Posts

Showing posts from April, 2019

شاطر جاسوس

Image
شاطر جاسوس جاسوسی کی تاریخ میں چین کے ایک جاسوس کا قصہ خصوصی مقام رکھتا ہے جس نے اپنی حیرت انگیز فنکاری سے ایک فرانسیسی سفارتکار کے سامنے خود کو خاتون بنا کر پیش کیا اور کئی سال تک اس کی بیوی بنا رہا، حتیٰ کہ ایک بچے کو جنم دینے کا کامیاب ڈرامہ بھی کیا۔ شوہ نامی چینی شخص موسیقی اور رقص کا ماہر تھا اور  فرانسیسی سفارتکار ورناڈ بوسیکاٹ کے ساتھ اس کا معاشقہ 1960ءکی دہائی میں شروع ہوا۔ چند ملاقاتوں کے دوران ہی فرانسیسی سفارتکار چینی جاسوس کے حسن کا اسیر ہوگیا۔ شوہ ہر وقت زنانہ حلیہ اختیار کئے رکھتا اور خوبصورت لباس اورمیک اپ کا استعمال کرتا جس کی وجہ سے وہ بظاہر ایک دلکش دوشیزہ نظر آتا تھا۔ جب دنوں کی قربت بڑھی تو شوہ نے برناڈ کو بتایا کہ اس کی پیدائش ایک لڑکی کے طور پر ہوئی تھی لیکن چونکہ اس کے والدین کی نرینہ اولاد نہ تھی لہٰذا انہوں نے اسے لڑکوں کی طرح پالنا شروع کردیا۔ اس نے بتایا کہ بعد ازاں اسے ہارمون بھی دئیے گئے جس کی وجہ سے اس کے جسم میں کچھ مردانہ خصوصیات پیداہوگئیں لیکن اصل میں وہ عورت ہی تھا۔ بے وقوف فرانسیسی سفارتکار نے اس کہانی پر یقین کرلیا اور دونوں کا معاشقہ کئی سال

صرف ادرک سے موٹاپا ختم کرنے کا جادوئی نسخہ، ادرک کیسے استعمال کرنا ہے؟

Image
صرف ادرک سے موٹاپا ختم کرنے کا جادوئی نسخہ، ادرک کیسے استعمال کرنا ہے؟ وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کرنے سے جو تھوڑی بہت وزن میں کمی نظر آتی ہے وہ بھی ختم ہو جاتی ہے اور لوگ پہلے سے زیادہ موٹے نظر آنے لگتے ہیں۔ وزن کم کرنے کے لئے آپ کو کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جیسا کہ خود کو بھرپور ہائیڈریٹ رکھیں پانی پئیں اور کھانے پینے میں احتیاط کریں۔ اس کے علاوہ ورزش شروع کریں اور اسے جاری رکھیں اور ورزش اتنی ہی کریں جتنی آپ کی ہمت ہے۔ ضرورت سے زیادہ ورزش آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے لیکن آج ہم آپ کو ورزش کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ بتائیں گے جو اب تک آپ کے علم میں نہیں ہو گا۔کبھی آپ نے جنجر ریپ کا نام سنا ہے؟ جو لوگ اپنے پیٹ کی اضافی چربی کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں وہ جنجر ریپ کے ذریعے با آسانی اضافی وزن میں کمی لا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ جادوئی ریپ آخر بنتے کیسے ہیں، اس کے استعمال سے آ

حضرت امیر خُسرو رحمة اللّٰه علیہ

Image
حضرت امیر خُسرو رحمة اللّٰه علیہ خواجہ نظامُ الدین اولیاؒ کے پاس ایک تیرہ سالہ لڑکا اپنے باپ کے ساتھ آیا باپ بیٹے کو اندر لے جانا چاہتا تھا لیکن بیٹے نے اندر جانے سے انکار کر دیا اور باپ سے کہا..آپ اندر تشریف لے جائیں، میں یہیں باہر کھڑا آپ کا انتظار کرتا ہُوں۔ باپ نے مزید اصرار نہیں کیا بلکہ اندر چلا گیا۔ باپ کے جاتے ہی اُس لڑکے نے فوراً ایک منظوم رقعہ لکھا جس میں فارسی کے دو شعر اسی وقت موزوں کیے تھے۔ تو آں شاہی کہ برایوان قصرت کبوترگر نشیند بازباز گردو، غریبے مستمند سے برور آمد بیاید اندروں یا باز گردو ترجمہ! تم بادشاہ ہو کہ اگر تمھارے محل پر کبوتر بیٹھے تو باز بن جائے، ایک غریب حاجب مند دروازے پر باریابی کا منتظر ہے، وہ اندر آئے یا واپس جائے۔ منظوم رقعہ اندر گیا اور اسی وقت حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا لکھا ہوا منظوم جواب آ گیا۔ در آید گر بود مرد حقیقت، کہ باما ہم نفس ھم راز گردو، اگر ابلہ بودآں مرد ناداں ازاں راہے کہ آمد باز گردو۔ ترجمہ! اگر اُمید وار حقیقت شناس ہے تو اندر آ جائے اور ہمارا ہم دم و ہمراز بنے اور اگر ابلہ و ناداں ہے تو جس راہ سے آیا ہے ، اسی سے واپس جائے۔

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

Image
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا سندھ میں گرمیوں کی چھٹیوں کاشیڈول تبدیل کردیا گیا، جس کے مطابق اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات یکم مئی سے30 جون تک ہوگی جبکہ اسکول اورکالجزکیاوقات صبح ساڑھے 8 سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں سندھ میں گرمیوں کی چھٹیوں کاشیڈول تبدیل کردیا گیا۔ اجلاس میں موسم گرماکی تعطیلات یکم مئی سے30 جون تک کرنیکافیصلہ کیا گیا اور تعلیمی اداروں کیاوقات کاربھی تبدیل کردیئے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا اسکول اورکالجزکیاوقات صبح ساڑھے8سیدوپہر2بجیتک ہوں گے اور اساتذہ 3 بجے تک رکنے کیپابند ہوں گے۔یاد رہے جنوری 2019 میں بھی محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں رواں برس صوبے میں امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل اور چھٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا سندھ کے تعلیمی اداروں میں اہم قومی دنوں پر تدریسی عمل معطل رہے گا اور تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ یوم پاکستان، یوم آزادی، یوم کشمیر پر اسکول کھلیں گے تاہم تدریسی عمل

اخوان المسلمین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور کیا جا رہا ہے: امریکہ

Image
اخوان المسلمین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور کیا جا رہا ہے: امریکہ واشنگٹن —  وائٹ ہاؤس نے منگل کے روز کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی امریکی فہرست میں شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے ایک اِی میل میں تحریر کیا ہے کہ ’’صدر نے اپنی قومی سلامتی کی ٹیم اور اس معاملے پر تشویش رکھنے والے خطے کے سربراہان کے ساتھ مشاورت کی ہے اور یہ معاملہ اب داخلی مراحل سے گزر رہا ہے‘‘۔ مصر کی سب سے قدیم اسلام پرست تحریک کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے امریکہ اخوان المسلمین کے کسی فرد یا گروپ کے ساتھ روابط کی بنا پر اُن کے خلاف تعزیرات عائد کر سکے گا۔ اس اعلان سے تین ہفتے قبل ٹرمپ نے مصر کے ہم منصب عبدالفتح السیسی کی واشنگٹن میں میزبانی کی تھی، جس موقعے پر اُنھوں نے سیسی کو ’’عظیم صدر‘‘ کہہ کر مخاطب کیا تھا اور اس بات پر زور دیا تھا کہ امریکہ۔مصر تعلقات کبھی اتنے مضبوط نہیں تھے۔ اُسی وقت متعدد امریکی قانون سازوں، بین الاقوامی سیاست دانوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے مصر میں انسانی حقوق ک

مجوزہ بیل آؤٹ، حکومت اور آئی ایم ایف کے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری

Image
مجوزہ بیل آؤٹ، حکومت اور آئی ایم ایف کے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری اسلام آباد —  پاکستان کی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) وفد کے درمیان مجوزہ بیل آؤٹ پیکج کی تفصیلات طے کرنے کے لئے تکنیکی سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ آئی ایم ایف مشن 10 روز تک پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات میں تکنیکی اور پالیسی سطح کے معاملات طے کرے گا جس کے بعد 6 سے 8 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکج پر معاہدہ طے پا جانے کا امکان ہے۔ مذاکرات کے پہلے مرحلے میں پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان معاونت کے پروگرام پر تکنیکی بات چیت ہو رہی ہے جس میں آئی ایم ایف مشن کی سربراہی ارنستو ریگو اور پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کر رہے ہیں۔ مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے معاملات پر بات چیت متوقع ہے، جس میں پاکستان کو فراہم کئے جانے والے قرضے کے حجم اور معاشی اصلاحات پر اتفاق کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف مشن پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹن لیگارڈ سے ہونے والی ملاقات کے بعد اسلام آباد پہنچا ہے جو کہ ’بیلٹ اور روڈ‘ سربراہ کان

مذہبی آزادیوں کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے والے 16 ملکوں کی فہرست جاری

‘پہلے پاکستانی F-16 گرایا، اب مانسٹر دریافت؟

Image
‘پہلے پاکستانی F-16 گرایا، اب مانسٹر دریافت؟ ویب ڈیسک —  بھارت کی فوج نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر دعوی کیا ہے کہ اس نے پہاڑوں پر دیو مالائی مخلوق ‘یٹی’ یعنی بگ فٹ کے پاؤں کے نشان دیکھے ہیں۔ ہندوستانی فوج کے تعلقات عامہ کے محکمے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر تصاویر جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘‘تاریخ میں پہلی بار بھارتی فوج کے کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دیو مالائی مخلوق ‘یٹی’ کے پاؤں کے نشان دریافت کیے ہیں جو 32 انچ لمبے اور 15 انچ چوڑے ہیں اور مکلاؤ بیس کیمپ کے قریب 9 اپریل کو دیکھے گئے ہیں۔’’ ‘یٹی’ جسے امریکہ میں ’بگ فٹ’ بھی کہا جاتا ہے ایک دیومالائی اور دیو ہیکل مخلوق ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کوہ ہمالیہ کی بلندیوں میں رہتی ہے۔ ہندوستانی فوج کا کہنا ہے کہ یہ چھپی رہنی والی مخلوق ماضی میں مکلاؤ بارن نیشنل پارک کے پاس دیکھی گئی تھی۔ 1951 میں چند برطانوی کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ کے مغرب میں دیو ہیکل پاؤں کے نشان دیکھے تھے۔ ماضی میں ‘یٹی’ کے پاؤں کے نشان دیکھنے کے دعوے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے جھٹلائے جا چکے ہیں۔ ایسے نشان علاقے میں موجود ریچھوں کے پاؤں کے نشان ثابت ہوئے۔ ماہ

انجینئر کیسے ہوتے ہیں؟

Image
انجینئر کیسے ہوتے ہیں؟ ایک دفعہ ایک انجینئر راستے سے جا رہا تھا کہ اس کو ایک مینڈک دکھائی دیا۔ مینڈک نے انجینئر کو دیکھا تو بولا کہ ’مجھے کس کروپلیز اگر تم مجھے کس کرو گے تو میں ایک حسین شہزادی بن جاؤں گی اور تمہارے ساتھ ایک پورا ہفتہ گزاروں گی‘۔انجینئر نے اسے اٹھا کر اپنی جیب میں ڈال لیا اور چلتا رہا۔ تھوڑی دور جا کر مینڈک نے جیب سے منہ باہر نکال کر پھر سے بولا: مجھے کس کرو تو میں شہزادی بن جاؤں گی۔ انجینئر نے اسے دوبارہ بالکل نظرانداز کر دیا۔ وہ اسی طرح اپنا راستہ ناپتا رہا۔ تھوڑا اور آگے گئے تو مینڈک کو غصہ آگیا اور اس نے بولا کہ میری بات کیوں نہیں سن رہے۔ میں تمہیں کیا کہہ رہا ہوں کہ اگر تم نے مجھے کس کیا تو میں کہانیوں کی طرح شہزادی بن جاؤں گی۔۔میں تمہارے ساتھ پورے دو ہفتے گزار لوں گی لیکن میری بات تو سنو۔ انجینئر بولا کہ تمہاری ان باتوں میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ تم لڑکی بن جاؤ گے یا میرے ساتھ وقت گزارو گے۔ لیکن میں یہ سوچ سوچ کہ خوش ہو رہا ہوں کہ اپنی انجینئر سوسائٹی کو جا کر دکھاؤں گا کہ دیکھو مجھے ایک بولنے والا مینڈک مل گیا ہے۔ وہاں ہم مل کر تمہارا چیک اپ بھی کری

لڑکی نے انکار کردیا‎

Image
لڑکی نے انکار کردیا‎ خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔دو سال بعداسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگااور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125آ جاتی ہے.چناچہ براہ مہربانی موٹر سائیک

کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے؟

Image
کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے؟ ایک مرتبہ کسی نے قاری عبدالباسط سے پوچھا، قاری صاحب! آپ اتنا مزے کا قرآن مجید پڑھتے ہیں، آپ نے بھی کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے ؟ وہ کہنے لگے، میں نے قرآن کے سینکڑوں معجزے آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ انہوں نے کہا ، کوئی ایک تو سنا دیجئے۔ تو یہ واقعہ انہوں نے خود سنایا۔قاری صاحب فرمانے لگے کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب جمال عبدالناصر مصر کا صدر تھا۔ اس نے رشیا (روس) کا سرکاری دورہ کیا۔ وہاں پر کمیونسٹ حکومت تھی۔ اس وقت کمیونزم کا طوطی بولتا تھا۔ دنیا اس سرخ انقلاب سے گھبراتی تھی۔جمال عبدالناصر ماسکو پہنچا۔ اس نے وہاں جاکر اپنے ملکی امور کے بارے میں کچھ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے بعد انہوں نے تھوڑا سا وقت تبادلہ خیالات کے لئے رکھا ہوا تھا۔ اس وقت وہ آپس میں گپیں مارنے کے لئے بیٹھ گئے۔ جب آپس میں گپیں مارنے لگے تو ان کیمونسٹوں نے کہا ،جمال عبدالناصر! تم کیا مسلمان بنے پھرتے ہو، تم ہماری سرخ کتاب کو سنبھالو، جو کیمونزم کا بنیادی ماخذ تھا، تم بھی کمیونسٹ بن جاؤ، ہم تمہارے ملک میں ٹیکنالوجی کو روشناس کرادیں گے، تمہارے ملک میں سائنسی ترقی بہت زیادہ ہو

پاکستانی خلا باز چین کی مدد سے خلا میں جائیں گے

Image
پاکستانی خلا باز چین کی مدد سے خلا میں جائیں گے واشنگٹن —  چین کی خلائی تحقیق کے قومی ادارے سی این ایس اے کے ایک بیان کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران خلائی تحقیق میں پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر بھی دستخط کیے گئے جس کے تحت چین پاکستان کی خلائی تحقیق کی ٹیکنالوجی میں تعاون فراہم کرے گا۔ اس معاہدے کے تحت چین اور پاکستان مشترکہ طور پر خلانورد خلا میں بھیجیں گے اور خلائی تحقیق کے دیگر شعبوں میں بھی ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔ چین کی خلائی تحقیق کے ادارے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس معاہدے سے دونوں دوست ممالک کے درمیان تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ اس معاہدے پر چین اور پاکستان کے خلائی تحقیق کے اداروں کے سربراہوں نے دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت دونوں ملک مل کر سائنسی اور ٹیکنیکی ترقی کے تجربات کریں گے اور خلابازوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ خلابازوں اور خلائی گاڑیوں کو خلا میں بھیجنے کے سلسلے میں اشتراک کریں گے۔ اس تعاوں کو آگے بڑھانے کے لیے چینی خلائی تحقیق کا ادارہ’’ سی این ایس اے‘‘ اور پاکستان کا خلائی تحقیق کا ادارہ ’’سپارکو‘‘ چی

ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

Image
ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ وزیراعظم انگلستان سرونسٹن چرچل ایک بار پاگل خانے کا معائنہ کر رہے تھے- انہوں نے گھوم پھر کر ساری جگہیں دیکھ لیں تو سوچا کہ پاگل خانے کے کسی باسی سے بھی بات چیت ہونی چاہیے-دفتر کے باہر ایک شخص کو کھڑے دیکھ کر چرچل نے اس سے پوچھا “ آپ کی تعریف؟“- وہ بولا “ میں پاگل خانے میں زیرِ علاج تھا اب صحت یاب ہوچکا ہوں اور آج ہی اپنے گھر لوٹ رہا ہوں – اور آپ کی تعریف؟“-چرچل نے کہا “ میں برطانیہ میں برطانیہ کا وزیر اعظم ہوں“-یہ سن کر وہ شخص ہنسا اور چرچل کے کندھے پر ہاتھ مار کر ہمدردی بھرے انداز میں بولا “ بڑے میاں فکر کرنے کی ضرورت نہیں٬ آپ جلدی صحت یاب ہوجائیں گے- مجھے جن ایام میں پاگل خانے لایا گیا تھا میں بھی خود کو بادشاہ کہتا تھا“- Urdu Khabrain from Urdu Khabrain http://bit.ly/2V6o8X9 via Urdu Khabrain

مولویوں کی بیویاں اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ عالم دین نے ایسی وجہ بتا دی کہ پوری دنیا کے مسلمان عش عش کر اُٹھے

Image
مولویوں کی بیویاں اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ عالم دین نے ایسی وجہ بتا دی کہ پوری دنیا کے مسلمان عش عش کر اُٹھے دین اسلام سے قبل بچیوں کو زندہ درگور کرنے کی روایت ہوا کرتی تھی جسے اسلام نے ختم کیا اور خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دئیے۔ ماں کے پیروں تلے جنت دے دی اور بیٹی کو اللہ کی رحمت قرار دیدیا گیا اور بیوی کی صورت میں مرد کو دنیا کا سب سے بہترین، خوبصورت اور محبت سے بھرپور رشتہ دے کر بے پناہ عزت اور احترام بخشا۔ دین اسلام میں خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیاہے تاہم اس حوالے سے ایک مولانا کا بیان سوشل میڈیا پر بے پناہ وائرل ہو رہاہے جس میں انہوں نے ’مولویوں کی بیویوں کے زیادہ خوبصورت ‘ ہونے کے تاثر پر ایسی شاندار مثال دیدی ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان عش عش کر اٹھے ہیں ۔فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مولانا صاحب نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایک گروپ میں بیٹھنے کااتفاق ہواجس میں عیسائی اور مرزئی شامل تھے ، مجھے مخاطب کرتے ہوئے وہ کہنے لگے کہ ایک بات تو بتائیں ، میں نے کہا کہ حکم کریں ، تو وہ کہنے لگے کہ بات گہری ہے ، میںنے کہا کہ آپ نے چھوڑنی ہوتی ہے اور وہ بات تو گہری

حسین عورت کو دیکھ کر بے ہوش ہو گیا

Image
حسین عورت کو دیکھ کر بے ہوش ہو گیا حضرت یحییٰ بن ایوب خزاعی سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا، وہ مسجد میں گوشہ نشین رہتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ شخص بہت پسند تھا۔ اس جوان کا بوڑھا باپ زندہ تھا اور وہ شخص عشاءکے بعد اپنے بوڑھے باپ سے ملنے روزانہ جایا کرتا تھا۔ راستہ میں ایک عورت کا مکان تھا، وہ اس جوان پر فریفتہ ہو گئی اور بہکانے لگی، روزانہ دروازے پر کھڑی رہتی اور جوان کو دیکھ کر بہکایا کرتی۔ ایک رات اس شخص کا گزر ہوا تو اس عورت نے بہکانا شروع کیا یہاں تک کہ وہ شخص اس کے پیچھے ہو گیا،جب وہ اس عورت کے دروازے پر پہنچا تو پہلے عورت اپنے مکان میں داخل ہو گئی پھر یہ شخص بھی داخل ہو نے لگا، اچانک اس نے اللہ تعالیٰ کو یاد کیا اور یہ آیت اس کی زبان سے بے ساختہ جاری ہو گئی ۔ ”اِنَّ الَّذِینَ اتَّقَوا اِذَا مَسَّھُم طَائِف مِّنَ الشَّیطَانِ تَذَکَّرُوا فَاِذَا ھُم مُبصِرُونَ (اعراف201) ”بے شک جو لوگ خدا سے ڈرتے ہیں جب انہیں شیطان چھوتا ہے وہ چونک جاتے ہیں اور ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔“ اور پھر غش

یکم رمضان المبارک، پہلا روزہ کس دن اور کس تاریخ کو ہوگا؟، رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے بڑی پیش گوئی کردی

Image
یکم رمضان المبارک، پہلا روزہ کس دن اور کس تاریخ کو ہوگا؟، رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے بڑی پیش گوئی کردی رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یکم رمضان منگل 7 مئی کو ہوگا اگر29 شعبان المعظم اتوار کی شام چاند دکھائی دینے کی شہادتوں کا اگر کہیں سے بھی اعلان کیا جائے گا تو وہ تمام شہادتیں جھوٹی، غیر شرعی ہوں گی۔اس ضمن میں رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل مفتی خالد اعجازنے بتایاکہ نیا چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا جب تک کہ اس کی عمر غروبِ آفتاب کے وقت کم از کم 19گھنٹے اور غروبِ شمس و غروبِ قمر کا درمیانی فرق کم از کم 40منٹ ہوجائے، اس کے علاوہ چاند کا زمین سے زاویائی فاصلہ کم از کم 6 ڈگری اور چاند کا سورج سے زاویائی فاصلہ کم از کم 10 ڈگری ہونا چاہیے۔انہوں نے بتایاکہ رمضان المبارک کا چاند ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 3 بج کر 46 منٹ پر پیدا ہوگا، اتوار 5 مئی کی شام غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 16 گھنٹوں سے بھی کم ہوگی۔ غروبِ شمس اور غروبِ قمر کا درمیانی فرق پاکستان بھر میں کہیں بھی 29 منٹ سے زائد نہیں ہوگا ل

صدر ٹرمپ کا پناہ گزینوں کے لئے قوانین مزید سخت کرنے کا حکم

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام لانے کا پہلا مرحلہ مکمل

Image
پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام لانے کا پہلا مرحلہ مکمل لاہور —  پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیا۔ بل کے مطابق صوبہ بھر میں ویلیج کونسل اور شہروں میں محلہ کونسلوں کا انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر جب کہ تحصیل اور میونسپل کی سطح پر انتخاب جماعتی بنیادوں پر ہو گا۔ نیا بلدیاتی نظام دو مسودات قانون کے ذریعے نافذ ہو گا۔ پنجاب اسمبلی میں پیش کیے گئے بل کے متن کے مطابق سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنے پینل دیں گی۔ بل کے تحت تحصیل اور ویلیج کونسل کا نظام قائم ہو گا۔ ایوان میں لوکل باڈیز ترمیمی بل برائے 2019 وزیر قانون و بلدیات پنجاب راجہ بشارت نے پیش کیا۔ بل کے متن کے مطابق لوکل گورنمنٹ پانچ حصوں پر مشتمل ہو گی۔ جس میں تحصیل کونسل، ویلیج کونسل، نیبر ہڈ کونسل، میونسپل کارپوریشن اور میٹرو پولیٹن شامل ہوں گی۔ پنجاب کے 9 اضلاع کو میٹرو پولیٹن کا درجہ دیا جائے گا۔ میٹرو پولیٹن اسمبلی کی تعداد زیادہ سے زیادہ تعداد 55 اور ویلیج کونسل کے ارکان کی تعداد کم سے کم 8 ہو گی۔ نئے بلدیاتی انتخابات میں نوجوان، ٹیکنوکریٹ کی نشستیں اور تعلیم کی شرط ختم کر دی گئی ہے، جب کہ

جاپان میں ایک عہد کا اختتام، شہنشاہ تخت سے دستبردار

سری لنکا: ایسٹر دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر عائد پابندی ختم

عذابِ قبر

Image
عذابِ قبر مولوی مصطفٰےمصری ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ:ترجمہ: “٭ دلی میں جمنامیں سیلاب آیا جس سے قریب کے قبرستان کی کچھ قبریں اکھڑ گئیں ایک قبر کھلی تو کچھ لوگوں نے دیکھا کہ مردہ پڑا ہوا ہے اور اس کی پیشانی پر ایک چھوٹا سا کیڑا ہے وہ جب ڈنگ مارتا ہے تو پوری لاش لرز جاتی ہے تھرا جاتی ہے اور ا س کا رنگ بدل جاتا ہے تھوڑی دیر بعد جب وہ لاش اپنی اصلی کیفیت پرا ٓجاتی ہے تو وہ پھر ڈنگ مارتا ہے لاش کی پھر وہی کیفیت ہوجاتی ہے ۔ سب دیکھ رہے ہیں اور حیران ہیں ۔ ٭ایک دھوبی تھا ، جمناکے گھاٹ پرآیا تھا اس سے دیکھا نہیں گیا ۔ اس نے ایک کنکری اس کو ماری تو وہ کیڑا اچھلا اور ا س دھوبی کی پیشانی پر آکر ڈنگ مارا اور پھر وہیں جا کر بیٹھ گیا وہ دھوبی چلانے لگا اور تڑپنے لگا اس سے کسی نے پوچھا تجھے کیا ہوا ۔ تو اس نے کہا کہ سنو! مجھے ایسی تکلیف ہے کہ مجھے نہ صرف ایک بچھو اور ایک سانپ نے کاٹا ہے اور نہ صرف آگ کا کوئی شعلہ میرے بدن پر رکھ دیا گیا ہے بلکہ مجھے ایسی تکلیف ہے کہ میرے بدن کے ایک ایک عضو میں بلکہ ایک ایک رونگٹے اور بال میںگویا ہزاروں لاکھوں بچھو اور آگ کی چنگاریاں بھر دی گئی ہوں ۔ چنانچ

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں لڑکی پسند آجائے تو اس کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے رشتہ مانگا جاتا ہے، کون سی جگہ ہے ؟ جانئے

Image
پاکستان کا وہ علاقہ جہاں لڑکی پسند آجائے تو اس کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے رشتہ مانگا جاتا ہے، کون سی جگہ ہے ؟ جانئے پاکستان تقافت کا منبہ ہے ،یہاں ثقافت کے مختلف رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں،لیکن پاکستانی علاقے وزیرستان کی ثقافت کے تو کچھ منفرد ہی رنگ اور ڈھنگ ہیں ،یہاں کی شادیاں انتہائی خوبصورت رسوم و روایات کی حامل ہوتی ہیں،وزیرستان میں شادی کی رسومات ایک غیرتحریری رسمی قانون کے تحت ہوتی ہیں، اس قانون کو وزیرولا یا وزیرقانون کہا جاتا ہے، لڑکا اپنے والدین کی مرضی کے بعد کسی بھی دوسرے خاندان کی لڑکی کے ہاں شادی کا پیغام بھجوا سکتا ہے، اگر لڑکی راضی ہو تو لڑکا اس کے دروازے کے سامنے جا کر ہوائی فائرنگ کرکے اس کا رشتہ مانگتا ہے، اس رسم کو علاقائی زبان میں ’’زاغ پہ وکا‘‘ کہا جاتا ہے۔ لیکن اگر لڑکی رشتے سے انکار کر دے اور لڑکا اس پر مصر رہے اور اس کے گھر کے باہر فائرنگ کر دے تو پھر ایک بڑا خون خرابہ ہو سکتا ہے دونوں کی رضا مندی کے بعد منگنی ہوتی ہے جسے مقامی زبان میں ’’لوسنیوائی‘‘ کہا جاتا ہے، منگنی کی رسم پر بھی لڑکے والوں کی طرف سے فائرنگ کی جاتی ہے،وزیرستان میں دلہنیں جو لباس پہنتی ہیں

دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس فجر کے وقت چراغ لے کر کیوں کھڑا رہا ؟ ۔۔ پڑھے تاریخ کا حیران کن واقعہ‎

Image
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس فجر کے وقت چراغ لے کر کیوں کھڑا رہا ؟ ۔۔ پڑھے تاریخ کا حیران کن واقعہ‎ ایک شخص صبح سویرے اٹھا صاف ستھرے کپڑے پہنے اور مسجد کى طرف چل پڑاتاکہ فجر کى نماز باجماعت ادا کرسکوں۔ راستے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑا اور سارے کپڑے کیچڑ سے بھر گئے۔ واپس گھر آیا لباس بدل کر واپس مسجد کى طرف روانہ ہوا پھر ٹھیک اسی مقام پر ٹھوکر کھا کر گِرا اور کپڑے گندے ھو گئے پھر واپس گھر آیا اور لباس بدل کر دوباره مسجد کو روانہ ہوا. جب تیسری مرتبہ اس مقام پہ پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک شخص چراغ ہاتھ میں لے کر کھڑا ہے اور اسے اپنے پیچھے چلنے کو کہہ رہا ہےوه شخص اسے مسجد کے دروازے تک لے آیا.پہلے شخص نے اسے کہا کہ آپ بھى آ کر نماز پڑھ لیں. وه خاموش رہا اور چراغ ہاتھ میں پکڑے کھڑا رہا لیکن مسجد کے اندر داخل نہیں ہوا دو تین بار انکار پر اس نے پوچھا کے آپ مسجد آ کر نماز کیوں نہیں پڑھ لیتے۔دوسرے شخص نے کہا اس لیے کے میں ابلیس ہوں، پہلے شخص کى حیرانگی کی انتہا نہ تھى جب اس نے یہ سنا شیطان نے اپنی بات جارى رکھى، یہ میں ہى تھا جس نے تمہیں زمین پر گِرایا جب تم نے واپس گھر جا

ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر الیکس ہیلز ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر

Image
ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر الیکس ہیلز ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کراچی —  انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے منشیات ٹیسٹ مثبت آنے پر بلے باز الیکس ہیلز کو ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ کر دیا ہے۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر الیکس ہیلز پر 20 روز کی پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔ وہ اب پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سریز کا حصہ بھی نہیں ہوں گے۔ انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ماحول کو بہتر رکھنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ای سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ بچار کے بعد کیا گیا۔ تاکہ کھلاڑی کھیل پر بھرپور توجہ دے سکیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ ایلیکس ہیلز کا کیریئر ختم نہیں ہوا۔ اُنہیں جو بھی مدد درکار ہے، ای سی بی اور پی سی اے اُن کے کلب ناٹنگھم شائر کے ساتھ مل کر فراہم کرے گا۔ ایلیکس ہیلز 70 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ وہ 37 اعشاریہ 79 کی اوسط سے مجموعی طور پر 2 ہزار 419 رنز بنا چکے ہیں۔ اُن کا سب سے زیادہ انفرادی اسکور 171 رنز ہے جو جیسن روئے کے 180 رنز کے بعد انگلینڈ کے کسی بھی کھلاڑی کا دوسرا بڑا اسکور ہے۔ ڈوپ ٹیسٹ کی ناکامی معمول کی

تقدیربگڑ جائے توکوئی ہنرکام نہیں آتا

Image
تقدیربگڑ جائے توکوئی ہنرکام نہیں آتا حضرت شیخ سعدیؒ بیان کرتےہیں کہ ایران کے ایک شہر اردبیل کا ایک پہلوان فنون سپہ گری میں اس قدر ماہر اور شہ زور تھا کہ لوہے کے بیلچے کو تیر سے چھید دیا کرتا تھا۔ اس پہلوان کے مقابلے میں آنے کی جرات کسی کو نہ تھی۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ ایسے شخص نے اُسےمقابلے کی دعوت دی جو نمدہ پہنے ہوئے تھا۔وہ پہلوان اس کے مقابلے میں آگیا اور اپنی مضبوط کمان کو کندھے سے اُتار کر اس پر تیروں کی بارش کردی، اس پہلوان کا ایک بھی تیر اس کے نمدے کو نہ چیر سکا جو اس نے اپنے جسم کے گرد لپیٹ رکھا تھا۔ جب وہ پہلوان اپنی تمام کوششوں میں ناکام ہوگیا تو نمدہ پوش نے کمند پھینک کر باآسانی پہلوان کو گرفتار کرلیا۔نمدہ پوش اس پہلوان کو گرفتار کرنے کے بعد وہاں سے لے گیا، اور اس کے ہاتھ پیر مضبوطی سے باندھ کر اسے خیمے میں اپنے سامنے ڈال دیا۔ وہ پہلوان اپنی اس شکست اور شرمندگی پر ساری رات روتا رہا۔صبح ہوئی تو ایکغلام خیمے میں آیا اور اسے دیکھ کر بولا کہ تم تو وہی نامی گرامی پہلوان ہو نا، جو تیر مار کر لوہے کے بیلچے کوچھیددیتا تھا۔ اگر تم وہی پہلوان ہوتو تمہاری یہ حالت کیسے ہوگئی

ہارٹ اٹیک سے 1 ماہ قبل سامنے آنے والی علامات

Image
ہارٹ اٹیک سے 1 ماہ قبل سامنے آنے والی علامات بیمار ہونے کے بعد علاج سے بہتر یہ ہے کسی مرض کو حملہ کرنے سے پہلے ہی روک دیا جائے اور اس سادہ سے اصول کا اطلاق ہر بیماری پر ہوتا ہے اور جب معاملہ ہارٹ اٹیک کا ہو، تو اس کے تدارک کے لیے تو خاص طور پر دھیان دینا چاہیے.کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا جسم دل کے دورے سے ایک ماہ قبل بلکہ اس سے بھی پہلے خبردار کرنا شروع کردیتا ہے. بس ان علامات یا نشانیوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے پریشان بھی نہیں ہونا چاہیے کیونکہصحت کے حوالے سے پیدا کرنا کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا.یہاں ایسی علامات کے بارے میں جانیں، جو دل میں خرابیوں کی جانب کئی ہفتے پہلے اشارہ کرنے لگتی ہیں.تھکاوٹیہ ایسی right;”>علامت ہے جو 70 فیصد ہارٹ اٹیک کی شکار خواتین میں کئی ہفتے پہلے سامنے آئی، غیر معمولی حد تک جسمانی تھکاوٹ ہارٹ اٹیک کی جانب سے اشارہ کرتی ہے اور مرد و خواتین دونوں میں یہ نظر آسکتی ہے. اگر یہ تھکاوٹ کسی جسمانی یا ذہنی سرگرمی کا نتیجہ نہ ہو اور دن کے اختتام پر اس میں اضافہ ہو، تو اس پر توجہ ضرور مرکوز کی جانی چاہیے. پیٹ میں درد50 فیصد ہارٹ اٹیک کے واقعا

عہد فاروقیؓ میں ایک نوجوان کو زنا کے جرم میں سزا کیلئے لے جایا جارہا تھا وہ نوجوان چلا چلا کر کہنے لگا میں بے گناہ ہوں ،حضرت علیٰؓ نے یہ سنا تو ۔۔!!! پڑھئے ایمان تازہ کردینے والا واقعہ

Image
عہد فاروقیؓ میں ایک نوجوان کو زنا کے جرم میں سزا کیلئے لے جایا جارہا تھا وہ نوجوان چلا چلا کر کہنے لگا میں بے گناہ ہوں ،حضرت علیٰؓ نے یہ سنا تو ۔۔!!! پڑھئے ایمان تازہ کردینے والا واقعہ ایک مرتبہ حضرت سیدنا عمرؓ کے عہد خلافت میں ایک لڑکے کو زنا کے جرم میں سزا دینے کیلئے لے جایا جارہا تھا(واضح رہے کہ اسلام میں شادی شدہ زانی کیلئے سنگسار اور غیر شادی شدہ کیلئے اسی کوڑے بطور سزا ہیں) وہ لڑکا اونچی اونچی آواز سے پکار رہا تھا کہ میں بے گناہ ہوں مجھے سزا نہ دی جائے ۔ حضرت علی ؓکا وہاں سےگزر ہوا تو حضرت علیؓ نے اس لڑکے کی پکار سن کر سرکاری اہلکاروں کو روکنے کا حکم فرمایااور لڑکے سے پوچھا کیا معاملہ ہے؟لڑکے نے حضرت علیؓ سے کہا کہ جناب! جس جرم نسبت میری طرف کی جارہی ہے وہ میں نے نہیں کیا ،دعویٰ کرنے والی میری ماں ہے۔حضرت علیؓ نے فرمایا اس کی سزا کو روک دیا جائے میں اس کیس کو دوبارہ سن لوں ۔اگر یہ لڑکا گناہ گار ہوا تو تب سزا دینا۔دوسرے دن حضرت علیؓ نے عورت اور لڑکے کوعدالت میں طلب فرمایا لیا،عورت سے پوچھا کیا اس نے تیرے ساتھ غلط کام کیا ہے ؟ اس نے کہا ہاں، پھرحضرت علیؓ نےلڑکے سے پوچھا یہ ع

سانپ تو انسانوں کو کاٹتے ہی رہتے ہیں مگر اس شخص کے کاٹنے سے انتہائی زہریلا سانپ مر گیا ، سانپ کے زہر کی وجہ سے یہ شخص صرف بیہوش ہوا یہ شخص مرا کیوں نہیں ، ڈاکٹروں نے بچ جانے کی کیا وجہ بتائی، حیرت انگیزواقعہ

Image
سانپ تو انسانوں کو کاٹتے ہی رہتے ہیں مگر اس شخص کے کاٹنے سے انتہائی زہریلا سانپ مر گیا ، سانپ کے زہر کی وجہ سے یہ شخص صرف بیہوش ہوا یہ شخص مرا کیوں نہیں ، ڈاکٹروں نے بچ جانے کی کیا وجہ بتائی، حیرت انگیزواقعہ انسان کو سانپ کاٹنے کے حوالے سے آپ نے بہت سے قصے تو سن رکھے ہی ہونگے مگر بھارت میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے، بھارتی ریاست اترپردیش کے شہری سونی لال نے سانپ کو ہی کاٹ لیا ہے۔ سونی لال کا کہنا ہے کہ سانپ کو اس نے بدلہ لینے کیلئے کاٹا ہے کیونکہ اس نے اسے کاٹا تھا۔سونی لال کو بے ہوشی کیحالت میں اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے سونی لال کا معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ اس کے جسم پر کہیں بھی سانپ کے کاٹنے کے نشانات نہیں ہیں۔ڈاکٹر ہتیش کا کہنا تھا کہ سونی لال کے پڑوسی اسے اسپتال لے کر آئے اور بتایا کہ اس کو سانپ نے کاٹ لیا ہے لیکن طبی معائنہ کرنے پر ہمیں سونی لال کے جسم پر کہیں بھی سانپ کے ڈنگ کے نشان نہیں ملے۔ ہوش میں آنے پر سونی لال نے بتایا کہ وہ اپنے کھیتوں میں موجود تھا جب ایک سانپ نے اسے کاٹا، سونی لال نے بتایا کہ میں نے فوری طور

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک پر چھڑکا جانے والا عطر کس طرح مدینہ سے پاکستان اتنی لمبی مسافت طے کرکے قائد اعظم کے جنازے تک پہنچا ؟جان کر آپ بھی رونے لگیں گے

Image
نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک پر چھڑکا جانے والا عطر کس طرح مدینہ سے پاکستان اتنی لمبی مسافت طے کرکے قائد اعظم کے جنازے تک پہنچا ؟جان کر آپ بھی رونے لگیں گے قائد اعظم کی وفات کے موقع پرپورے شہر میں آہ فغاں سے فضا سوگوار ہوگئی تھی ۔ہر کوئی اپنے قائد کی آخری زیارت کا متمنی تھا لیکن اسقدر ہجوم کی وجہ سے کفن میں لپٹے قائدتک پہنچنا مشکل تھا ۔ اس دوران ایک عجیب واقعہ رونما ہوا تھا ۔ایک شخص ہجوم کو چیرتا ہوا قائد اعظم تک پہنچ ہی گیا تھا ۔ اسکے ہاتھ میں کفن اور عطر کیایک بوتل تھی جس میں تھوڑا سا عطر موجود تھا ۔یہ وہی عطر تھا جو روضہ رسولﷺ پر چھڑکا گیا تھا اور اس شخص نے وہ عطرحاصل کرکے اس بوتل میں تبرکاً اپنے پاس رکھ لیاتھا ۔اسکی نیت تھی کہ جب اسکی موت واقع ہوتو یہ عطر اس کے کفن پر چھڑک دیا جائے لیکن جب اس نے قائد اعظم کی رحلت کی خبر سنی تو وہ اپنے قائد کی عقیدت میں بے تاب ہوگیا اور کفن خرید کر اور عطر کی بوتل لیکر وہاں پہنچ گیا تھا ۔ قائد اعظم کو جب غسل دیا گیا تو اس نے انتظامیہ کو اپنا خریدا ہوا کفن دیا اور یہی عطر کفن پر چھڑک کر قائد اعظم کوپہنایا گیا تھا ۔ قائد اعظم کی سوانح حیات کے محق

اسلامی دنیا میں جمعہ کا سب سے مختصر خطبہ کس ملک میں دیا جاتا ہے جو کہ صرف ایک جملے پر مشتمل ہوتا ہے؟جانئے حیرت انگیز معلومات

Image
اسلامی دنیا میں جمعہ کا سب سے مختصر خطبہ کس ملک میں دیا جاتا ہے جو کہ صرف ایک جملے پر مشتمل ہوتا ہے؟جانئے حیرت انگیز معلومات معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار مظہر برلاس اپنے کالم مٰن ایک جگہ لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم پورے معاشرے کو بہتر کرنا چاہتی ہے بس اس سے ایک گزارش ہے کہ بہتری کی اس خواہش میں انہیں عام انسانوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ غربت، افلاس، مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی لانی چاہئے، اگر وہ ایسا نہ کر سکے تو پھر سوڈان کی طرز پر ہمارے ہاں بھی جمعے کا خطبہ مختصر کرناپڑے گا۔ صرف آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ دنیا کا مختصر ترین خطبہ جمعہ سوڈان کے شیخ عبدالباقی المکاشفی نے دیا، وہ منبر پر آئے، بیٹھتے ہی فرمانے لگے ’’بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہنچانا ایک ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے، صفیں درست فرمائیں، نماز کے لئے کھڑے ہو جائیں۔ ‘‘خدائے لم یزل پاکستان کے لوگوں کو بھوک اور افلاس سے بچائے، یہاں کے حکمرانوں کو عام لوگوں کے لئے آسانیاں فراہم کرنے کی فرصت دے۔ Urdu Khabrain from Urdu Khabrain http://bit.ly/2GQcl5w via Urdu Khabrain