اور مجھے مار کر نکال دیا گیا “بے شک اس شخص کے نیک عمل قوی تھے۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت و عنایت سے وہ بداعمال پر غالب آ گئے۔ اگر بداعمال قوی ہوتے تو وہی غالب آ جاتے اور اُسے عذاب اور طرح طرح کی تکلیفیں دلاتے۔ The post بڑا دھماکہ ہوا اور کالا کتا قبر سے نکل بھاگا، اس نے بتایاکہ سورتہ یٰسین کا ورد کرنے والے شخص کی قبر کا حیرت انگیز

نامحرم اور محرم ۔۔ ایک عجیب و غریب بادشاہ اور اس کی بیٹی کی کہانی، بادشاہ نے اپنی بیٹی کو ایسا حکم دیا کہ بعد میں رونے گا ۔۔

Image
پاکدامنی کا بدلہ پاکدامن:ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت سے دبایا اور چلاگیا عورت بہت غمزدہ ہوئی کہ اتنی مدت کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اسی دوران جیولر کهانا کها نے کے لئے گھر آیا تو اس نے بیوی کو روتے ہوئے دیکھا پوچھنے پر صورتحال کی خبر ہوئی تو جیولر کی آنکھوں میں آنسو آگئے بیوی نے پوچھا کیا ہوا جیولر نے بتایا کہ آج ایک عورت زیور خریدنے آئی جب میں اسے زیور دینے لگا تو اس کا خوبصورت ہاتھ مجھے پسند آیا میں نے اس اجنبیہ کے ہاتھ کو شہوت کے ساتھ دبایا یہ میرے اوپر قرض ہو گیا تها لہذا سقا نے تمہارے ہاتھ کو دباکر چکادیا میں تمہارے سامنے سچی توبہ کر تا ہوں کہ آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا البتہ مجھے ضرور بتانا کہ سقا تمہارے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے دوسرے دن سقا پانی ڈالنے کے لئے آیا تو اس نے جیولر کی بیوی سے کہا کہ میں بہت شرمندہ ہوں کل مجھے شیطان نے ورغلا کر براکام کروا دیا میں نے سچ