Posts

Showing posts from December, 2017

طیارہ واپس مانگنے پر جرمن ایوی ایشن نے پی آئی اے سے فیس طلب کرلی

جرمن ایوسی ایشن حکام نے پی آئی اے سے طیارے کی پارکنگ فیس طلب کرلی اس طیارے کا سودا پی آئی اے نے 57 لاکھ میں کیا تھا جبکہ پارکنگ فیس کی مد میں پی آئی اے کو کروڑوں روپے ادا کرنا ہوں گے طیارہ فلم کی شوٹنگ کیلئے مالٹا لے جایا گیا تھا جہاں سے طیارے کو غیر قانونی طور پر جرمن لے جایاگیا۔ اس دوران سازش کے تحت طیارے کی فروخت کے لئے ٹینڈر جاری کئے گئے یہ ٹینڈر جرمنی کے ایک عجائب گھرنے بھرا کسی دوسرے خریدار نے بولی نہیں دی۔ پی آئی اے طیارے کو واپس حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اس نے سودے کو منسوخ کردیا ہے لیکن پی آئی اے کو نہ طیارہ ملا ہے اور نہ ہی پیسے واپس ملے ہیں البتہ پارکنگ اور ہاﺅسنگ چارجز کی ادائیگی کا نوٹس مل گیا یہ طیارہ پی آئی اے کے جرمن ایم ڈی کے دورمیں جرمنی لے جایا گیا تھا۔ The post طیارہ واپس مانگنے پر جرمن ایوی ایشن نے پی آئی اے سے فیس طلب کرلی appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2ClMrHq via Urdu Khabrain

افغانستان:سال کے آخری روز بھی حملے میں 15 افراد جاں بحق

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں سابق گورنر کے جنازے میں خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 15 شہری جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطااللہ خوغیانی کا کہنا تھا کہ ‘ننگرہار کے ضلع بہسود میں ایک جنازے میں ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچی ہے’۔ حملے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ تمام متاثرین عام شہری تھے۔ خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے حالیہ چند مہینوں میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی مہم بھی جاری ہے تاہم اس واقعے کے حوالے سے تاحال کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ قبل ازیں گورنر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ صوبائی دارالحکومت جلال آباد کے قریب ایک حملے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بیان کے مطابق حملہ آور نے ہسکہ منا کے سابق گورنر کی نماز جنازہ کے لیے جمع افراد کو نشانہ بنایا تاہم سابق گورنر کا انتقال بیماری کے باعث ہوا تھا۔ شعبہ صحت کے صوبائی ڈائریکٹر نجیب کماوال نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ خیال رہے کہ پاکستانی سرحد سے ملحق یہ صوبہ دہشت گرد تنظیم داعش کا مضبوط گڑھ ہے جبکہ تازہ واقعہ داعش کی جانب سے کابل کے

ایک یادگار سال کا اختتام، 2018ء پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا: آرمی چیف

آرمی چیف نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایک یادگار سال کا اختتام ہو گیا، 2018ء پاکستان کے لئے انتہائی اہمیت کا سال ہو گا۔ آرمی چیف نے مزید کہا ہے کہ 2018ء میں بڑے داخلی و خارجی چیلنجز پاکستان کو درپیش ہوں گے، ان چیلنجز کو مواقع میں تبدیل کریں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ 2018ء غیرمعمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا، کوئی بھی پاکستان کے عزم کو شکست نہیں دے سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جرنل آصف غفور نے ٹوئٹر پر آرمی چیف کا پیغام پہنچایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 2018میں اندرونی اور بیرونی سطح پرچیلنجز ہوں گے۔ “A momentous year is over. 2018 is of immense significance for Pak both internally & externally with monumental challenges. Challenges are convertible into opportunities. Part we have done, remaining we can, and shall do together, IA. Nothing can defeat the spirit of Pak” COAS. http://pic.twitter.com/gnFOrgXuPW — Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) December 31, 2017 The post ایک یادگار سال کا اختتام، 2018ء پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حا

محمد عامراورنرجس کی جانب سے خوبصورت انداز میں نئے سال کی مبارکباد

Image
نئے سال کی آمد پرکرکٹرمحمد عامرکی اہلیہ نرجس عامر نے بہت ہی خوبصورت اندازمیں سب کو مبارکباد دی۔ نرجس عامر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیاری سی تصویر شیئر کی جس میں ان کی ننھی بیٹٰی منساء عامر کھلکھلا رہی ہے۔ عامر اور نرجس نے دونوں اطراف سے بیٹی کو تھام رکھا ہے۔ تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ تینوں نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے لیے قومی پرچم کے رنگ کی سبز ٹی شرٹس پہنی ہیں۔ Happy wala new year every1 may we all be blessed with happines, health n rehmat luv frm us n our princess @iamamirofficial http://pic.twitter.com/1azGq79sNz — Narjis amir (@narjiskhan25) December 31, 2017 عامرکی شرٹ پر ’’ہیپی‘‘، منساء کی شرٹ پر ’’نیو‘‘ اور نرجس کی شرٹ پر ’’ائر‘‘ لکھا دیکھا جا سکتا ہے۔ نرجس عامر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ’’ سب کو نیا سال مبارک، اللہ ہمیں خوشیوں ، صحت اور اپنی رحمت سے نوازے۔ ہماری اور ننھی شہزادی کی جانب سے پیار ‘‘۔ The post محمد عامراورنرجس کی جانب سے خوبصورت انداز میں نئے سال کی مبارکباد appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2

’لوگ مجھ سے برہنہ تصاویر مانگتے رہتے ہیں ، اس لیے لوگوں کی پرزور فرمائش پر میں ۔۔۔ ‘ فحش فلموں سے توبہ کرنے والی مسلمان اداکارہ میا خلیفہ نے ایسی تصویر شیئر کردی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

ٹیکساس (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنانی نژاد فحش اداکارہ میا خلیفہ جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں فحش فلموں سے توبہ کرچکی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے مداح ان سے برہنہ تصاویر کی فرمائش کرتے رہتے ہیں جس سے تنگ آئی اداکارہ نے ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ مداح حیران پریشان رہ گئے۔ میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ لوگ ان سے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرتے رہتے ہیں اس لیے وہ مداحوں کی پرزور فرمائش پر یہ تصویر شیئر کر رہی ہیں۔ میا خلیفہ نے اپنے ہاتھوں کے ناخن جن پر نیل پالش لگی ہوئی تھی کی تصویر شیئر کرکے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرنے والوں کا منہ بند کرادیا۔ یہ تصویر شیئر کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد میا خلیفہ نے مزید تصاویر بھی شیئر کیں جن میں انہوں نے ’ صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں‘ کے اصول پر عمل کیا ۔ People keep asking me to “send nudes” …here you go, I guess http://pic.twitter.com/D47dmUfNOm — Mia K. (@miakhalifa) December 28, 2017 The post ’لوگ مجھ سے برہنہ تصاویر مانگتے رہتے ہیں ، اس لیے لوگوں کی پرزور فرمائش پر میں ۔۔۔ ‘ فحش فلموں سے توبہ کرنے والی مسلمان اداکارہ میا خلیفہ نے

الوداع 2017 ،خوش آمدید 2018 ،دبئی نے دنیا کے سب بڑے لیزر لائٹ شو کا انعقاد کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا بھر میں نئے سال کا پر انتہائی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کر کے پر تپاک استقبال کیا گیا تاہم دبئی پوری دنیا میں بازی مار گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے برج خلیفہ پر دنیا کے سب سے بڑے لیزر لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد دبئی کانام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیاہے ،اس انتہائی خوبصورت مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کیلئے لاکھوں کی تعداد میں افراد برج خلیفہ کے باہر جمع ہوئے اور لیزر لائٹ شوسے لطف اندوز ہوئے ۔دبئی کے لیزر لائٹ شو کو دنیا بھر میں ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا سائٹس پر بھی براہ راست دکھایا گیا ۔نئے سال کے جشن کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں منایا گیا اور اس کے بعد آسٹریلیا سمیت دیگر ملکوں میں ۔پاکستان میں مینار پاکستان پر شاندار آتش بازی کامظاہرہ کیا گیا جسے دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔ ویڈیو دیکھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2018 کا پر تپاک استقبال، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ، دبئی کے برج خلیفہ پر لیزر لائٹ شو کا انعقاد The post الوداع 2017 ،خوش آمدید 2018 ،دبئی نے دنیا کے سب بڑے لیزر لائٹ شو کا انعقاد ک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2018 کا پر تپاک استقبال، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ، دبئی کے برج خلیفہ پر لیزر لائٹ شو کا انعقاد

Image
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا آغاز ہو گیاہے اور اس موقع پر پر بھر پور آتشباز ی کر کے نئے سال کا استقبال کیا گیا جبکہ دبئی نے برج خلیفہ کی عمارت پر دنیا کے سب سے بڑے لیزر لائٹ شو کا انعقاد کر کے ورلڈ ریکارڈ بنالیاہے اور اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیاہے۔ ،نئے سال کی آمد پر بحریہ ٹاؤن کے تحت کراچی، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ،اس موقع پر ہزاروں افراد اس دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے موجود تھے ،دوسری طرف مینار پاکستان میں بھی آتش بازی کے ہونے والے دلکش منظر سے آسمان رنگ و نور سے بھر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کا جشن انتہائی شاندار انداز میں منایا جا رہا ہے ،سال نو کی آمد کے موقع پر پاکستان بھر میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ ونور میں نہا گیا ۔اس سے قبل عالمی سطح پر سب سے پہلے سال نو کا جشن نیوزی لینڈ کے اسکائی ٹاور سے شروع ہوا جہاں گھڑی پر 12 بجتے ہی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ و نور میں ن

خلائی مخلوق کا راز فاش، اصل حقیقت کیا تھی؟ امریکی ڈرامہ سامنے آگیا

امریکی آپریشن اینیمیل ملٹی لیشن: وہ لمحہ جب مردہ گائے کے کریٹس کو جہازوں میں لاد کر رات کے وقت کم بلندی سے نیچے زمین پر گرایاجاتا جسے امریکی ادارے خلائی مخلوق کی کارستانی بتاتے رہے The post خلائی مخلوق کا راز فاش، اصل حقیقت کیا تھی؟ امریکی ڈرامہ سامنے آگیا appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2lwWI8p via Urdu Khabrain

مصر کے معزول صدر مرسی کو توہین عدالت پر 3 برس قید کی سزا

مصر کے معزول صدر محمد مرسی کو توہین عدالت کا مجرم ٹھہراتے ہوئے 3 سال قید اور 10 لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے محمد مرسی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا اور تین برس قید کی سزا سنا دی۔ محمد مرسی نے 2013 میں ایک خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے مبینہ طور پر عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ خیال رہے کہ محمد مرسی مصر کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر تھے لیکن صرف ایک سال کے اندر ہی 2013 میں مصری فوج نے ان کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ اس کے بعد محمد مرسی سمیت ان کی سیاسی جماعت اخوان المسلمین کے متعدد رہنماؤں پر مقدمات قائم کیے گئے۔ محمد مرسی کو دیگر مقدمات میں عمر قید سمیت دیگر سزائیں ہوچکی ہیں جبکہ دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ان پر دوبارہ مقدمہ چلایا جانا ہے۔ اس مقدمے میں پہلے مرسی کو سزائے موت سنادی گئی تھی لیکن انہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل کردی تھی اور عدالت نے سزائے موت کالعدم قرار دے دی تھی۔ The post مصر کے معزول صدر مرسی کو توہین عدالت پر 3 برس قید کی سزا appeared first on Urdu Khabrain . from Urd

نئے سال کے آغاز پرہی پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پیٹرول کی قیمتیں پھر بڑھنے جا رہی ہیں۔ دوہزار اٹھارہ کا پہلا دن عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لائے گا۔ حکومت نے نئے سال کےآغاز پر ہی پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ دوہزار سترہ کے جاتے جاتے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات پر تیرہ روپے فی لیٹر تک اضافہ کرنے کی سمری وزرات پیٹرولیم کو بھیج دی۔ سمری کی منظوری کی صورت میں یکم جنوری سے پیٹرول چار روپے چھ پیسے فی لیٹر مہنگا ہوجائے گا جبکہ ڈیزل پر بھی پانچ روپے تراسی پیسے فی لیٹر بڑھانے کی تجویزدی گئی ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کے مہنگا ہوتے ہی ملک میں مہنگائی کا سیلاب آجائے گا۔ بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے ہی بہت زیادہ ہیں۔ پیٹرول پر بیس فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے والی حکومتدوہزار سترہ کے بارہ مہینوں میں اب تک چھ بار پیٹرول مہنگا کرچکی ہے۔ سال دوہزار سولہ کے دسمبر میں پیٹرول چھیاسٹھ اعشاریہ ستائس روپے فی لیٹر تھااور اب ستتر روپے سینتالیس پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ مجموعی طور پر دوہزار سترہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے بیس پیسے کا اضافہ ہوا۔

ایم کیوایم کا ماڈل ٹاؤن اے پی سی کے مشترکہ اعلامیے پر تحفظات کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے ہونے والی اے پی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کے بغیرسانحے کی ذمہ داری کسی پر نہ ڈالی جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان نے طاہر القادری کی اے پی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کے بغیر کسی پر بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ذمہ داری نہ ڈالی جائے جب کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ کوسانحے کا ذمہ دار ٹہرانے پر بھی ایم کی ایم پاکستان نے اعتراض کیا۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس طلب کی تھی جس میں اپوزیشن کی تمام بڑی جماعتوں نے شرکت کی تاہم مشترکہ اعلامیے میں اعتراضات پر ایم کیو ایم پاکستان اے پی سی کے اختتام سے قبل ہی واپس روانہ ہوگئی تھی۔ The post ایم کیوایم کا ماڈل ٹاؤن اے پی سی کے مشترکہ اعلامیے پر تحفظات کا اظہار appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2CuzeIZ via Urdu Khabrain

ٹوائلٹ پیپر رول کو کارآمد بنائیں

Image
ٹوائلٹ پیپر ایک عام استعمال کی شے ہے جو ہر گھر اور دفتر میں استعمال ہوتی ہے۔ جب ٹوائلٹ پیپر ختم ہوجاتا ہے تو اس کا رول بے کار سمجھ کر فوری طور پر پھینک دیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر اس رول پر تھوڑا سا کام کیا جائے تو یہ ہمارے لیے بہت کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ بظاہر بے کار نظر آنے والے اس ٹوائلٹ پیپر رول کو کیسے کارآمد بنایا جاسکتا ہے۔ اگر گھر میں موجود بچوں کی گاڑیاں جگہ جگہ بکھری ہیں، اور آپ کے پاؤں کے نیچے آکر آپ کو زخمی کردیتی ہیں تو انہیں منظم طور پر رکھنے کے لیے یہ رول بہترین شے ہیں۔ اگر آپ باغبانی کرنا چاہتے ہیں تو اس بہترین کام کی شروعات کے لیے ٹوائلٹ پیپر رول سے بہتر اور کوئی شے نہیں۔ ان کے نیچے گتے کا ایک اور ٹکڑا لگا کر آپ ایک بہترین عارضی گملا تیار کر سکتے ہیں۔ دفتر میں اپنی ڈیسک یا گھر میں موجود رائٹنگ ٹیبل پر پین، پینسل اور مختلف اشیا کو ترتیب سے رکھنے کے لیے اس رول کو اس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آپ کے گھر میں موجود مختلف اقسام کی تاریں بھی ان کی بدولت سمٹی ہوئی رہ سکتی ہیں۔ اگر آپ سلائی کڑھائی کا کام کرتے ہیں ت

ممبئی حملوں کے بعد انڈیا کتنا محفوظ ہے؟

سنہ 2008 میں 26 نومبرکو ہونے والے ممبئی حملوں کے بعد انڈیا میں ساحلی سیکیورٹی اور پولیس کی طاقت بڑھانے کے لیے کئی چھوٹی بڑی کوششیں کی گئیں۔ جدید ہتھیاروں کی خریداری کے علاوہ خصوصی سیکیورٹی فورسز بنائی گئیں۔ کئی ایسی اشیا پر رقم خرچ کی گئی جن کا کبھی استعمال نہیں ہوا۔ جیسے کئی بڑے شہروں میں آرمڈ کاریں خرید کر کھڑی کر دی گئیں جن کا بامشکل ہی استعمال ہوتا ہے۔ سیکیورٹی سے متعلق زیادہ تر غیر ضروری اشیا اس لیے خرید لی جاتی ہیں کیوں کہ ان کی خریداری کا فیصلہ سیکیورٹی کے ماہر نہیں کرتے۔ کمپنیاں ان اشیاء کو خاص بتا کر پیش کرتی ہیں اور خریداری کا فیصلہ کرنے والوں کو ان کی سمجھ نہیں ہوتی ہے۔ بیشتر جن چیزوں کی قیمت کروڑوں میں ہوتی ہے انہیں اچھا سمجھ لیا جاتا ہے۔ اس طرح کی خرید و فروخت میں بدعنوانی کا موقع بھی ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ نے پوری عمارت کے ایک دروازے پر لوہے کا تالا لگا دیا ہو لیکن اگر باقی کھڑکی دروازے کھلے ہیں تو ان سے کوئی بھی داخل ہو سکتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال اس طرح خریدی گئی اشیا کا بھی ہوتا ہے۔ سسٹم کی کمی انڈیا میں اس وقت سیکیورٹی سے متعلق کوئی منظم سسٹم نہیں ہے۔ ممبئی حملوں

لوگ ساری رات تقریر تو سید عطاءاللہ شاہ بخاری کی سنتے تھے اور ووٹ قائد اعظم کو دیتے تھے، پڑھیے ایک انتہائی پر اثر تحریر

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور عالم‘ خطیب اور سیاسی رہنما تھے‘ اللہ تعالیٰ نے شاہ صاحب کو بیان اور تاثیرکی قوت ودیعت کر رکھی تھی‘ وہ بولتے نہیں تھے وہ سناروں کی طرح نقش گھڑتے تھے اور سننے والوں کے زیور احساس پر کنندہ کر دیتے تھے‘ لوگ ان کے دیوانے تھے‘ زائرین دو‘ دو دن کا کھانا باندھ کر شاہ صاحب کا خطاب سننے آتے تھے اور شاہ جی بھی دو‘ دو دن بولتے رہتے تھے‘ نمازوں اور کھانے کا وقفہ ہوتا تھا اور خطاب دوبارہ شروع ہو جاتا تھا‘ شاہ ہندوستان کی تقسیم کے خلاف تھے‘ وہ چاہتے تھے ہندو اور مسلمان مل کر انگریزوں کو نکالیں اور اس کے بعد بھائی بھائی بن کر اکٹھے رہیں‘ وہ اپنے خطبات میں اپنے ان خیالات کا برملا اظہار کرتے رہتے تھےرہتے تھے مگر لوگ خطاب ان کا سنتے تھے اور ووٹ قائداعظم محمد علی جناح کی مسلم لیگ کو دیتے تھے چنانچہ شاہ صاحب کی بھرپور مخالفت کے باوجود پاکستان بن گیا‘ شاہ صاحب نے پاکستان ہجرت کی اور پاکستان میں اقامت اختیار کرلی‘ وہ ملتان میں آباد ہو گئے‘ ملتان میں ایک بار کسی نے ان سے پوچھا لیا ’’ شاہ جی آپ پاکستان کے مخالف تھے لیکن آپ پاکستان ہی میں آباد ہیں‘ کیوں؟‘‘ شاہ صاحب

مریم نواز کا مخالفین کیلئے نیا ٹویٹ

کراچی : مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب بیانیے نواز شریف اور ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیئے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب بیانیے نواز شریف اور ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں، کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ 17 سال پرانے بیکار ریفرنس کا صرف ایک ہی مطلب ہے، نواز شریف کیخلاف پانامہ ریفرنس میں کچھ نہیں مل سکا۔ The post مریم نواز کا مخالفین کیلئے نیا ٹویٹ appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2DE5cSy via Urdu Khabrain

سنہ 2018 میں آسمانوں پر کیا ہوگا؟

Image
ہر برس کی طرح سنہ 2018 بھی اپنے جلو میں کچھ نئے، انوکھے اور یادگار واقعات لیے وارد ہونے والا ہے۔ ان میں بہت سے ایسے نادر فلکیاتی واقعات بھی شامل ہیں جو کئی بر سوں بلکہ بعض اوقات عشروں بعد دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ان کا سیرِ حاصل جائزہ پیش کیا جارہا ہے۔ نئے سال کا آغاز سال کے پہلے سپر مون سے ہوگا۔ سپر مون اس وقت دکھائی دیتا ہے جب چاند اپنے بیضوی مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کے قریب ترین مقام ’پیریگی‘ پر آجاتا ہے جس کے باعث وہ معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔ یکم جنوری کو نظر آنے والا سپر مون 3 دسمبر 2017 کے چاند سے بہت مشابہہ ہوگا۔ یہ معمول کے سائز سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ اس چاند کو فلکیاتی اصطلاح میں ‘ وولف مون’ بھی کہا جاتا ہے۔ اسی ماہ دوسرا مکمل چاند 31 جنوری کی رات دیکھا جائے گا جو ’بلو مون‘ کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ ایک فلکیاتی چار ماہی میں رونما ہونے والا تیسرا مکمل چاند ہوتا ہے اور نسبتاً زیادہ روشن بھی۔ مکمل چاند گرہن اس وقت رونما ہوتا ہے جب دورانِ گردش زمین، چاند اور سورج کے درمیان حائل ہو جاتی ہے جس کے باعث چاند خونی یا

بڑا بھائی ہوتو ایسا ،باپ کی سالگرہ پر چھوٹے بھائی کو 23ہزار کروڑ کا تحفہ

نئی دہلی (آنلائن) باالعموم جائیداد کی تقسیم اور بٹوارے پر جھگڑے ہوتے ہیں اور خون کا رشتہ رکھنے والے ایک دوسرے کا خون کر دیتے ہیں مگر بھارت کے امیر ترین شخص نے ایک انوکھی مثال قائم کر دی ہے بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے چھوٹے بھائی کو 23ہزار کروڑ روپے کا تحفہ دیدیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق آنجہانی دھیرو بھائی امبانی کے دونوں بیٹوں میں جائیداد کے تنازع کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بڑے بھائی مکیش امبانی نے اپنے والد کے یوم پیدائش پر چھوٹے بھائی کو یاد رکھا اور انہیں 23ہزار کروڑ روپے کا تحفہ دیا۔ گزشتہ رات دونوں بھائیوں میں تجارتی معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت انل امبانی کی کمپنی ریلائنس کمیونیکیشن کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا۔معاہدے کے تحت ریلائنس کمیونیکیشن اور مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو مشترکہ کاروبار کریں گی۔ ریلائنس کمیونیکیشن معاہدے کے تحت ریلائنس جیو کو وائرلیس اسپیکٹرم ، ٹاور ، فائبر اینڈ میڈیا آلات اور دیگر ضرورت کی چیزیں فروخت کریگی جس کی مالیت 23ہزار کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔ اس طرح مکیش امبانی کی ریلائنس جیو مارکیٹ میں نیلامی کی حصہ دار بھی نہیں بنے گی۔ The post بڑا بھائ

مصر: چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے میں واقع چرچ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان خالد مگاہِد نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ سیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والے شخص کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ تاہم مصر کی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا کہ حملہ آور کو، جو کہ مطلوب دہشت گرد اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھا، زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ وزارت کے بیان میں کہا گیا کہ دہشت گرد کے پاس ایک رائفل، گولیوں کے 150 راؤنڈز اور ایک بم موجود تھا جسے وہ چرچ میں پھاڑنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ حملہ آور نے چرچ سے قبل ایک اسٹور میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کیا، جس کے بعد وہ چرچ میں داخل ہوا جہاں اس کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے چرچ اور علاقے کا محاصرہ کرلیا جبکہ فارنزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کیے۔ واضح رہے کہ دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے مقامی گروپ طرف سے گزشتہ ایک سال کے دوران فائرنگ اور گرجا گھروں پر حملوں سے متعدد مسیحیوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ جمعہ کو

موسم سرما کی بیماریوں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

کہتے ہیں کہ بارش کسی بھی موسم میں ہو، اس سے ماحول پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ بارش نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کا باعث ہوتی ہے بلکہ اس سے گرد آلود ہواؤں سے ہونے والی سانس کی بیماری اور دیگر وائرل انفیکشن کم ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگ موسم سرما کی بارش میں نہانا بھی پسند کرتے ہیں مگر سردیوں میں یہ تجربہ بے احتیاطی کی وجہ سے مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں کی بارش میں نہانے یا بھیگنے کے بعد ٹھنڈی ہوا لگنے سے نزلہ، زکام، بخار اور فلو جیسی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں جس سے شدید سردرد، نزلے کا بہنا، مسلسل چھینکیں آنا، آنکھوں سے پانی بہنا، پسلیوں میں کھچاؤ اور سانس کا پھولنا وغیرہ ایک صحت مند انسان کو بستر پر لٹا سکتا ہے۔ اگر سرد موسم کی بارش میں بھیگنے کے بعد جسم خشک کرکے ہیٹر یا آگ سے گرم کرنے کا انتظام نہیں کیا جائے تو جسم کا درجہ حرارت 35 ڈگری سے کم ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے جس سے جو ہائپوتھرمیا ہو سکتا ہے۔ یعنی انسان کا جسم اتنی تیزی سے حرارت پیدا نہیں کرپاتا جس تیزی سے اسے ضرورت ہوتی ہے اور جسمانی درجہ حرارت 35 ڈگری سے نیچے چلا جاتا ہے۔ ہائپوتھرمیا کےنیتجے میں

قومی کرکٹرکی شادی،باراتیوں کےبھنگڑے

ملتان: قومی کرکٹراسماویہ اقبال نے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ دلہا عبدالرحمان بھی کرکٹر ہیں۔ قومی کرکٹراسماویہ پیادیس سدھارگئیں۔ عروسی لباس،نگینے جڑے زیورات میں کرکٹراسماویہ اقبال دلہن بنیں تودیکھنےوالےدنگ رہ گئے۔میک اپ نے تو چار چاند لگا دیئے۔ دلہا میاں نے بھی ملتانی کھسہ اور شیروانی زیب تن کی۔باراتیوں نےتقریب میں خوب بھنگڑے ڈالے۔ دلہا کاکہناتھاکہ ولیمہ کے بعد میچ کھیلنے چلا جاؤنگا۔اسماویہ کی ساتھی کرکٹرز اور دوستوں نےبھی تقریب میں خوب انجوائےکیا۔ آنکھوں میں سنہرے سپنے سجائے اسماویہ پیا گھر روانہ ہوگئیں۔زندگی کی نئی  اننگ شروع کرنے والی اسماویہ اقبال کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔ The post قومی کرکٹرکی شادی،باراتیوں کےبھنگڑے appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2CuMUUu via Urdu Khabrain

بھارت کے ساتھ کھیلنا ہمارا حق ہے،اس کیلئے لڑنا چاہیے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ میچز کھیلنا پاکستان کا حق ہے اور اس کے لیے ہمیں لڑنا چاہیے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا فائنل میچ کراچی میں منعقد کروانے کے حوالے سے سندھ حکومت سمیت اہم شخصیات سے مثبت ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ 15 فروری تک مکمل ہو جائے گا، پی ایس ایل تھری کا فائنل کسی وجہ سے اگر کراچی میں نہیں ہو سکا تو پلان بی کے طور پر لاہور کا آپشن موجود ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ کراچی کے دورے میں وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز سندھ، کمشنر کراچی، ہوم سیکریٹری اور چیف سیکریٹری سندھ سے  لاقاتیں ہوئی ہیں جس میں پی سی بی کی جانب سے کرنل اعظم اور کرنل عثمان موجود تھے۔ ملاقاتوں میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جس میں سیکیورٹی انتظامات بھی شامل ہیں۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے غیر ملکی ماہرین کو بلایا جائے گا اور ان سے اس حوالے سے بریفنگ لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت پ

والدین کی لڑائی بچوں کے مستقبل کے لیے خطرناک ہے، تحقیق

ہیوسٹن: ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ  والدین کی لڑائی بچوں کے مستقبل کے لیے انتہائی خطرناک ہے، عام زندگی میں اولاد پر ہونے والے تشدد کی وجہ سے بچوں کی ازدواجی زندگی بری طرح سے متاثر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق والدین آپسی تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے اولاد پر بات بے بات سختی کرتے نظر آتے ہیں، کچھ بچے تعلیم میں کمزور ہوتے ہیں تو والدین رزلٹ آنے پر انہیں مار پیٹ کا نشانہ بھی بناتے ہیں علاوہ ازیں کچھ میاں بیوی کی لڑائی کے بعد والدین نجی زندگی میں کچھ چھوٹی باتوں پر بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین نے اس حوالے سے تحقیق کی جس کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ ’جو والدین آپسی لڑائی کی وجہ سے اولاد پر بے جا سختی اور تشدد کرتے ہیں یہ انتہائی خطرناک ہے کیونکہ اس سے بچوں کی ازدواجی زندگی کو متاثر ہوسکتی ہے‘۔ ماہرین نے 19 سے 20 سال کی عمر کے اُن نوجوانوں پر تحقیق کی جنہیں والدین نے آپس کی لڑائی کے بعد بچپن میں تشدد یا سختی کا سامنا کرنا پڑا۔ محققین کا کہنا ہے کہ تمام 800 افراد بے جا مار پیٹ اور تشدد کی وجہ سے غصے اور جنجھلاہٹ کا شکار ہوئے اور یہ عادت

آدمی کی موت، ایک گھنٹے بعد اس کی بیگم نے ایسا کام کر ڈالا کہ مردہ دنیا میں لوٹ آیا، ناقابل یقین واقعہ پیش آگیا

Image
دنیا سے جانے والے کبھی لوٹ کر نہیں آتے، لیکن اگر کسی کو غلطی سے مردہ قرار دے دیا جائے تو اسے پورا حق حاصل ہے کہ وہ موقع ملتے ہیں پھر سے ’زندہ‘ ہو جائے، جیسا کہ اس برطانوی شہری نے کیا۔ اسے ڈاکٹروں نے تو مردہ قرار دے دیا تھا لیکن اس کی بیوی یہ بات ماننے کو تیار نہیں تھی۔ شوہر کے ’مرنے‘ کے ایک گھنٹے بعد اس خاتون نے شور مچادیا کہ اس کے شوہر کو بچانے کی ایک اور کوشش کی جائے، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ڈاکٹروں نے کوشش کی اور وہ کامیاب بھی ہوگئی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 63 سالہ کرس ہکی کے دل کی دھڑکن بند ہوگئی تھی اور ڈاکٹروں نے اس کی اہلیہ سیو ڈیوس کو بتا دیا تھا کہ اس کے شوہر کی موت واقع ہوگئی ہے۔ دوسری جانب سیو کا کہنا تھا کہ اس کے شوہر کے دل کی دھڑکن بحال کرنے کی کوشش ہونی چاہئیے۔اس نے چند دن پہلے دل کے دورے کا شکار بننے والی مریضوں کیلئے ایمرجنسی ’سی پی آر‘ مدد کے بارے میں پڑھا تھا اور وہ ڈاکٹروں سے کہہ رہی تھی اس کے شوہر کی سی پی آر کریں تا کہ اس کا دل پھر سے کام شروع کر دے۔ دوسری جانب ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے سی پی آر کی کوشش بھی کر کے دیکھ لی ہے لیکن اس کے شوہر کی جان نہیں

آخر تبدیلی ابھی تک آئی کیوں نہیں ؟ عمران خان اور انکے ٹائیگرز کے کام کی تحریر ، پڑھ کر کمنٹ ضرور کیجیے

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) یہ پندرہ سولہ سال پہلے کی بات ہے، ایک دینی سکالر کی محفل میں ہم چند دوست جایا کرتے۔ طریقہ کار یہ ہوتا کہ نماز مغرب کے بعد وہ صاحب آ کر اپنے گھر کی بیٹھک میں بیٹھ جاتے۔مختلف طبقہ فکر کے لوگ وہاں آتے رہتے۔ موضوعات کی کوئی قید نہیں تھی۔ سیاست سے مذہب، فلسفہ سے ادب اور مختلف موضوعات پر گفتگو ہوتی، ہمارے جیسے نوجوان خاموشی سے سنتے رہتے، کبھی کبھار کوئی سوال پوچھ لیتا۔ صف اول کے صحافی اور کالم نگار محمد عامر خاکوانی اپنے ایک خصوصی مضمون میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ ایک سوال بہت بار پوچھا گیا کہ حضرت! یہ بتائیں ، تبدیلی کیسے آئے گی؟بگڑے حالات، ناگفتہ بہ ملکی معیشت اور گلے سڑے نظام کا رونا رویا جاتا۔ ٹیپ کا مصرع یہی ہوتا کہ تبدیلی کیسے آئے ، ہم کیسے تبدیلی لا سکتے ہیں ؟شرکا ءمحفل اس پر بات کرتے رہتے اور جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے، یہ بحث پھیل جاتی ، آخر موضوع ہی بدل جاتا۔ ایک دن ہم اٹھنے لگے تو میزبان نے ہمیں اشارے سے روکا، تھوڑی دیر بعد وہ اٹھے اور ہم دو تین دوستوں کو باہر تک چھوڑنے آئے۔ہم موٹر سائیکلوں پر بیٹھنے لگے تو انہوں نے نرمی سے کہا،” بیٹا ! آپ لوگ ذہین اور پرج

علم دین ڈٹ جاؤ

گستاخ راجپال کو جہنم واصل کرنے کے بعد غازی علم دین شہید کو جیل میں کیا خواب آیا؟ وارڈن نے ان کی جیل میں کیا عجیب و غریب منظر دیکھا؟ ایمان افروز واقعہ The post علم دین ڈٹ جاؤ appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2DAZdxN via Urdu Khabrain

پی ایس ایل 3 کیلئے فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے

پاکستان سپر لیک کے تیسرے ایڈیشن کے لئے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے ہیں، لاہور قلندرز نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے سلمان ارشاد جبکہ سلور کٹگری میں عمران خان جونئیر کا انتخاب کیا۔ پاکستان کے لیے 12 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 28 سالہ شان مسعود کو ملتان سلطانز نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیا۔ پی ایس ایل کے اب تک کے دونوں ایڈیشنز میں فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بائیں ہاتھ کے اسپنر محمد جنید کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا۔ انہیں کوئٹہ میں ہونے والے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوران تلاش کیا گیا تھا۔ 16 سالہ جنید مئی 2002 میں پیدا ہوئے تھے اور اگر پی ایس ایل کھیلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو ٹورنامنٹ کھیلنے والے کم عمر کرکٹر ہوں گے۔ جنید انڈر 19 ٹیم کے لیے بطور اضافی کھلاڑی بھی منتخب کیے گئے ہیں۔ پشاور زلمی نے بنو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ خوش دل شاہ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ خوش دل خان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی متاثر کن رہی ہے۔ سابق چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے 16 سالہ روحیل نظیر کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ روحیل ان دنوں پاکستان کی انڈر19 ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں موجود ہے جس

قیامت کی اہم ترین نشانی پوری ہوگئی ،ا ب چندہفتوں بعد۔۔۔۔سب سے خوفناک پیش گوئی منظر عام پر آگئی، ہر کوئی کانپ کر رہ گیا

ندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے خاتمے کی افواہیں آئے روز گردش کرتی رہتی ہیں جن میں اب ایک اور خوفناک پیش گوئی کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق قیامت کی ایک اہم نشانی پوری ہو گئی ہے اور چند ہفتوں بعد اکتوبر میں قیامت برپا ہو جائے گی۔معروف جریدے میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ ایکس نامی سیارہ اپنے مدار سے بھٹک کر ہماری زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جو اکتوبر 2017ءمیں زمین سے ٹکرا جائے گا۔ اس کے زمین سے ٹکرانے کے باعث یہاں زندگی کا خاتمہ ہو جائے The post قیامت کی اہم ترین نشانی پوری ہوگئی ،ا ب چندہفتوں بعد۔۔۔۔سب سے خوفناک پیش گوئی منظر عام پر آگئی، ہر کوئی کانپ کر رہ گیا appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2pYdN0e via Urdu Khabrain

بھارت میں پولیس کی موجودگی میں ان خواتین کو سرعام کوڑے کیوں مارے جارہے ہیں؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے سامنے آنیوالی ویڈیو نے دنیا بھر میں پلچل مچا دی جس میں ایک پنڈت بیٹھی ہوئی سینکڑوں خواتین کو کوڑے ماررہا ہے اور ان میں عمررسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔اس عجیب رسم کا مقصد خواتین کو شیطانی اثرات اور بدروحوں سے چھٹکارا دلانا ہے۔ ہر سال ستمبر سے اکتوبر کے درمیان جنوبی بھارت خطے تامل ناڈو کے اچھاپن مندر میں ہزاروں خواتین ایک میلے میں شریک ہوتی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خواتین گھٹنوں پر دو زانو ہوکر بیٹھ جاتی ہیں اور اپنی باری پر ہاتھ بلند کرتی ہیں اور مندر کا پنڈت ہوا میں کوڑا گھما کر اس خاتون کے بلند ہاتھوں پر مارتا ہے ۔ بسا اوقات کوڑا خاتون کے جسم اور کمر پر بھی لگ جاتا ہے۔ ہر خاتون کوڑا کھانے کے بعد وہاں سے اٹھ جاتی ہے۔ اس طرح ایک کے بعد ایک قطار میں بیٹھی خواتین کی باری آتی رہتی ہیں۔ 2000 خواتین کی ایک قطار کو کوڑے کھانے میں 5 گھنٹے تک لگ سکتےہیں۔ اکثر خواتین کوڑے کی شدت سے کراہتی ہیں اور جبکہ اس دوران ان کے اہلِ خانہ یہ سب منظر دیکھتے رہتے ہیں۔ یہاں لائی جانے والی ایک اسکول کی طالبہ وشاکا نے بتایا کہ وہ بیمار ہے اور اس کے والدین سمجھتے ہیں کہ اس پر آسیب ک

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔  قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں کافروغ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، گوادر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والے حقیقی سرمایہ کاروں کایہ حق ہے کہ انہیں قواعد وضوابط کے مطابق سرمایہ کاری کاموقع دیاجائے۔ گوادر میں سرکاری ریکارڈ کےمطابق کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں قواعدکو نظرانداز کیا گیا، ذاتی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایاگیا، صنعتکاروں اور اہل افراد کی درخواستوں کو ردی کی ٹوکری کی نظر کردیا گیا، حقیقی سرمایہ داروں کو نظرانداز کیا گیا اور اپنوں میں کمرشل پلاٹ بانٹ دیئے گئے، گوادرکی معاشی ترقی داؤ پرلگانےوالوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ واضح رہے کہ نیب نے گزشتہ روز پاکستان اسٹیل مل کی بربادی کے ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کا ب

امریکہ نےاقوام متحدہ کےبجٹ میں 28 کروڑڈالرکی کٹوتی کردی

نیویارک: امریکہ نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائزفائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی، اقوام متحدہ کے نئے بجٹ برائے سال 19-2018ء میں یہ کٹوتی کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس میں اگلے دو سال کے لیے 5 ارب 39 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کیا گیا تھا۔ امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے بجٹ میں کٹوتی درست سمت میں ایک بڑا قدم ہے، کسی کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائزفائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی ناکامیاں اور شاہ خرچیاں سب جانتے ہیں اس لیے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 285 ملین ڈالرز کم کیے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد منظور کی تھی جس میں امریکہ سے کہا گیا تھا کہ وہ یروشلم کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے۔ امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد کے حق میں 128 جبکہ 9 ممالک نے مخالف کی تھی اور35 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا تھا۔ امریکی صدر ڈ

امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ ڈالر کمی کردی

امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی اور کہا ہے کہ کسی کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائز فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔ اقوام متحدہ کی ناکامیاں اور شاہ خرچیاں سب جانتے ہیں اس لیے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 285 ملین ڈالرز کم کیے جارہے ہیں۔ یہ کٹوتی اقوام متحدہ کے نئے بجٹ برائے سال 19-2018ء میں کی گئی ہے ، اقوام متحدہ کے اجلاس میں اگلے دو برس کے لیے 5ارب 39 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ بجٹ کٹوتی درست سمت میں ایک بڑا قدم ہے، کسی کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائز فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے، اقوام متحدہ کی ناکامیاں اور شاہ خرچیاں سب جانتے ہیں اس لیے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 285 ملین ڈالرز کم کیے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکا اقوام متحدہ کو فنڈ دینے والا سب سے بڑا ملک ہے جو مجموعی بجٹ کا 22 فیصد فراہم کرتا ہے جب کہ بقیہ بجٹ دنیا بھر کے دیگر ارکان ممالک پورا کرتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا اور دھمکی دی تھی کہ اقوام متحدہ کے جنرل ا

بیجنگ میں سہ فریقی اجلاس: سی پیک اور افغان امن عمل پر بات چیت

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس بیجنگ میں شروع ہوگیا جس میں سی پیک منصوبے اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ سہ فریقی وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں اقتصادی تعاون، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت افغان امن عمل اور تینوں ممالک کے درمیان تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔ پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف، افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اور وانگ ژی چین کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی اس موقع پر سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور ڈی جی چین ڈیسک عائشہ عباس بھی شریک تھیں۔ پاکستانی اور چینی وفود کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں دونوں ممالک نے سی پیک منصوبے میں پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے بعد چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی مثالی ہے، دونوں ممالک اسٹریٹیجک پارٹنرز ہیں اور دوطرفہ مذاکرات کا مقصد سہ فریقی مذاکرات سے قبل ایک دوسرے کو اعتماد میں لینا تھا اور چاہیں گے کہ سہ فریقی مذاکرات کا اچھا نتیجہ نکلے۔ The post

تمام بینک اگلے تین دن تک بند رہیں گے

یکم جنوری کو بینک ہالیڈے کے سبب تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے جس کے بعد اب جمعے کی شام بند ہونے والے بینک منگل کو کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے منظور شدہ بینکس ہالیڈے کلینڈر کے تحت نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو تمام بینکوں میں تعطیل ہوتی ہے اس لیے یکم جنوری کو تمام کمرشل بینک، ترقیاتی و مالیاتی ادارے ہر قسم کے عوامی لین دین کے لیے بند رہتے ہیں تاہم عملہ حاضر ہوتا ہے اور اپنے کام انجام دیتا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے پہلے سے منظور شدہ ہفتہ وار دو تعطیلات بروز ہفتہ اور اتوار کو بدستور ہوتی ہیں اس لیے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے ہفتہ تا پیر تین دن بند رہیں گے اور عوامی لین دین نہیں ہوسکے گا۔ خیال رہے کہ 25 دسمبر کی عام تعطیل بھی پیر کے روز آئی تھی جس کے باعث گزشتہ ہفتے بھی مسلسل تین دن تک بینک بند رہے تھے۔ The post تمام بینک اگلے تین دن تک بند رہیں گے appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2BZ5vHd via Urdu Khabrain

پھولوں کےدیس میں کرسمس کی خوشیاں

پشاور: دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی کرسمس کا تہوار جوش وخروش سے منایا گیا ایسے میں مسیحی خواتین نے بھی بھرپور تیاریوں کے ساتھ چرچ میں ہونے والی دعائیہ تقریبات میں شرکت کی۔ پشاور کی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوارمنایا۔جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  مسیحئ خواتین کے مطابق حضرت عیسی کی ولادت کا موقعمسرت کا لمحہ ہوتاہے۔ خواتین کو مذہبی تہوار کی صورت میں ایک دوسرے سے ملنے کا بھرپور موقع ملا۔ The post پھولوں کےدیس میں کرسمس کی خوشیاں appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2lojC2h via Urdu Khabrain

قومی ٹیم نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کرے گی: نجم سیٹھی

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ٹیم نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں، امید ہے نیوزی لینڈ میں گرین شرٹس اچھا پرفارم کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلیے کٹ کی تقریب رونمائی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا، کھلاڑیوں پر پورا اعتماد ہے، امید ہے ٹیم نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کرے گی، فخززمان اور بابراعظم کی کارکردگی اچھی رہی، نیوزی لینڈ میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ قائد اعظم ٹرافی کے اسپانسرز نہ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ باہر بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہوتا ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو زبردستی قائد اعظم ٹرافی کی اسپانسر شپ پر آمادہ نہیں کر سکتے، نشریاتی ادارے کو بھی پابند نہیں کر سکتے کہ وہ میچز دکھائیں، مزہ تب آتا جب کرکٹ کو فروغ دینے والے بڑے ادارے ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے اسپانسر کے طور پر سامنے آتے، ڈومیسٹک کرکٹ کو اسپانسر کرنے کیلیے اداروں کو آگے آنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ کیلیے اسپانسرز کا نہ ملنا عالمی سطح پر بھی مشکل ہے، آسٹریلیا ، انگلینڈ اور بھارت کے سوا دیگر ملکوں میں ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے ک

قومی ائیر لائن کی جانب سے عیدی،کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے عید الضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کرایوں میں واضح کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں 25فیصد کمی کرنے کا اعلان کیاہے جس کا اطلاق 27ستمبر تک کی ٹکٹوں پر ہو گا ۔ The post قومی ائیر لائن کی جانب سے عیدی،کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Ct3YKc via Urdu Khabrain

روس میں بے قابو بس نے پانچ افراد کو ہلاک کردیا

روس میں ایک تیز رفتار بس بے قابو ہوکر انڈر گراؤنڈ اسٹیشن کی جانب جانکلی جس سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ روسی شہر ماسکو میں پیش آنے والے ایک واقعے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ایک بس زیر زمین ریلوے اسٹیشن کے داخلی دروازے سے نیچے چلی گئی۔ ماسکو کے مغرب میں واقع زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر اکثر لوگوں کی بھیڑ رہتی ہے۔ ماسکو پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی ہے جس میں اس واقع کو ایک حادثہ قرار دیا ہے جس مین بس ڈرائیور نے بے قابو بس کو روکنے کےلئے یہ عمل دہرایا تھا The post روس میں بے قابو بس نے پانچ افراد کو ہلاک کردیا appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2pWbESK via Urdu Khabrain

شریف برادران کے دن ختم ہوگئے اب انہیں کوئی نہیں بچا سکتا، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ شریف برادران کے دن گنے جاچکے یہ سیاسی زندگی کے آخری سانس لے رہیں اب انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔ لاہور میں عوامی تحریک کے مرکز پر ڈاکٹرطاہر القادری سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نوازشریف کو گلا یہ ہے کہ پاناما کیس پر اسٹیبلشمنٹ اور ماضی کے جسٹس قیوم جیسے ججز ان کی مدد کیوں نہیں کررہے ہیں، جے آئی ٹی نے بھی ان کا ساتھ نہیں دیا یہ سیاسی زندگی کی آخری سانسیں لے رہے ہیں ان کے دن گنے جاچکے اب انہیں کوئی نہیں بچاسکا، ان کے باہر بیٹھے دوست نریندر مودی بھی نہیں بچاسکتے۔ عمران خان نے کہا میں ان کی تحریک کا انتظار کررہا ہوں کہ کب یہ باہر نکلیں گے مجھے پورا یقین ہے کہ یہ کبھی تحریک نہیں چلائیں گے کیونکہ جب یہ لوگ باہر آئیں گے تو کسان انہیں انڈے ماریں گے اور ختم نبوت والے اور سانحہ ماڈل ٹاون والے انہیں نہیں بخشیں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے نحہ ماڈل ٹاون پر طاہرالقادری کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان عوام تحریک کے سربراہ جو بھی فیصلہ کریں گے وہ ان کے ساتھ ساتھ ہوں گے۔ The po

دلربا آئینہ رو تصویر ہے

Image
آپ نے مختلف ماہر فوٹوگرافرز کو دیکھا ہوگا جو مختلف زاویوں سے تصویریں کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ماہر تصویریں کھینچنے کے لیے مختلف طریقہ کار استعمال کرتے ہیں۔ ایک معروف طریقہ گلاس یا کسی شیشے کے پار سے تصویریں کھینچنے کا بھی ہے۔ لیکن آپ نے یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہوگا جس میں انگوٹھی پر عکسی تصویر کھینچی جارہی ہے۔ اس طریقے کا بانی آسٹریلیا کا پیٹر ایڈمز شان ہے جو اس سے پہلے آنکھ کی پتلی پر عکسی تصاویر کھینچ چکا ہے۔ اس بار وہ صرف نئے شادی شدہ جوڑوں کی تصاویر کھینچ رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے وہ تصویر کھینچنے سے پہلے انگوٹھی پر فوکس کرتا ہے اور جوڑے کو ایسے کھڑا کرتا ہے کہ وہ انگوٹھی میں نظر آئیں۔ مستقبل میں ایڈمز کا ارادہ ہے وہ پانی کے بلبلے پر عکسی تصاویر کھینچے۔ The post دلربا آئینہ رو تصویر ہے appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2CpHhqp via Urdu Khabrain

سال 2017: پلاسٹک خوردنی اشیا میں تبدیل

Image
سال 2017 اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق اس شعبے میں یہ سال خوردنی اشیا کے نام رہا جس میں مختلف پھینک دی جانے والی چیزوں کو کھانے کے قابل بنایا گیا تاکہ کچرے کے ڈھیر میں بدلتی ہماری زمین پر دباؤ میں کچھ کمی آئے۔ آئیں دیکھتے ہیں سائنسدانوں نے رواں برس کن اشیا کو خوردنی اشیا میں تبدیل کیا۔ پانی کی فراہمی کا سب سے عام ذریعہ پلاسٹک کی بوتلیں ہیں جو زمین میں تلف نہ ہونے کے سبب شہروں کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر رہا ہے۔ ان بوتلوں سے نجات کے لیے کچھ ماہرین نے پانی کی گیندیں ایجاد کر ڈالیں۔ ان گیندوں کو ایک باریک جھلی کی صورت دائرے کی شکل میں تیار کیا گیا اور اس کے اندر پانی بھر دیا گیا۔ پانی کی یہ گیندیں ویسے تو کھائی جاتی ہیں تاہم یہ پیاس بجھانے کا ضروری کام ہی سر انجام دیتی ہیں۔ انڈونیشیا میں سمندری گھاس سے خوردنی گلاس تیار کیے گئے جو پانی پینے کے کام آسکتے تھے۔ یہ گلاس نہ صرف کھانے کے قابل ہیں بلکہ اگر آپ انہیں پھینکنا چاہیں تو یہ بہت جلد زمین کا حصہ بن کر وہاں خودرو پودے بھی اگا سکتے ہیں۔ آئس لینڈ میں ایک طالب علم نے الجی جیلی کو جما کر بوتلوں کی شکل د

سیاست ملت فنڈ کی جانب سے غریبوں او رمساکین میں کنبل کی تقسیم

کشن گنج (بہار)کوری بیر پور پنچایت کے تحت آنے والے پرکھانڈ میں سیاست ملت فنڈ حیدرآباد اور جمیل پور رحمن فاونڈیشن کوری بیر پور کے اشتراک سے کنبل اور دیگر اشیاء ضروریہ کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ کوری بیر پور پنچایت کے قریب دوسوپچاس بیوہ عورتوں کے علاوہ سندرواڑی پنچایت کے سپٹیا بشن پور گاؤں کی130بیواؤں میں کنبل او رچاول کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس کے علاوہ کشن گنج کے جامعہ محمدیہ مدرسہ کے پچاس بچوں میں سیاست ملت فنڈ اور جمل پور رحمن فاونڈیشن کوری بیر کے اشتراک سے کنبل او رچاول کی تقسیم کئے گئے۔کوچہ دمن کے رکن اسمبلی مجاہد عالم نے کنبل او ر چاول کی تقسیم کی ۔ اس موقع پر رکن اسمبلی مجاہد عالم نے کہاکہ سیلاب کی وجہہ سے یہاں کے حالات کافی خراب ہوگئے ہیں۔ تین ماہ کاعرصہ گذر جانے کے بعد بھی لوگ ان حالات کو بھول نہیں پارہے ہیں۔ رکن اسمبلی مجاہد عالم کے علاوہ قاری مشکور احمد‘ محفوظ جعفر‘عامل‘ عبداسلام‘شہنواز حسین‘ قادر عالم‘ احمد حسین‘ معظم‘ ظہیرعالم کے علاوہ دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے The post سیاست ملت فنڈ کی جانب سے غریبوں او رمساکین میں کنبل کی تقسیم appeared first on Urdu Khabrain .

نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا

نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر کیےجانے والے مظالم سے پوری دنیا واقف ہے اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا سفارتی خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد فنکار برادری کی جانب سے بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کی پاپ گلوکارہ لورڈ نے بھی اسرائیل میں ہونے والا اپنا کنسرٹ منسوخ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گلوکارہ لورڈ نے ایک ہفتے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ جون میں اسرائیل میں تل ابیب کنونشن سینٹر میں کنسرٹ کریں گی لیکن یورپ میں جاری بائیکاٹ، ڈائیوسمنٹ سینکشن (بی ڈی ایس) مہم میں شامل افراد کی تنقید کے بعد لورڈ نے اسرائیل میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا۔ بی ڈی ایس مہم میں شامل لوگوں اور مداحوں کی جانب سے موصول ہونے والے خطوط میں انہیں اسرائیل کی بربریت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا تھاکہ ناانصافی کو چیلنج کریں اور ترقی پسند نیوزی لینڈ کی میراث کا خیال کریں۔ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی، عصبیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے لہٰذا آپ یہ کنسرٹ نہ کریں۔ لورڈ نے کنسرٹ منسوخ کرن

ہم نےبہت کیااس سےزیادہ اورکچھ نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کچھ کرینگے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت نہیں چاہتاہم دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھیں، عزت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اپناتحفظ یقینی بنائیں گے، ہم مزید کسی کیلئےکچھ نہیں کرسکتے پاکستان کیلئے سب کچھ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مشرقی سرحدپربھارت کی جانب سےخطرات ہیں، دہشت گردی کیخلاف بھرپورجنگ لڑ رہے ہیں، ہماری کامیابیوں پربھارت نےایل اوسی پرحالات کشیدہ کیے، بھارت کی جانب سےایل اوسی پرجارحیت کی جارہی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت نہیں چاہتاہم دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھیں‌، بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیاجارہاہے، بھارت پاک فوج پر جھوٹےالزامات لگارہا ہے، بھارت نے پاک فوج پر دراندازی کا جھوٹا الزام لگایا۔ پاکستان میں کسی بھی دہشت گردتنظیم کاوجودنہیں ہے میجرجنرل آصف غفور کا بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت کی کوشش ہےپاک فوج مغربی سرحدپرنہ جائے، پاکستان میں کسی بھی دہشت گردتنظیم کاوجودنہیں ہے، پاکستان میں کوئی بھی دہشت گردنیٹ ورک موجودنہیں، حکومت پاکستان اوردفترخارجہ اس پرم

بہاری قیمہ بنانے کی آسان ترکیب

Image
دنیا بھر میں گوشت کو قیمہ بنا کر اسے مختلف انداز میں پکایا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک مختلف انداز یعنی بہاری قیمہ بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔ قیمہ: آدھا کلو خشخاش: 1 کھانے کا چمچ کھوپرا، پسا ہوا: 1 کھانے کا چمچ ثابت لال مرچ: 12 عدد لونگ: 3 عدد دار چینی: 2 ٹکڑے ہری الائچی: 3 عدد کچا پپیتا: 1 کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ: 1 کھانے کا چمچ گھی یا تیل: آدھا کپ نمک: 1 چائے کا چمچ دہی: 1 کپ پیاز، تلی اور پسی ہوئی: 3 چائے کے چمچ گرم مصالحہ: 1 چائے کا چمچ ہرا دھنیہ: گارنش کے لیے ہری مرچ: گارنش کے لیے سب سے پہلے خشخاش، کھوپرا، ثابت لال مرچ، لونگ، دار چینی اور ہری الائچی کو بھون کر پیس لیں۔ قیمے کو کچا پپیتا اور ادرک لہسن کے پیسٹ سے میری نیٹ کر کے 2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اب گھی یا تیل گرم کرکے اس میں مصالحہ، ایک چوتھائی کپ پانی اور نمک کے ساتھ ڈال کر چند منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔ اب اس میں میری نیٹ کیا ہوا قیمہ شامل کریں۔ دہی ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔ اس کے بعد پیاز اور گرم مصالحہ شامل کرکے کوئلے کا دم دیں۔ اب ہرا دھنیہ اور ہر

پاکستان کی پہلی سپر ماڈل ۔ رخشندہ خٹک

Image
پاکستان کی پہلی سپر ماڈل مصدقہ طور پر رخشندہ خٹک تھیں۔ 70 کی دہائی میں جب پاکستان میں ایک ڈھکی چھپی فیشن انڈسٹری فروغ پارہی تھی، تب رخشندہ خٹک اپنے بے باک اور منفرد انداز سے سامنے آئیں۔ وہ اس وقت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ماڈل تھیں۔ رخشندہ برما میں پیدا ہوئیں تھی۔ ان کی والدہ برما سے جبکہ والد پاکستانی تھے۔ انہوں نے 1970 میں حسین جویری سے شادی کی جو پاکستان میں ایک خوشحال تاجر تھے۔ ان کے ماڈلنگ کیریئر کو ان کے شوہر کی مکمل سپورٹ حاصل تھی۔ رخشندہ کو 5 زبانوں پر عبور حاصل تھا اور وہ پاکستان کی پہلی کراٹے بلیک بیلٹ خاتون تھیں۔ ان کی ماڈلنگ کی تصاویر مختلف انگلش و اردو جرائد میں چھپا کرتی تھیں۔ انہوں نے 1971 میں ایک فلم ’جین بونڈ 008‘ میں بھی کام کیا جس میں سارے اسٹنٹس انہوں نے خود سرانجام دیے اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔ رخشندہ 1979 میں اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ کینیڈا منتقل ہوگئیں اور 2011 میں وہیں ان کا انتقال ہوا۔ The post پاکستان کی پہلی سپر ماڈل ۔ رخشندہ خٹک appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain http://ift.tt/2EhfBEG via Urdu Khabrain

کابل میں خود کش بم دھماکہ ۔۔۔!جائے وقوعہ پر موجود کرکٹر عبدالرزاق بال بال بچ گئے

کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزاکرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے، جس وقت دھماکا ہوا اسٹیڈیم میں بوسٹ ڈیفینڈرز اور مس ایناک نائٹس کے درمیان مقابلہ ہورہا تھا، اسے بعد میں مکمل بھی کرالیا گیا،اس واقعے میں خودکش حملہ آور کے علاوہ 2 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے تھے.ایونٹ میں شریک پاکستان کے واحد اسٹار کرکٹر عبدالرزاق نے بھی واپسی کا ارادہ کر لیا ہے، کابل سے میڈیا نمائندہ سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جس وقت خوش کش حملہ ہوا میں اپنا میچ ختم کر کے ہوٹل میں موجود تھا جو اسٹیڈیم سے 5 منٹ کی مسافت پر واقع ہے .اس وقت دوسرا میچ جاری اور میں اسے ٹی وی پر دیکھ رہا تھا، دھماکے کی آواز واضح سنائی دی، اس واقعے سے تمام کھلاڑی خوف میں مبتلا ہو گئے، میں نے بھی فوراً وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا، مگر منتظمین کی درخواست پر جمعرات کو ایک اور مقابلے میں حصہ لیا، انھوں نے کہا کہ بدھ کی شب ہی تمام کھلاڑیوں کی میٹنگ ہوئی جس کے بعد انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے بیشتر کرکٹرز کی گھروں کو واپسی ہو گئی.واضح رہے کہ ایونٹ 22 ستمبر تک جاری رہنا ہے، عبدالرزاق ایمو شار

ثانیہ مرزا کا دورہ پاکستان ، لاہور میں سیر سپاٹے

Image
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستان کا دورہ کیا اور خوب دعوتیں بھی اڑائیں۔ تفصیلات کے مطابق  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دو روز قبل شعیب ملک کے ہمراہ دبئی سے پاکستان پہنچیں خوب سیر و تفریح کے ساتھ سسرال والوں کے علاوہ دیگر نامور شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی والدہ سے ملاقات کی اور اُن سے خوب دعائیں بھی لیں ، اس موقع پر سابق کپتان نے ایک سیلفی بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’ماں ہماری جنت‘۔ اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اپنے گھر پر شاندار دعوت کا اہتمام کیا جس میں شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ سمیت دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی اور خوب دعوت اڑائی۔ تصویر بشکریہ نازیہ محمد حفیظ محمد حفیظ کی اہلیہ اور بیٹی کی ثانیہ مرزا کے ساتھ تصاویر، بشکریہ اہلیہ و محمد حفیظ بھارتی ٹینس اسٹار نے لاہور کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور وہاں سے خوب خریداری کی، اس دوران مارکیٹوں میں گھومنے والے لوگوں نے جب جوڑے کو ساتھ دیکھا تو سیلفی لینے کی فرمائش بھی کی۔ پاکستانی اد