Posts

Showing posts from February, 2019

دھوکا مگر انوکھا

Image
یہ واقعہ لندن کی ایک مشہور کاروباری سماجی شخصیت جو ذہین و فتین بھی تھے کے متعلقہ ہے۔ 1960 کی دہائی میں ہفتے کی شام کو جب تمام بنک بند ہو گۓ وہ شخص کاروں کے ایک بڑے شو روم پر پہنچا اور وہاں موجود سب سے قیمتی گاڑی پسند کر کے مالک شو روم کو مطلوبہ قیمتکا چیک دے کر گاڑی کے کاغذات لےلیے۔ کاغذات لیکروہ چلتے ہوۓ سامنے موجود دوسرے شو روم پر گیا۔ اوروہی گاڑی قیمت خرید سے دو ہزار پونڈ کم پر فروخت کر کے دوسرے شو روم کے مالک سے نقد رقم وصول کرلی- پہلے شو روم کا مالک یہ سارا منظر دئکھتا رہا جب وہ شخص گاڑی لینے آیا تو شو روم کے مالک نے گاڑی دینے سےنہ صرف انکار کر دیا بلکہ پولیس کو بُلا کر ساری کہانی سُنائی اور اُس شخص پر چیک فراڈ کا کیس بھی کر دیا۔ پولیس نےچیک فراذ کےزمرے میں اس شخص کو گرفتار کر کےحوالات میں بند کر دیا۔ تیسرے دن جب بنک کے دفاتر کھلے اور چیک بنک میں پیش کیا گیا تو چیک کیش ہو گیاجس پر پولیس نے ملزم کو رہا کر دیا۔ وہ شخص عدالت گیا اور شو روم کے مالک اور لندن پولیس کے خلاف جُرمانے اور ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا۔ عدالت نے دعوی ڈگری کر دیا اور یوں شو روم کے مالک کو ایک کثیر رقم جُرمان

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟؟

Image
ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟ ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہی۔ پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے۔اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے) جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے۔ جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے۔ پٹھے کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھے بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔جسم کا پانی کم ہوجانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈپریشر کم ہوجاتا ہے، اہم عضو بلخصوص دماغ تک خون کی رسائی رک جاتی ہے۔ انسان کوما میں چ

ایک دفعہ داماد رسولؐ حضرت علی ؑ اپنے گھر میں تشریف فرما تھے‘بی بی فاطمہؓ نے کہا کہ میرا انار کھانے کو دل کر رہا ہے،اناروں کا موسم نہیں تھا، حض

Image
ایک دفعہ داماد رسولؐ حضرت علی ؑ اپنے گھر میں تشریف فرما تھے کہ ان سے بی بی پاک فاطمۃ الزہرہ ؐ نے فرمایا کہ یا علیؑ میرا انار کھانے کو دل کر رہا ہے۔ حضرت علیؑ اپنی اہلیہ اور دختر رسول ﷺ کی خواہش پوری کرنے کی غرض سے گھر سے نکلے حالانکہ کے اناروں کا موسم نہیں تھا۔ اور ایک یہودی کے پاس پہنچے جو اناروں کی تجارت کرتا تھا۔ آپؑنے اس کے دروازے پر دستخط دی جیسے ہی وہیہودی گھر سے باہر آیا تو اس نے آپ کو دیکھتے ہی آنے کی وجہ پوچھی۔ آپؑ نے اس یہودی سے فرمایا کہ مجھے ایک انار چاہیئے۔ یہودی نے صاف انکار کر دیا اور کہنے لگا کہ میرے گھر میں اس وقت ایک دانہ بھی انار کا موجود نہیں۔ آپؑ نے فرمایا کہ انار تو تمہارے گھر میں ہے ۔ اُس نے کہاں میں موسیٰ کا امتی ہو کر کہتا ہوں میرے گھر میں انار نہیں ہے۔ آپ مسکرائے اور فرمایا میں محمد مصطفیٰ ﷺکا داماد ہونے کی حیثیت سے فرماتا ہوں کہ انار تمہارے گھر میں موجود ہے۔ یہودی ابھی اپنی ضدپر اڑا تھااور آپ ؑ سے تکرار کر رہا تھا کہ اسکی بیوی جو گھر کے پردے کے پیچھے کھڑی ہو کر سب سن رہی تھی اس نے اپنے شوہر سے کہا کہ میں کلمہ پڑ ھ رہی ہوں ، تم بھی پڑھ لو کیونکہ گ

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی؟عینی شاہدین کے اہم انکشافات بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب ، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

Image
گرفتار بھارتی پائلٹ ابھے نندن نے گرفتاری سے پہلے ہوائی فائرنگ اور فرارہونے کی کوشش کی .۔نجی ٹی وی نے عینی شاہدین کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مقامی شہریوں نے فضاء میں دو جنگی جہازوں کو شعلوں میں لپٹے دیکھا جن میں سے ایک کنٹرول لائن کے اس پار جا گرا‘ شعلوں کی لپیٹ میں موجود دوسرا جہاز تیزی سے زمین کی جانب آ رہا تھا۔ طیارے کا ملبہ اس میدانی علاقے میں بکھرگیا۔آزاد کشمیر ضلع بھمبر ہوران گاؤں کے سیاسی وسماجی ورکر50سالہ محمد رزاق چوہدری کے گاؤں کے قریب بھارتی جنگی جہازکا ملبہ گرا انہوں نے بتایا کہ ہمارا گاؤں لائن آف کنٹرول سے 7کلومیٹر دور ہے ‘جہازکے گرنے کے بعد وہ گاؤں کے دیگر لوگوں کے ساتھ وہاں پہنچے انہوں نے بتایا کہ ہمیں ایک پیراشوٹ زمین کی جانب آتا نظر آیا ‘ پائلٹ پیرا شوٹ سے بالکل محفوظ حالت میں اترا۔رزاق چوہدری نے کہا کہ انہوں نے فوراً گاؤں کے نوجوانوں کو ہدایت کی کہ جب تک فوجی اہلکار نہ آجائیں، اس وقت تک وہ طیارے کے ملبے کے قریب نہ جائیں البتہ پائلٹ کو پکڑ لیں۔ انہوں نے بتایا کہ پستول سے لیس پائلٹ نے نوجوان سے پوچھا کہ یہ پاکستان ہے یا بھارت، جس پر ان نوجوانوں میں سے ای

عورتوں کے حقوق کی ضمانت کے بغیر کوئی سمجھوتا قابلِ قبول نہ ہوگا: خواتین

Image
واشنگٹن —  ایک بیان میں طالبان نے کہا ہے کہ ملا برادر نے، دوحہ میں ہونے والی میٹنگز کے دوران خلیل زاد اور جنرل اسکاٹ ملر سے بھی ملاقات کی ہے جمعرات کے روز افغانستان میں مفاہمتی عمل کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد اور طالبان دونوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ تین روز کی میٹنگز کے بعد اب دونوں فریق آئندہ دو روز اندرونی طور پر صلاح مشورہ کریں گے جس کے بعد وہ ہفتے کے دن دوبارہ ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ دوحہ میں طالبان کے ساتھ تین روز کے ٹھوس مذاکرات مفید تھے۔ بقول اُن کے،’’ہم افہام و تفہیم اور آخر کار امن کی جانب سست رفتار مگر مستحکم پیش قدمی جاری رکھیں گے‘‘۔ خلیل زاد کا مزید کہنا تھا کہ ’’ایک ایسے وقت میں جب دوحہ میں بات چیت جاری ہے، کابل میں ایک ایسی قومی ٹیم کی تشکیل کی جانب بھی پیش رفت ہوئی ہے جو خود افغانوں کے درمیان ڈائیلاگ اور طالبان کے ساتھ بات چیت میں شامل ہونے کو تیار ہو۔‘‘ دریں اثنا، طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملا برادر نے، دوحہ میں ہونے والی میٹنگز کے دوران خلیل زاد اور جنرل اسکاٹ ملر سے بھی ملاقات کی ہے۔

سمجھوتہ ایکسپریس منسوخ، فضائی حدود بدستور بند

غزہ کے مظاہرین پر سخت کریک ڈاؤن کا ذمہ دار اسرائیل ہے: تفتیشی رپورٹ

Image
واشنگٹن —  جمعرات کو شائع ہونے والی اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجوں نے پچھلے برس غزہ کے مظاہروں کے دوران ’’جان بوجھ کر شہریوں پر فائرنگ کی‘‘ اور یہ کہ ’’انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں‘‘۔ انسانی حقوق کی کونسل کی جانب سے تشکیل کردہ چھان بین کے آزاد کمیشن کے مطابق، اسرائیلی فوج کے چھپ کر وار کرنے والے دستے کی جانب سے چھ ہزار سے زائد افراد کو نشانہ بنایا گیا اور باڑ کے قریب جمع مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہتھیاروں کا مسلسل استعمال کیا گیا۔ اس پینل نے پچھلے برس مارچ میں شروع ہونے والے ان پرتشدد واقعات کی ویڈیوز دکھائیں، جن میں، بتایا گیا ہے کہ، مبینہ طور پر مظاہرین پر بہیمانہ فائرنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اس میں اسرائیل سے نفرت کی بنا پر منافقت اور جھوٹ کے نئے ریکارڈ قائم کیے گئے ہیں‘‘۔ اس تین رکنی پینل نے کہا ہےکہ جو لوگ ان مظاہروں کے دوران نشانہ بنائے گئے وہ کسی طور پر بھی فوری خطرہ نہیں تھے۔ پینل نے اسرائیل کے اس دعوے کو بھی مسترد کیا ہے جس میں کہا گ

ایف سولہ طیاروں سے حملے کے ثبوت موجود ہیں، بھارت کا دعویٰ

Image
نئی دہلی —  پاکستان کی جانب سے بدھ کے روز فضائی حملے، دو مگ طیارے گرانے کے دعوے اور ایک پائلٹ زندہ پکڑنے کے بعد آج بھارتی فورسز کے اعلیٰ عہدے داروں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی اس کانفرنس میں ائیروائس مارشل آر جی کے کپور، میجر جنرل سورند سنگھ ماحل اور ریئر ایڈمرل ڈی ایس گجرال شریک ہوئے۔ پریس کانفرنس میں یہ دعوی کیا گیا کہ پاکستان کی ائیر فورس نے بھارت کی ملٹری تنصیبات پر حملوں کے لیے ایف سولہ طیاروں کا استعمال کیا۔ کانفرنس میں ثبوت کے طور پر فضا سے فضا میں مار کرنے والے امرام میزائل کے کچھ ٹکڑے پیش کئے گئے۔ بھارتی افسران کے مطابق یہ میزائل صرف پاکستان کے ایف سولہ طیاروں میں ہی استعمال ہوتا ہے۔ بھارت کا دعویٰ ہے کہ یہ ٹکڑے بھارت کے زیر انتظام راجوڑی سیکٹر سے ملے۔ بھارتی ائیر فورس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ الیکٹرانک علامات سے بھی یہ تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستان نے اس کارروائی کے لیے ایف سولہ طیارے ہی استعمال کیے تھے۔ جب کہ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کے طیاروں نے کسی تنصیب کی بجائے علامتی طور پر کھلی جگہوں پر حملے کیے اور یہ کہ انہوں نے اس آپریشن میں ایف 16 طیارے استعمال نہیں کیے۔ بھارت

آخری خواہش

Image
پھانسی سے قبل اس سے ا س کی آخری خواہش پوچھی گئی توا س نے ایک عجیب و غریب خواہش کا اظہار کر کے سب کو چونکا دیا۔میں گاؤں کی بڑی والی مسجد کے احاطے میں اُسی منبر پہ کھڑا ہو کے تقریر کرنا چاہتا ہوں۔جس منبر پر کھڑے ہو کر مولوی عبد الکریم نے خطبہ دیا تھا،آخری خطبہ سو پھانسی لگنے والے کی آخری خواہش کا احترام کیا گیا۔ بات مارچ اپریل کے طوفان کی طرح ہر طرف پھیل گئی۔ اس دن سارے کا سارا گاؤں اس کی تقریر کے لیے امڈپڑاتھا۔گاؤں کی بڑ والی مسجد جس کے احاطے میں معمول کے طور پر جمعہ کے روز بھی چند نمازی ہوا کرتے تھے اس روز بھری ہوئی تھی۔لوگ مسجد کے احاطے سے باہر بھی امڈ آئے تھے وہ یہ جاننے کے سخت مشتاق تھے کہ وہ اپنی تقریر میں کیا کہنے والا ہے۔اس کو پولیس کی نگرانی میں لایا گیا۔بڑے خصوع و خشوع کے ساتھ اس نے وضو کیااوراس منبر کے سامنےکھڑا ہو گیا جس پر کھڑے ہو کر مولوی عبدالکریم گاؤں کے نمازیوں کو خطبہ دیا کرتا تھا۔مولوی عبدالکریم اس کا مقتول اس دن سے عین ایک سال قبل اپریل کے مہینے میں گندم کی کٹائی کے بعد وہ گاؤں کی طرف لوٹ رہا تھا۔جمعہ کا دن تھا غضب کی گرمی پڑ رہی تھی مگر بدن سہتا تھا۔وہ گاؤں کی م

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹس سے ہرا دیا

خوف

Image
دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ شہرت ہٹلر نے پائی تھی‘ یہ وہ شخص تھا جو سکندر اعظم اور چنگیز خان سے بھی زیادہ مشہور ہوا۔ ہٹلر خوبیوں اور خامیوں کا عجیب مجموعہ تھا۔مثلاً یہ شراب نہیں پیتا تھا‘ سگریٹ نہیں پیتا تھا‘ جوا نہیں کھیلتا تھا‘ بداخلاقی کی دوسری سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوتا تھا‘ اسے دولت جمع کرنے کا کوئی شوق نہیں تھا اس کا کسی بینک میں کوئی اکاؤنٹ نہیں تھا اور دنیا میں اس کی ایک انچ زمین یا جائیداد نہیں تھی۔ آپ خامیوں کی بات کریں تو یہ بے انتہا ظالم تھا‘ اس نے دوسال میں ساٹھ لاکھ کے قریب یہودی مروا دئیے تھے‘یہ اپنی ذات میں بے انتہا آمر تھا اور کسی دوسرے شخص کی بات تک سننے کیلئے تیار نہیں ہوتا تھا۔ بہرحال ہٹلر کی زندگی ایک عجیب داستان ہے۔ اس کا والد جونیئر کلرک تھا‘ یہ میٹرک میں فیل ہو گیا اور چھ سال تک ویانا کے ریلوے سٹیشن پر قلی کا کام کرتا رہا۔ پہلی جنگ عظیم میں سپاہی کی حیثیت سے فوج میں بھرتی ہوا۔ جنگ کے بعد سیاسی پارٹی کا ترجمان بن گیا اور تقریریں کرتا کرتا دنیا کا نامور لیڈر بن گیا۔ غرض ہٹلر دنیا کا عجیب کردار تھا‘ مورخین کا کہنا ہے اگر ہٹلر کی زندگی میں ایک چھوٹا سا واقعہ

تمام دردوں اور بیماریوں کے لیے شفا

Image
ایک دفعہ رسول اللهﷺ تشریف فرما تھے اور صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین بھی آپﷺ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللّه تعالیٰ نے مجھ پر بڑے بڑے احسانات کئے ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی پر نہیں کئے ۔پھر فرمایا میں بیٹھا ہوا تھا کہ جبرائیل علیہ السلام آئے اور کہا اے محمدﷺ!الله تعالیٰ حکم دیتے ہیں کہ میں نے آپﷺ کے پاس اپنی کتاب بھیجی اور اس کتاب میں ایک سورت ایسی بھیجی ہےکہ اگر وہ سورۃ تورات میں ہوتی تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت میں سے کوئی شخص یہود نہ ہوتا ۔ اور اگر یہ سورہ انجیل میں ہوتی تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت میں سے کوئی شخص نصرانی نہ ہوتا ۔اور اگر یہ سورۃ زبور میں ہوتی تو حضرت داؤد علیہ السلام کی امت میں کوئی امت میں کوئی شخص مغ ( بت خانہ کا خادم ) نہ ہوتا ۔یہ سورۃ میں نے قرآن میں اس لیے اتاری ہے کہ آپ کے امتی اس سورہ کی تلاوت کی برکت سے قیامت کے روز دوزخ کے عذاب سے اور قیامت کی ہولناکیوں سے بچ جائیں ۔ جبرائیل علیہ السلام نے مزید فرمایا اے محمد ﷺ!اس خدا کی قسم جس نے آپؐ کو تمام کائنات کے لئے برحق نبی بنا کر بھیجا ہے اگر روئے زمین کے تمام سمندر سیاہی

مائیکل جیکسن موت کے دس برس بعد بھی الزام کی زد میں

پولیو کے خلاف جنگ کے گمنام سپاہی

’’موت تو بس شروعات ہے ‘‘

Image
تاریخ معجزوں سے بھری پڑی ہے لیکن حالیہ دنوں میں ایک واقعہ مصر میں ایسا پیش آیا جس کو سن کے آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے،واقعہ مصر کے ایک گاؤں المقرابیاپ میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو اس کے گھر والوں نے مردہ سمجھ کر دفنا دیامگر مردہ نے اپنے گھروالوں کا پیچھا نہیں چھوڑابلکہ ان سے خوابوں میں آکر ملاقاتیں کر تا رہا اور مسلسلاپنی قبر ایسی جگہ منتقل کرنے کامطالبہ کرتا رہا جہاں وہ اعتکاف ،دعا اور عبادت کیلئے استعمال کرتا تھا ۔مسلسل خوابوں میں آکر قبر منتقلی پر محمد عبدالوہاب مصطفی کی قبر کشائی اور منتقلی کیلئے عدالت سے رابطے کئے گئے جس پر اجازت ملنے کی صورت میں جب قبر کشائی کی گئی توسب میت کو دیکھ کر حیران ہو گئے میت کی جست خاکی کی حالت ایسی تھی جیسے ابھی تدفین کی گئی ہو۔قبر کشائی کے دوران موجود طبی ماہرین نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میت کو دیکھ کے ایسا لگتا ہے کہ مردشخص کو قبر کشائی سے چند منٹ پہلے ہی دفنایا گیا ہوں یعنی کے انہیں اپنے انتقال سے 35دن پہلے ہی دفن کردیا ہو۔مئیر جج نے بھی حالیہ قبر کشائی کے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تدفین کے وقت م

فرعون کی قبر کے قریب ساڑھے 4ہزار سال پرانی قبر مل گئی ،اس کی دیواروں پر کیا لکھا تھا،دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

Image
مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی دریافت ہونے والے ایک مقبرے کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 4400 سال قدیم ہے۔قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس میں پجارن حتبت کو مختلف مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔مصر کے آثار قدیمہ کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ دریافت گیزہ کے عظیم ہرم کے پاس کھدائی کے دوران ہوئی۔گیزہ کے مغربی قبرستان میں اس مقام پر قدیم شاہی خاندان کی پانچویں سلطنت کے حکام سلطنت کے حکام دفن ہیں جن میں سے بعض کو سنہ 1842 کے بعد کھود کر سامنے لایا جا چکا ہے۔مصر کے آثار قدیمہ کے وزیر خالد العنانی نے سنیچر کو حتبت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ’ہمیں یہ علم ہے کہ وہ اعلیٰ حکام میں تھیں اور شاہی محل سے ان کا مضبوط رشتہ تھا۔وزارت آثار قدیمہ نے بتایا کہ مقبرے پر پانچویں شاہی خاندان کے فن تعمیر اور طرز آرائش اثرات نظر آتے ہیں جس میں ایک دروازہ انگریری حرف ’ایل‘ شکل کی قبر کی جانب جاتا ہے۔دیواروں پر بنی پینٹنگ ’اچھی اور محفوظ حالت میں ہے جس میں حتبت کو شکار کرتے اور مچھلی پکڑتے ہوئے۔۔۔ اور بچوں سے تحفے لیتے ہوئے

صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام کوموت کا فرشتہ کیوں مقرر کیا گیا انتہائی دلچسپ واقعہ

Image
جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے خدا مجھ سے خاک مت لے کہ اس سے خلیفہ پیدا ہو گا اور اس کی اولاد بہت عاصی و گنہگار مستوجب عذاب ہو گی میں مسکین خاک پا ہوں طاقت و تحمل عذاب خدا کا نہیں رکھتی ہوں، اس بات کو سن کر حضرت جبرائیل علیہ السلام خاک سے باز آئے۔ غرض اسی طرح سے جبرائیلؑ پھر گئے اور میکائیل اور اسرافیل علیہما السلام سے بھی یہ کام انجام کو نہ پہنچا۔ تب عزرائیل کو بھیجا ان کو بھی زمین نے منع کیا انہوں نے نہ مانا اور کہا کہ جس کی قسم دیتی ہے میں اس کے حکم سے آیا ہوں میں اس کی نافرمانی نہیں کروں گا تجھ کو لے ہی جاؤں گا۔ پس عزرائیلؑ نے ہاتھ نکال کر ایک مٹھی بھر خاک اسی سرزمین سے لے کر عالم بالا پر چلے گئے اور عرض کی کہ خداوند تو دانا و بینا ہےمیں نے یہ حاصل کیا ہے تب اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے عزرائیل علیہ السلام میں اس خاک سے زمین پر ایک خلیفہ پیدا کروں گا اور اس کی جان قبض کرنے

بھارت سے آن لائن شادی کرکے آنے والی خاتون نے تین روز بعد خودکشی کرلی ، وجہ حیران کن

Image
بھارت سے آن لائن شادی کرکے شرقپور آنے والی وسیمہ بی بی نے تین روز خودکشی کرلی ۔بتایا گیا ہے کہ عبدالوہاب جو کہ شرقپور بھٹی ٹائون کا رہائشی ہے نے بھارت کی رہائشی خاتون وسیمہ بی بی کے ساتھ نومبر 2018 میں آن لائن شادی کی ۔ وسیمہ بی بی تین روز قبل بھارت سے شرقپور آگئی ۔ عبدالوہاب گھر پر موجود نہ تھا اوروسیمہ بی بی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے بھجواکر عبدالوہاب کو گرفتار کرلیا ۔اصل حقائق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں The post بھارت سے آن لائن شادی کرکے آنے والی خاتون نے تین روز بعد خودکشی کرلی ، وجہ حیران کن appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain https://ift.tt/2IKx92m via Urdu Khabrain

پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہونے کی امید ہے: صدر ٹرمپ

پاکستان کا گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان

Image
اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان میں گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان قیامِ امن کے لیے جمعے کو گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو رہا کردے گا۔ پاکستان نے بدھ کو دعویٰ کیا تھا کہ اس نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا ہے جن میں سے ایک کا ملبہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں گرا تھا۔ پاکستان کی فوج نے کہا تھا کہ ملکی حدود میں گرنے والے طیارے کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پاکستان نے گرفتار پائلٹ کی بعض ویڈیوز بھی جاری کی تھیں جس میں اس نے اپنا تعارف ابھی نندن کے نام سے کرایا تھا۔ بعد ازاں بھارت نے پائلٹ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان سے اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ جمعرات کو پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کشیدگی نہیں چاہتا اور اسی لیے ان کی حکومت نے امن کی خاطر بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کی قیادت کو مذاکرات کے ذریعے

امریکہ شمالی کوریا سربراہی اجلاس بے نتیجہ ختم

پائلٹ کی بحفاظت واپسی کی توقع ہے: بھارت

گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی

Image
اس نے کانپتے ہاتھوں کے ساتھ نمبر ملایا . ٹرن ٹرن . آگے سے کھانستی ہوئی آواز نے فون اٹھایا “ھیلو” “ھیلو” کون اے ؟ کوئی بولدا ہی نئیں.اس نے کال ڈراپ کردی پھر چند لمحے بعد پھر ہمت کر کے کال ملائی پھر اسی آواز نے فون اٹھایا ھیلو کون اے؟ ہمت کر کے ڈرتے ڈرتے ھیلو کیا . آگے ایک دم سے آواز آئی “نازی” پتر توں؟؟؟؟ کیا حال ہے پتر. تو ہمیں چھوڑ کر کیوں چلی گئی پتر کیوں ماں باپ کی عزت خاک میں ملا دی . بھائی تیرے خون کے پیاسے ہوے ہیں کہاں ہے تو.تو ٹھیک تے ہے نا پتر. کتھے آں تو؟ نازی کا رو رو کر برا حال تھا.. کچھ نا بولی اسکی ماں بولتی چلی گئی پوچھتی چلی گئی… لیکن نازی جیسے بے سدھ کھڑی رہی جیسے سکتے میں ہو.” پھر اماں کی طرف سے سوال ہوا پتر تو ہے کہاں اتنے سال ہوگئے تو خوش تے ہے ناں ؟ آخر ماں تھی ماں کی محبت تو ختم.نہیں ہوتی . نازی صرف اتنا بولی . ہاں امی” میں خوش ہوں” اتنے میں دروازے سے نازی کا شوہر گھر میں داخل ہوا نازی نے گھبراتے ہوے فون بند کیا اور ڈر سی گئی. شوہر نے داخل ہوتے ہی پوچھا کس سے فون پر لگی تھی میری غیر حاضری میں تم دوسرے مردوں سے گپیں لگاتی ہو . تم میرے ساتھ بھاگ کر آئی

وہ 5 خطرناک سچ جو آپ کے پاؤں بولتے ہیں

Image
آپ کے پاؤں ڈاکٹر کے لیے ایک حیرت انگیز تشخیصی آلے کے طور پر کام کرتے ہیں کیونکہ وہ ان سے کئی بیماریوں کے خطرات کے بھانپ سکتا ہے- درحقیقت انسان کے پاؤں کی حالت صحت کے مختلف مسائل کی جانب اشارہ کر رہی ہوتی ہے- پاؤں یہ حالت دراصل ان بیماریوں کی علامت ہوتی ہے- ہم یہاں چند بیماریوں کی ایسی علامات کا ذکر کر رہے ہیں جو آپ کے پاؤں سے ظاہر ہوتی ہیں-Dry, Flaking Skinاگر آپ کے پاؤں کی ایڑیاں خشک اور کھردری ہیں تو یہ تھارائیڈ کی خرابی کی جانب سے اشارہ کر رہی ہیں- ہمارے ہمارے تھارائیڈ گلینڈ ایسے ہارمون پیدا کرتے ہیں جو ہمارے بلڈ پریشر٬ ٹشو کی پیداوار اور اعصابی نظام کو کنٹرول کرتے ہیں- لیکن تھارائیڈ میں خرابی کا کا مطلب ہے ان تمام چیزوں میں خرابی پیدا ہونا- اگر آپ کے پاؤں کی جلد خشک ہے٬ اور اس کے ساتھ آپ کا وزن بڑھ رہا ہے٬ نظر کمزور ہورہی ہے اور ہاتھ سُن ہوجاتے ہیں تو آپ کو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے-Balding Toesمرد و خواتین کے پاؤں کی انگلیوں پر بالوں کا ہونا ایک عام سی بات ہے- لیکن اگر آپ دیکھتے ہیں کہ یہ بال جڑ رہے ہیں یا پھر آپ کے پاؤں کی اںگلیاں مکمل گنجی ہوچکی ہیں تو یہ اس بات کی ع

اڑتے وقت وہ کہنے لگا

Image
حضرت جنید بغدادیؒ کے پاس کسی نے ایک پرندہ بطور تحفہ بھیجا‘ آپ نے اسے قبول فرما کر پنجرے میں بند کردیا اور کچھ مدت اپنے پاس رکھ کر ایک دن اسے آزاد کردیا۔ کسی نے پوچھا:’’حضرت آپ نے اسے آزاد کیوں کردیا؟‘‘ آپؒ نے فرمایا:’’مجھ سے اس پرندے نے بڑی منت سے کہا تھا اے جنید!افسوس ہے کہ تُو تو اپنے دوستوں سے ملاقات کا لطف اٹھائے اور مجھے میرے دوستوں سےملنے سے دور رکھے اور پنجرے میں بند رکھے۔‘‘مجھے اس پر رحم آیا اور میں نے اسے چھوڑ دیا‘ اڑتے وقت وہ کہنے لگا: ’’پرندہ یا جانور جب تک اللہ کےذکر میں مصروف رہتا ہے آزاد رہتا ہے اور جہاں اس پر غفلت طاری ہوتی ہے قید میں مبتلا ہوجاتا ہے۔‘‘اے جنید! میں یادِ الٰہی سے صرف ایک دن غافل رہا تھا جس کی سزا میں مجھے پنجرے کی سخت سزا بھگتنا پڑی۔ ہائے ان لوگوں کا کیا ہوگا جو اکثر اوقات اللہ کے ذکر سے غافل رہتے ہیں۔ اے جنیدؒ میں آپ کے سامنے پکا وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ کبھی ذکر الٰہی سے غافل نہیں رہوں گا۔‘‘ یہ کہہ کر وہ پرندہ اڑ گیا۔پھروہ پرندہ حضرت جنید بغدادیؒ کی زیارت کے لیے آتا اور ان کے ہمراہ دستر خوان پر دانے وغیرہ بھی کھایا کرتا‘ جب حضرت جنید بغدادیؒ کی وفات

اڑتے وقت وہ کہنے لگا

Image
حضرت جنید بغدادیؒ کے پاس کسی نے ایک پرندہ بطور تحفہ بھیجا‘ آپ نے اسے قبول فرما کر پنجرے میں بند کردیا اور کچھ مدت اپنے پاس رکھ کر ایک دن اسے آزاد کردیا۔ کسی نے پوچھا:’’حضرت آپ نے اسے آزاد کیوں کردیا؟‘‘ آپؒ نے فرمایا:’’مجھ سے اس پرندے نے بڑی منت سے کہا تھا اے جنید!افسوس ہے کہ تُو تو اپنے دوستوں سے ملاقات کا لطف اٹھائے اور مجھے میرے دوستوں سےملنے سے دور رکھے اور پنجرے میں بند رکھے۔‘‘مجھے اس پر رحم آیا اور میں نے اسے چھوڑ دیا‘ اڑتے وقت وہ کہنے لگا: ’’پرندہ یا جانور جب تک اللہ کےذکر میں مصروف رہتا ہے آزاد رہتا ہے اور جہاں اس پر غفلت طاری ہوتی ہے قید میں مبتلا ہوجاتا ہے۔‘‘اے جنید! میں یادِ الٰہی سے صرف ایک دن غافل رہا تھا جس کی سزا میں مجھے پنجرے کی سخت سزا بھگتنا پڑی۔ ہائے ان لوگوں کا کیا ہوگا جو اکثر اوقات اللہ کے ذکر سے غافل رہتے ہیں۔ اے جنیدؒ میں آپ کے سامنے پکا وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ کبھی ذکر الٰہی سے غافل نہیں رہوں گا۔‘‘ یہ کہہ کر وہ پرندہ اڑ گیا۔پھروہ پرندہ حضرت جنید بغدادیؒ کی زیارت کے لیے آتا اور ان کے ہمراہ دستر خوان پر دانے وغیرہ بھی کھایا کرتا‘ جب حضرت جنید بغدادیؒ کی وفات

لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹس سے ہرانے میں کامیاب

عزت کی موت

Image
ثمینہ کی پیدائش ایسے گھر میں ہوئی جہاں بے حیائی ہی کمائی کا اہم ذریعہ تھی، بچپن سے اس نے جو کچھ دیکھا اس نے وقت سے پہلے ہی اسے جوان کردیا لیکن اس کے دل میں ایک کراہت سی ہوتی تھی ، اس نے بے حیا خاندان سے تعلق ہونے کے باوجود ہمیشہ اپنے جسم کو ڈھانپ کر رکھا ، اس کے گھر والوں نے اسے پڑھایا ، اچھی تعلیم دی کیوں کہ ان کا ایک ہی مقصد تھا کہ بیٹی اچھی سوسائٹی کے لوگوں سے میل جول بڑھا کرگھر میں بے حیائی کی کمائی لائے گی ، نوٹوں کی ریل پیل ہو جائے گی ، جب وہ جوان ہوئی تو اس نے پردہ کرنا شروع کردیا ، اس کی مان کیلئے پردہ بم سے کم نہیں تھا، جس گھر میں ہر وقت لوگ بے پردہ ہوتے ہوں، جہاں بچے کو صرف ماں کا پتہ ہو باپ کون ہے کوئی نہ جانتا ہو، وہاں کوئی لڑکی پردہ کرلے تو شور مچ جاتا ہے، شروع شروع میں اسے بڑی پریشانی ہوئی ، وہ عبادت گزار لڑکی تھی ، اس کے گھر میں اذان کی آواز نہیں آتی تھی وہ چھت پر جا کر اذان سنا کرتی تھی اسے بہت سکون ملتا تھا ، وہ سوچتی تھی کہ کاش وہ اس گھر میں پیدا نہ ہوتی تو کتنا اچھا تھا، کالج میں اس کے پاس کم ہی کوئی بیٹھتا تھا، سب اس کو برا سمجھتے تھے ، وہ بہت روتی کہ اس نے تو

چند ایسی غذائیں جو فریج میں سٹور کرنے سے زہر بن جاتی ہیں

Image
ہمارے ہاں مختلف غذائیں یہ سوچ کر فریج میں رکھ دی جاتی ہیں کہ اس طرح یہ تروتازہ رہیں گی جبکہ ان کا ذائقہ بھی برقرار رہے گا- تاہم لوگوں کی ایک بڑی اکثریت اس حقیقت سے ناواقف ہے کہ کئی غذاؤں کو فریج میں رکھنا فائدے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس عمل سے یہ غذائیں اپنی افادیت یا ذائقہ کھو دیتی ہیں- وہ کونسی غذائیں ہیں جنہیں کبھی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے؟ آئیے جانتے ہیں:اگر آپ شہد کو اپنے گھر کے فریج میں رکھیں گے تو یہ ایک بےذائقہ اور دانے دار مواد میں تبدیل ہوجائے گا- شہد کے لیے بہتر ہے کہ اسے عام درجہ حرارت میں ہی رکھا جائے-پیاز کو فریج میں رکھنے سے نہ صرف یہ نرم پڑ جاتا ہے بلکہ اس کی بو آس پاس موجود دیگر غذاؤں میںپاس موجود دیگر غذاؤں میں بھی شامل ہوجاتی ہے- پیاز کے لیے ضروری ہے کہ اسے ایسی کم روشنی والی جگہ پر رکھا جائے جہاں ہوا کا گزر ہو-سیب کو اگر طویل مدت کے لیے فریج میں رکھ دیا جائے تو وہ اپنا ذائقہ کھونے لگتے ہیں- سیب کو ہمیشہ نارمل درجہ حرارت میں رکھا جائے اور کھانے سے صرف 30 منٹ قبل فریج میں رکھیں٬ اس عمل سے سیب خستہ ہوجائے گا-آلوؤں کو فریج میں رکھنے سے اس کا ذائ

یہ تو جہنم میں خود گئے

Image
نبی کریم ﷺ ایک سفر سے واپس آ رہے تھے،ایک جگہ آپ نے پڑاؤ ڈالا، بستی قریب تھی،ایک عورت تھی جس کا تنور تھا،اس نے لشکر کی روٹیاں بھی پکائیں،جب پکا کر فارغ ہو گئی تو صحابہ رضی اللہ عنہم سے کہنے لگی :میں تمہارے صاحب سے بات کرنا چاہتی ہوں،صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اُسے نبی کریم ﷺ کے پاس لے آئے۔کہنے لگی اللہ کے پیارے رسول !ﷺ میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتی ہوں۔فرمایا : پوچھو! کہنے لگی:میں ماں ہوں،تنور میں روٹیاں لگاتی ہوں،06میرا ایک چھوٹا سا بچہ ہے،میں اس کو آگ کے قریب آنے نہیں دیتی کہ اس کو کہیں گرم ہوا نہ لگ جائے،خود آگ میں ڈبکیاں لگاتی ہوں،روٹی لگانے اور نکالنے کے لیے۔لیکن میں اپنے بچے کو گرم ہوا کا لگنا بھی پسند نہیں کرتی،تو میں نے آپ سے سُنا تھا کہ ساری دنیا کی ماؤں کی محبتوں کو جمع کر دیا جائے،اس سے ستر گناہ زیادہ بندوں سے اللہ پاک محبت کرتے ہیں تو اللہ پاک بندے کو جہنم میں جانا کیسے پسند فرمائیں گے؟حدیثِ پاک میں آتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے یہ بات سُن کر سر جھکایا، مبارک آنکھوں میں آنسو آنے لگے،روتے رہے،روتے رہے،حتیٰ کہ جبرائیل ؑ اللہ کا پیغام لے کر ئے،میرے محبوب! اس عورت کو بتا دیں:“وما

کھائے پئیے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے

Image
ایک وکیل نے رمضان کے مہینے میں سید عطاﺀ اﷲ شاہ بخاری رحمتہ اﷲ علیہ سے ازراہِ مذاق کہا: “ کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمائیے کہ آدمی کھاتا پیتا بھی رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے“- شاہ صاحب نے کہنے لگے “ یہ تو سہل ہے٬ قلم کاغذ لو اور لکھو: “ ایسا مرد چاہیے جو وکیل صاحب کو صبح صادق سے مغرب تک جوتا مارتا جائے٬ وہ یہ جوتے کھاتے جائیں اور غصے کو پیتے جائیں“- اس کے بعد وکیل صاحب سے مخاطب ہو کر فرمانے لگے “ جاؤ اس طرح کھاتے پیتےرہو٬ روزہ نہیں ٹوٹے The post کھائے پئیے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Vo2adZ via Urdu Khabrain

سیف سے شادی کرنے کا فیصلہ کپورنے بالآخر خاموشی توڑ دی

Image
بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور یہ بات سامنے لے آئیں کہ سیف نے انہیں کس طرح پرپوز کیا۔کرینہ کپور نے معروف ہدایت کار کرن جوہر کے مشہور شو میں شرکت کی اور بتایا کہ ہم ’یونان‘ میں فلم ’ٹشن‘ کے گیت ’چھلیا چھلیا‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ اس وقت صرف میں گانے کی ریکارڈنگ کروا رہی تھی جب کہ سیف بیٹھے ہوئے تھے تاہم اچانک ہی سیف اٹھے اور میرے پاس آکر کہنے لگے کہ ’سنو شادی کرلیتے ہیں کیوں کہ میں شادی کرنا چاہتا ہوں، اس لیے چرچ چلتے ہیں اور آج ہی شادی کرتے ہیں۔کرینہ نے یہ بھی کہا کہ سیف کے اس طرح پرپوز کرنے پر میں نے انہیں کہا کہ کیا پاگل ہوگئے ہو؟ جس پر انہوں نے ڈھٹائی سے کہا کہ مجھے کوئی پروا نہیں بس ابھی شادی کرلیتے ہیں کیوں کہ میں اپنی زندگی تمھارے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں اور اس وقت مجھے کوئی اور راستہ نظر نہیں آرہا۔اداکارہ نے کہا کہ سیف کی اتنی سنجیدگی دیکھتے ہوئے میں نے محسوس کیا کہ یہی وہ شخص ہے جس کا مجھے انتظار تھا۔ بے بو نے مزید بتایا کہ سیف مجھے پہلے ہی اپنی شادی اور بچوں سے متعلق بتا چکے تھے اور انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ میرے دو بچے میری زندگی ہیں اور اس فیصلے پر وہ بھی میرے سات

میں تیری گردن اڑا دیتا

Image
ایک باتونی شخص، حضرت علیؓ کے پاس بیٹھا ہواتھا، بڑی بے تکی باتیں کر رہا تھا، اچانک کہنے لگا: اے امیر المومنین! عثمانؓ (نعوذ باللہ) دوزخی ہیں. حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا: تجھے کیسے علم ہوا؟ اس نے کہا کہ انہوں نے کئی بدعات ایجاد کی ہیں.حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا کہ اگر تیری کوئی بیٹی ہو تو کیاتو لوگوں سے مشورہ کیے بغیر اس کی شادی کرے گا؟اس نے کہا کہ نہیں. حضرت علیؓ نے پوچھا کہ رسول اللہؐ کی اپنی صاحبزادیوں کے متعلق جو رائے تھی اس سے زیادہ بہتر کسی اور کی رائے ہو سکتی ہے؟اس آدمی نے جواب دیا کہ نہیں.پھر آپؓ نے فرمایا کہ مجھے یہ بتاؤ کہ نبی کریمؐ جب کسی کام کے کرنے کا ارادہ فرماتے تھے تو استخارہ فرماتے تھے یا نہیں؟ اس نے کہا کہ ہاں، استخارہ فرماتے تھے. استخارہ فرماتے تھے. حضرت علیؓ نے فرمایا کہ تو پھر کیا اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیؐ کی صاحبزادیوں کے لیے عثمانؓ کا انتخاب کیا یا نہیں؟ وہ آدمی کہنے لگا کہ ہاں،عثمانؓ کا انتخاب کیا. اس کو اپنی ہالت کا علم ہو گیا. پھر حضرت علیؓ نے فرمایا: ’’میں نے تجھے مارنے کے لیے اپنی تلوار میان سے نکالی تھی مگر اللہ نے اس کا انکار کیا. خبردار! خدا کی قسم! اگر تو

پاکستان اور بھارت کسی مزید فوجی اقدام سے گریز کریں: پینٹاگان

Image
واشنگٹن —  ایک بیان میں پینٹاگان نے کہا ہے کہ اس صورت حال کے بارے میں شناہان نے اعلیٰ امریکی فوجی حکام سے بات کی ہے قائم مقام امریکی وزیر دفاع پیٹرک شناہان نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے پر دھیان مرکوز کر رکھا ہے، اور دونوں پر زور دیا ہے کہ وہ مزید فوجی اقدام سے گریز کریں۔ یہ بات بدھ کے روز پینٹاگان کے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا آیا اُنھوں نے اِن ملکوں کے کسی ہم منصب سے بات کی ہے۔ ایک بیان میں پینٹاگان نے کہا ہے کہ اس صورت حال کے بارے میں شناہان نے اعلیٰ امریکی فوجی حکام سے بات کی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’قائم مقام سیکریٹری شناہان کا دھیان تناؤ میں کمی لانے پر مرتکز ہے اور وہ دونوں ملکوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ مزید فوجی اقدام سے اجتناب کریں‘‘۔ بعد ازاں، پینٹاگان کے ایک اور بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان تناؤ کے حوالے سے قائم مقام امریکی وزیر دفاع وزیر خارجہ مائیک پومپیو؛ ایمسڈر جان بولٹن؛ امریکی جوائنٹ چیفز آف اسٹاف، جنرل جوزف ایف ڈنفرڈ؛ انڈو پیسیفک کمان کے سربراہ، ایڈمرل فِل ڈیوڈسن اور ’سینٹکام‘ کے سربراہ، جنرل جوزف

قومی دفاع کے بارے میں حکومت و عسکری حکام کی پارلیمان کو بریفنگ

Image
اسلام آباد —  پاکستان کی پارلیمانی قیادت نے بدھ کو ملک کی دفاعی صلاحیتوں اور حکمت عملی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے، جنھیں حکومت و عسکری حکام کی جانب سے ’’سرحدی صورتحال اور جوابی کارروائی‘‘ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں پارلیمانی جماعتوں کو آگاہ کرنے کے لیے اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی۔ بند کمرے کے اجلاس میں اہم حکومتی وزرا اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق، اس بند کمرے کے اجلاس میں پارلیمانی رہنماؤں کو پاکستان کی حکمت عملی پر اعتماد میں لیا گیا اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی ملک کے تینوں مسلح افواج کی مشترکہ حکمت عملی اور ایٹمی پروگرام کی نگرانی اور اس کے استعمال کے حوالے سے فیصلہ ساز فورم ہے جس کا اجلاس صبح وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ پاکستان کی پارلیمانی جماعتوں کا یہ اجلاس ایسے وقت ہوا ہے جب پاکست

عالمی میڈیا پاکستان بھارت کشیدگی کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

Image
واشنگٹن —  گزشتہ روز بھارتی جنگی طیاروں کی طرف سے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے بالا کوٹ میں فضائی حملے کے جواب میں پاکستان کی فضائی کاروائی اور لائن آف کنٹرول پر دونوں ملکوں کی فوج کی طرف سے فائرنگ اور گولہ بارود استعمال کیے جانے کی خبریں پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں چھائی ہی ہوئی ہیں لیکن ساتھ ہی عالمی میڈیا بھی نہ صرف اس مسئلے پر بھرپور توجہ دے رہا ہے بلکہ مختلف پہلووں سے اس مسئلے پر تجزیے بھی شائع کئے جا رہے ہیں۔ ایک معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے ایک مضمون میں پاکستان بھارت کشیدگی کے پس منظر میں ایک مضمون شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے "پاکستان اور بھارت تشدد کی سفارتکاری اور تباہی کو دعوت دینے کی راہ پر” مضمون نگار کرسٹوفر کلارے جو سیاسی علوم کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں اور یونیورسٹی آف نیویارک سے وابستہ ہیں، لکھتے ہیں کہ اگرچہ دونوں ملکوں کے درمیان 70 برسوں سے کشیدگی کے دوران زمینی جھڑپیں معمول کا حصہ ہیں لیکن 50 برسوں میں پہلی بار فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے اور پاکستان کا ردعمل بھی سخت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اسلام آباد اور نئی دہلی کو دنیا کی جانب سے کسی م

پاکستان بھارت کشیدگی: سوشل میڈیا پر کہیں دھمکیاں کہیں مزاح

اسلام آباد نے کراچی کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

لیلیٰ مجنوں کی کہانی

Image
کہا جاتا ھے لیلی سعودیہ اور مجنوں یمن کا تھا، حضرت امام حسن ؓ کےدور میں تھے۔انکو مجنوں کا لقب بھی حضرت امام حسن ؓ نےدیا تھا، فقظ تاریخی حوالے لیلیٰ مجنوں بنیادی طورپرایک عربی الاصل داستان ہے۔اس میں بیان کردا کردارتاريخی طور پر ثابت مانےجاتے ہیں کہ لیلیٰ مجنوں دو حقیقی شخصیات تھیں۔مجنوں کااصل نام یا جس نام کواصل تصورکیا جاتا ہے، قیس ابن الملوح ابن مزاحم ہے۔اوروہ ایک مالدارنجدی قبیلے بنوعامر کےسردارکا بیٹا تھا۔لیلی کانام لیلیٰ بنت مہدی ابن سعد بیان کیاجاتا ہے۔نظامی گنجوی کےقصےلیلیٰ مجنوں کےمطابق لیلیٰ اورمجنوں بچپن میں ایک ہی مدرسےمیں پڑھنےجاتےتھے۔تب ہی ان میں باہمی الفت پیدا ہوئی۔ بچپن میں قیس اورلیلیٰ دونوں اپنےقبیلےکی بکریاں چراتے تھےوہ ساتھ بیٹھتے اورآپس میں باتیں کرتے۔مجنوں کی توجہ تعلیم کی بجائے لیلیٰ کی طرف رہتی،۔ جس پراستاد سے اسے سزا ملتی مگراستاد کی چھڑی مجنوں کے ہاتھوں پرپڑتی اوردرد ہاتھوں پرپڑتی اوردرد لیلیٰ کو ہوتا۔استاد نے یہ بات لیلیٰ و مجنوں کے گھر والوں کو بتادی۔جس پرلیلیٰ کےمدرسےجانے اور گھر سے نکلنے پر پابندی لگ گی۔ایک دن پھرمجنوں کی نظرلیلیٰ پر پڑ گی۔اوربچپن کا

یمن کے بادشاہ تُبّع خمیری کا آپﷺ کو خط

Image
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان و شوکت شاہی دیکھ کر مخلوق خدا چاروں طرف نظارہ کو جمع ہو جاتی تھی ، یہ بادشاہ جب دورہ کرتا ہوا مکہ معظمہ پہنچا تو اہل مکہ سے کوئی اسے دیکھنے نہ آیا۔ بادشاہ حیران ہوا اور اپنے وزیر اعظم سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس شہر میں ایک گھر ہے جسے بیت اللہ کہتے ہیں، اس کی اور اس کے خادموں کی جو یہاں کے باشندے ہیں تمام لوگ بے حد تعظیم کرتے ہیں اور جتنا آپ کا لشکر ہے اس سے کہیں زیادہ دور اور نزدیک کے لوگ اس گھر کی زیارت کو آتے ہیں اور یہاں کے باشندوں کی خدمت کر کے چلے جاتے ہیں، پھر آپ کا لشکر ان کے خیال میں کیوں آئے۔ یہ سن کر بادشاہ کو غصہ آیا اور قسم کھا کر کہنے لگا کہ میں اس گھر کو کھدوا دوں گا اور یہاں کے باشندوں کو قتل کروا دوں گا، یہ کہنا تھا کہ بادشاہ کے ناک منہ اور آنکھوں سے خون بہنا شروع ہو گیا اور ایسا بدبودار مادہ بہنے