Posts

Showing posts from June, 2019

پاکستان افغانستان کے مابین سنسی خیز مقابلہ، اسٹیڈیم میں غیر معمولی واقعات

Image
پاکستان افغانستان کے مابین سنسی خیز مقابلہ، اسٹیڈیم میں غیر معمولی واقعات ویب ڈیسک —  آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سنسی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دیدی لیکن اس میچ میں دلچسپ مقابلے کے ساتھ شائقین کرکٹ کی ہنگامہ آرائی بھی موضوع بحث بنی رہی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے مطابق دونوں ممالک کے شائقین کے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XeWQyS via Urdu Khabrain

رابرٹ ملر کانگریس کے سامنے پیش ہونے پر آمادہ

Image
رابرٹ ملر کانگریس کے سامنے پیش ہونے پر آمادہ امریکہ میں 2016ء کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کرنے والے خصوصی تفتیش کار رابرٹ ملر نے کانگریس کے سامنے پیش ہو کر بیانِ حلفی دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے عدلیہ اور انٹیلی جینس کمیٹی کے ڈیموکریٹس سربراہان کے مطابق رابرٹ ملر 17 […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XjoVoA via Urdu Khabrain

نوشہرہ میں خواجہ سرا مبینہ طور پر والد اور چچا کے ہاتھوں قتل

Image
نوشہرہ میں خواجہ سرا مبینہ طور پر والد اور چچا کے ہاتھوں قتل پشاور —  خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ایک خواجہ سرا کو اس کے والد اور چچا نے مبینہ طور پر قتل کر کے لاش کو ایک ویرانے میں سڑک پر پھینک دیا۔ نوشہرہ پولیس نے اطلاع ملنے پر خٹ کلی گاؤں سے ملحقہ ایک غیر آباد علاقے سے لاش کو اتوار […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2RNpvVR via Urdu Khabrain

برطانیہ کے شاہی جوڑے کی پاکستان آمد متوقع

Image
برطانیہ کے شاہی جوڑے کی پاکستان آمد متوقع ویب ڈیسک —  برطانیہ کے شاہی خاندان کا کہنا ہے کہ شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اس سال موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد شاہی خاندان کا کوئی فرد پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔ برطانیہ کے شاہی محل کینسنگٹن پیلس نے اس […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XaXg4x via Urdu Khabrain

انگلینڈ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

Image
انگلینڈ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ویب ڈیسک —  ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے کا 38 میچ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ کے بعد اب بھارت بیٹنگ کررہا ہے۔ اس کی جانب سے اننگز کا آغاز کے ایل راہول اور روہت شرما نے کیا لیکن راہول اسکور بنانے میں زیادہ اہم کردار ادا نہ کرسکے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XivhF3 via Urdu Khabrain

آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ آخر وجہ کیا ہے؟

Image
آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ آخر وجہ کیا ہے؟ کراچی —  پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ پانچ ماہ کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 69 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ انکشاف صوبائی محکمہ صحت کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں یہ تعداد گزشتہ سالوں […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FLn1Tc via Urdu Khabrain

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی آمنہ گل کو گھر مل گیا

Image
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی آمنہ گل کو گھر مل گیا لاہور —  کہتے ہیں کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، جنھیں زندگی بھر کے بندھن میں بندھنا ہوتا ہے وہ بھلے کتنے ہی دور کیوں نہ ہوں، دنیا کے جس بھی حصے میں ہوں، وقت آنے پر قسمت ایک دوسرے سے جا ملتی ہے اور یوں کبھی کبھار بالکل انجان دو لوگ بھی شادی کے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2RJLoFl via Urdu Khabrain

افغانستان: طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک

Image
افغانستان: طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک واشنگٹن —  افغانستان میں نیٹو کی سربراہی میں قائم سیکورٹی اتحاد نے بتایا ہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں گھات لگا کر کیے گئے ایک حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عسکریت پسندوں کے حملوں میں اس سال کے دوران اب تک 9 اہل کار ہلاک چکے ہیں۔ بدھ کو جاری […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NjDlAH via Urdu Khabrain

پاکستانیوں کا 10 ارب ڈالر باہر پڑا ہوا ہے: عمران خان

Image
پاکستانیوں کا 10 ارب ڈالر باہر پڑا ہوا ہے: عمران خان اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں سلیکٹڈ کی بات وہ کر رہے ہیں جنہوں نےامریکا کو این آر او کیلئے کہا۔ تاہم، وزیر اعظم نے اس حوالے سے مزید تفصیل نہیں بتائی کہ انہیں کس سیاسی شخصیت نے امریکہ کے ذریعے این آر او مانگا ہے۔ ہفتہ […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2JiI1Sh via Urdu Khabrain

افغان امن کانفرنس: 'افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں'

Image
افغان امن کانفرنس: 'افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں' مری —  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے، پاک افغان ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے لیے سرکرداں قوتوں کا مل کر مقابلہ کریں گے۔ انھوں نے واضح کیا کہ افغانستان میں پاکستان کا کوئی فیورٹ دھڑا نہیں ہے۔ ان خیالات کا […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2X89f2F via Urdu Khabrain

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا

Image
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا کراچی —  عالمی کرکٹ کپ 2019 کا سینتس واں میچ آسٹریلیا نے 86 رنز سے جیت لیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 157رنز ہی بناسکی یوں […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2IX4oNP via Urdu Khabrain

ڈیموکریٹک پارٹی کے 20 صدارتی امیدواروں میں مباحثوں کی تیاری مکمل

Image
ڈیموکریٹک پارٹی کے 20 صدارتی امیدواروں میں مباحثوں کی تیاری مکمل واشنگٹن —  امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخاب کیلئے 20 کے لگ بھگ ڈیموکریٹک امیدواروں کے درمیان بدھ اور جمعرات کے روز مباحثوں کا آغاز ہو رہا ہے تاکہ ووٹرز یہ فیصلہ کر سکیں گے کہ وہ اب سے لگ بھگ 16 ماہ بعد منعقد ہونے والے اس انتخاب میں کس امیدوار کو ڈیموکریٹک پارٹی کا […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Jg4H5j via Urdu Khabrain

اے این پی کے اہم نوجوان رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

Image
اے این پی کے اہم نوجوان رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل پشاور —  عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے صدر سرتاج خان کو ہفتے کی سہ پہر نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ سرتاج خان اپنی کار میں گلبہار کے علاقے کی ایک مصروف سڑک سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں گولیاں مار […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NmBbjU via Urdu Khabrain

امریکہ، چین تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر متفق

Image
امریکہ، چین تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر متفق ویب ڈیسک —  امریکہ اور چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک تجارتی تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں گے، جبکہ اس دوران امریکہ چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس نہیں لگائے گا۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی ‘ژن ہوا’ کے مطابق جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XelLO6 via Urdu Khabrain

طالبان حملے میں کم از کم 42 افغان فوجی ہلاک

Image
طالبان حملے میں کم از کم 42 افغان فوجی ہلاک افغانستان میں میدان جنگ کے تازہ ترین حملوں میں طالبان نے درجنوں سرکاری فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے، ایسے میں جب باغی گروپ قطر میں امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کرنے والا ہے، جس میں ہلاکت خیز افغان لڑائی کے سیاسی تصفیے پر بات ہوگی۔ شمالی صوبہ بغلان میں […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2YopREW via Urdu Khabrain

پاکستان کے 4 وکٹ کے نقصان پر 132 رنز

Image
پاکستان کے 4 وکٹ کے نقصان پر 132 رنز کراچی —  ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے کا 36 واں میچ افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہیڈنگلے گراؤنڈ لیڈز میں کھیلا جارہا ہے۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹس پر 227 رنز بنائے اور پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 228 رنز کا ہدف […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2xhL3QY via Urdu Khabrain

لاہور کے شاہی قلعے میں 'رنجیت سنگھ' کا مجسمہ نصب

Image
لاہور کے شاہی قلعے میں 'رنجیت سنگھ' کا مجسمہ نصب لاہور —  لاہور کے تاریخی شاہی قلعے میں پنجاب کے سابق حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی یاد میں ان کا ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے، جس میں وہ تیر کمان تھامے ایک گھوڑے پر سوار ہیں۔ یہ مجسمہ برطانیہ میں سکھ ورثے کے ڈائریکٹر بوبی سنگھ بنسال نے والڈ سٹی لاہور کے تعاون سے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2YpizRe via Urdu Khabrain

'بھارت امریکی مصنوعات پر عائد ٹیکس واپس لے'

Image
'بھارت امریکی مصنوعات پر عائد ٹیکس واپس لے' ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے 28 امریکی مصنوعات پر ٹیکس عائد کرنے کے اقدام کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس پر زور دیا ہے کہ وہ یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لے۔ چین کے ساتھ تجارتی محاذ پر تناؤ کے بعد اب امریکہ اور بھارت […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NmZ3nv via Urdu Khabrain

حزب اختلاف کی مخالفت کے باوجود قومی اسمبلی سے بجٹ منظور

Image
حزب اختلاف کی مخالفت کے باوجود قومی اسمبلی سے بجٹ منظور اسلام آباد —  پاکستان میں حزب مخالف کے بھرپور احتجاج اور حکومت مخالف سیاسی حکمتِ عملی کے باوجود، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال کے لیے قومی اسمبلی سے بجٹ منظور کروا لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے ریوینیو حماد اظہر نے گیارہ جون کو بجٹ پیش کیا […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2KLwu0C via Urdu Khabrain

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو بھارت کے تین روزہ دورے پر

Image
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو بھارت کے تین روزہ دورے پر نئی دہلی —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو منگل کے روز سے بھارت کا تین روزہ شروع کر رہے ہیں۔ بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان یہ پہلا اعلیٰ سطح کا رابطہ ہو گا جس میں اہم بات چیت متوقع ہے۔ دونوں ملکوں کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکی […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2IZTTK1 via Urdu Khabrain

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹس سے ہرا دیا

Image
جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹس سے ہرا دیا کراچی —  جنوبی افریقہ کی کوششیں رنگ لائیں اور وہ سری لنکا سے 9 وکٹ سے میچ جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ بھی درست ثابت ہوا۔ سری لنکا نے اپنی اننگز میں پہلے بیٹنگ کی پیشکش پر49 اعشاریہ 3 بالوں پر 203 رنز بنائے ۔ جواب میں میچ […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2RIR2YD via Urdu Khabrain

روس نے آٹھ وہیل کھلے سمندر میں آزاد کر دیں

Image
روس نے آٹھ وہیل کھلے سمندر میں آزاد کر دیں واشنگٹن —  روس کے ایک ماہی خانے میں رکھنے کے لیے پکڑی جانے والی وہیلز کو شدید تنقید کے بعد اب کھلے سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ قید میں رکھے جانے باعث اب یہ امکان کم ہے کہ وہ کھلے سمندر میں زندہ رہ سکیں گی۔ روس نے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NmpvO7 via Urdu Khabrain

ایران سے کس طرح نمٹا جائے: امریکی وزیر دفاع

Image
ایران سے کس طرح نمٹا جائے: امریکی وزیر دفاع واشنگٹن —  ایسے میں جب خلیج فارس کے خطے میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، قائم مقام امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے نیٹو اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ اس بات پر بین الاقوامی سطح پر بحث کی جانی چاہیے آیا ایران کے ساتھ کس طرح نبرد آزما ہوا جائے۔ جمعرات کے روز برسلز […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NzV1s7 via Urdu Khabrain

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں چار روپے 20 پیسے کا اضافہ

Image
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں چار روپے 20 پیسے کا اضافہ واشنگٹن —  بینک اور ڈیلر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جمعے کے روز ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد روپیہ اب چار روپے اور 20پیسے کی سطح پر آ گیا ہے، جب کہ انٹر بینک میں فی ڈالر کاروبار 160 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں جمعے کو ڈالر کی […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/321xkfm via Urdu Khabrain

امیر ترین شخص کی دولت پاکستان کو ملنے کی امید

Image
امیر ترین شخص کی دولت پاکستان کو ملنے کی امید ویب ڈیسک —  پاکستان میں قائداعظم کے انتقال کے اگلے روز بھارت نے حیدرآباد دکن کی آزاد ریاست پر فوج کشی کی۔ نظام دکن کے پاس مقابلہ کرنے کے لیے کوئی فوج نہیں تھی۔ ان کی حکومت نے ہتھیار ڈال دیے۔ بھارت نے ان کے تمام اثاثوں پر قبضہ کر لیا۔ بھارتی فوج کی پیش […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XAatrH via Urdu Khabrain

ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کی ملاقات، متعدد امور پر تبادلہ خیال

Image
ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کی ملاقات، متعدد امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد —  وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعہ کے روز جاپان کے شہر اوساکا میں ملاقات اور بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار کامیابی کے بعد مودی کی ٹرمپ […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2KNUMHl via Urdu Khabrain

پاکستان بمقابلہ افغانستان: اعداد و شمار

Image
پاکستان بمقابلہ افغانستان: اعداد و شمار واشنگٹن —  پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا آٹھواں میچ ہفتے کو افغانستان کے خلاف لیڈز میں کھیل رہی ہے۔ پاکستان کے 7 میچوں میں 7 پوائنٹس ہیں۔ افغانستان ابھی تک کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کر سکا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک صرف 3 ون ڈے انٹرنیشنل ہوئے ہیں اور تینوں پاکستان نے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2IW0GUY via Urdu Khabrain

ْفیشن کی دنیا میں نسلی تعصب کم ہوا ہے'

Image
ْفیشن کی دنیا میں نسلی تعصب کم ہوا ہے' کراچی —  نومی کیمبل فیشن انڈسٹری کی دنیا کا ایک بڑا نام اور جانا پہچانا چہرہ ہیں جو بغیر کسی مصلحت اور لگی لپٹی کے اپنے خیالات کے اظہار کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ وہ انڈسٹری میں نسلی امتیاز اور امتیازی سلوک کے خلاف بھی آواز اٹھاتی رہی ہیں۔ نومی کیمبل کہتی ہیں کہ فیشن […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2RKyPtx via Urdu Khabrain

موٹاپے کے شکار نور الحسن کی سرجری کر دی گئی

Image
موٹاپے کے شکار نور الحسن کی سرجری کر دی گئی ویب ڈیسک —  صادق آباد کے رہائشی 320 کلو وزنی نور الحسن کا لاہور کے شالامار اسپتال میں آپریشن کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق نور الحسن کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور انھیں پندرہ روز بعد گھر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ساٹھ سالہ نور الحسن نے ویڈیو پیغام کے ذریعے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2ZV1YVD via Urdu Khabrain

ڈیمو کریٹس مباحثہ: جو بائیڈن کو نسل پرستی کے الزامات کا سامنا

Image
ڈیمو کریٹس مباحثہ: جو بائیڈن کو نسل پرستی کے الزامات کا سامنا ویب ڈیسک —  سنہ 2020 میں شیڈول امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے 25 ڈیمو کریٹک امیدوار میدان میں ہیں جمعرات کو مزید دس امیدواروں نے اہلیت ثابت کرنے کے لیے مباحثے میں حصہ لیا۔ مباحثے کے دوسرے دور میں سابق صدر جو بائیڈن اور سینیٹر کملا ہارس کے مابین گرما گرم بحث ہوئی، کملا […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2IU8wyo via Urdu Khabrain

لال مسجد کا نظم و نسق سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سپرد

Image
لال مسجد کا نظم و نسق سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سپرد اسلام آباد —  لال مسجد کے زیر انتظام خواتین کے مدرسے، جامعہ حفصہ کی زمین کے تنازعے کے بعد پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کی مشہور لال مسجد کا نظم و نسق ایک بار پھر سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سرکاری خطیب کو معطل اور مسجد کمیٹی […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Xj4GaY via Urdu Khabrain

کیا امریکہ، ترکی تعلقات میں بہتری آئے گی؟

Image
کیا امریکہ، ترکی تعلقات میں بہتری آئے گی؟ واشنگٹن —  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان روس کے ایس 400 میزائلوں کی خرید پر موجود تلخی کو دور کرنے کیلئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ متوقع ملاقات جاپان کے شہر اوساکا میں منعقد ہونے والےجی 20 سربراہی اجلاس سے ہٹ کر ہو گی۔ اور، بہت […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/31XhORs via Urdu Khabrain

'بھارت تبریز انصاری کے قتل کی شفاف تحقیقات کروائے'

Image
'بھارت تبریز انصاری کے قتل کی شفاف تحقیقات کروائے' ویب ڈیسک —  مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے امریکی ادارے نے بھارتی ریاست جھارکنڈ میں بلوائیوں کے حملے میں مسلمان نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کروانے پر زور دیا ہے۔ کمشن برائے مذہبی آزادی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XeAAW1 via Urdu Khabrain

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے ہرا دیا

Image
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے ہرا دیا کراچی —  ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کا موقع دیا جو غلط ثابت ہوا۔ آسٹریلیا نے اپنی اننگز میں مقررہ 50 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XF1ohn via Urdu Khabrain

خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیسز، حالات تشویشناک

Image
خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیسز، حالات تشویشناک پشاور —  خیبر پختونخوا کے تین مختلف اضلاع میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 32 ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت نے تصدیق کی ہے کہ پانچ نئے کیسز میں سے دو کیس ضلع بنوں، دو ضلع […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2KIbhF3 via Urdu Khabrain

ڈوبنے والے تارکین وطن باپ بیٹی کی تصویروں نے امریکی سیاست میں ہلچل مچا دی

Image
ڈوبنے والے تارکین وطن باپ بیٹی کی تصویروں نے امریکی سیاست میں ہلچل مچا دی واشنگٹن —  ایل سیلویڈور کے ایک تارک وطن اور اس کی 23 ماہ کی بیٹی کے دریائے ریو گرانڈے میں تیر کر میکسیکو سے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ڈوب کر ہلاک ہونے کی تصاویر جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین کے حوالے سے امریکی […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2xfRvrJ via Urdu Khabrain

ڈیڈلائن ختم ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر نئے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا: عمران خان

Image
ڈیڈلائن ختم ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر نئے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا: عمران خان واشنگٹن —  بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ’سزا اور جزا‘ کے نظام کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 30 جون کو بے نامی اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر اندر نئے معاشی اصلاحاتی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2LpzL5A via Urdu Khabrain

روس: طیارہ گرنے سے پائلٹ ہلاک، 43 مسافر معجزانہ محفوظ رہے

Image
روس: طیارہ گرنے سے پائلٹ ہلاک، 43 مسافر معجزانہ محفوظ رہے روس کا ایک مسافر بردار طیارہ جمعرات کو ہنگامی لینڈنگ کے دوران سائبریا میں گر گیا۔ جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ جس سے کم از کم عملے کے دو افراد ہلاک اور دیگر 31 افراد زخمی ہو گئے۔ کیپٹن ولادی میر کولومن اور انگارا ایئرلائن کے ٹیکنشن اولیگ برادنوف طیارے کی ہنگامی […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/31Wns6z via Urdu Khabrain

پونچھ: کھائی میں گاڑی گرنے سے 11 طالب علم ہلاک

Image
پونچھ: کھائی میں گاڑی گرنے سے 11 طالب علم ہلاک سری نگر —  جمعرات کو بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سڑک کے ایک حادثے میں کم سے کم 11 طلبہ اور طالبات ہلاک اور نو دوسرے زخمی ہو گئے۔ عہدیداروں کے مطابق ریاست کے سرحدی ضلع پونچھ کے سورن کوٹ علاقے کے ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ میں زیرِ تربیت یہ طالب علم ایک معروف […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XdeanW via Urdu Khabrain

بھارت کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 269 رنز کا ہدف

Image
بھارت کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 269 رنز کا ہدف کراچی —  اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ مانچسٹر میں ورلڈ کپ 2019 کا چونتیسواں میچ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ بھارت کے بعد ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز کرس گیل اور امبریس نے کیا لیکن کرس گیل دس بالوں کے دوران ہی 6 پر […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XaLZ4k via Urdu Khabrain

راحت فتح علی خان ’ڈاکٹر‘ ہو گئے

Image
راحت فتح علی خان ’ڈاکٹر‘ ہو گئے واشنگٹن —  پاکستان کے نامور گلو کار راحت فتح علی خان کو برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی نے موسیقی میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کی ہے۔ انہیں یہ ڈگری فن موسیقی میں بالعموم اور قوالی کی گائیکی میں بالخصوص نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں دی گئی ہے۔ راحت فتح علی خان کے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Ng5KYo via Urdu Khabrain

ڈاکٹرز نور الحسن کے کامیاب آپریشن کے لیے پرامید

Image
ڈاکٹرز نور الحسن کے کامیاب آپریشن کے لیے پرامید ویب ڈیسک —  موٹاپے کا شکار صادق آباد کے رہائشی نور الحسن کی سرجری جمعے کو لاہور کے نجی اسپتال میں کی جائے گی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نور الحسن کے معالج ڈاکٹر معاذ الحسن نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جمعے کی صبح نور الحسن کا آپریشن […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2xfvqth via Urdu Khabrain

ڈیمو کریٹس امیدواروں کا مباحثہ، ٹرمپ کو شکست دینے کا عزم

Image
ڈیمو کریٹس امیدواروں کا مباحثہ، ٹرمپ کو شکست دینے کا عزم ویب ڈیسک —  آئندہ سال امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں کے مابین مباحثوں کا آغاز ہو گیا ہے، نامزدگی کی دوڑ میں 25 ڈیمو کریٹس امیدوار میدان میں ہیں۔ بدھ کو دس ڈیموکریٹس امیدواروں نے مباحثے میں حصہ لیا اور صدر ٹرمپ کو شکست دینے کے عزم کا اظہار […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Ni6DzD via Urdu Khabrain

اپوزیشن کا صادق سنجرانی کو سینیٹ چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عزم

Image
اپوزیشن کا صادق سنجرانی کو سینیٹ چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عزم اسلام آباد —  پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور ان کی جگہ متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صادق سنجرانی کی اصل پہچان ایک کاروباری شخصیت کی ہے۔ ان کا عوامی سیاست سے کبھی زیادہ تعلق نہیں رہا۔ ان کا کاروبار بلوچستان کے علاوہ […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Ng1nfM via Urdu Khabrain

محمد مرسی کو قتل کیا گیا، اخوان المسلمین کا الزام

Image
محمد مرسی کو قتل کیا گیا، اخوان المسلمین کا الزام مصر میں حزبِ اختلاف کی کالعدم جماعت ‘اخوان المسلمین’ نے سابق صدر محمد مرسی کی موت کو قتل قرار دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں اخوان نے دنیا بھر میں لوگوں سے مصر کے سفارت خانوں کے سامنے جمع ہو کر احتجاج کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ اخوان المسلمین سے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2X05pIU via Urdu Khabrain

کیا مودی حکومت کشمیری رہنماؤں سے مذاکرات کرے گی؟

Image
کیا مودی حکومت کشمیری رہنماؤں سے مذاکرات کرے گی؟ سری نگر —  بھارتی عہدیداروں نے عندیہ دیا ہے کہ استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والے کشمیری لیڈروں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دو روزہ دورے کے بعد کیا جائے گا۔ امیت شاہ وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے کے […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2ZTl4vh via Urdu Khabrain

بھارت جیتے گا تو پاکستان سیمی فائنل کھیلے گا

Image
بھارت جیتے گا تو پاکستان سیمی فائنل کھیلے گا واشنگٹن —  کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات بہتر ہوئے ہیں۔ یہ میچ ہارنے کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو سکتا تھا۔ پاکستان کے 7 میچوں میں 7 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔ بنگلادیش کے بھی سات 7 […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2YjCeSK via Urdu Khabrain

فلسطینیوں نے ٹرمپ کا اقتصادی منصوبہ مسترد کر دیا

Image
فلسطینیوں نے ٹرمپ کا اقتصادی منصوبہ مسترد کر دیا واشنگٹن —  فلسطینی شہری اس اقتصادی منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جسے وائٹ ہاؤس کی جانب سے فلسطینی علاقوں اور پڑوسی عرب ریاستوں میں سرمایہ کاری کے لیے پچاس ارب ڈالر کے بندو بست کے لیے لانچ کیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ، جسے منگل کے روز بحرین میں ایک کانفرنس میں ظاہر […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/31WaOEA via Urdu Khabrain

افغان صدر اشرف غنی جمعرات کو پاکستان پہنچ رہے ہیں

Image
افغان صدر اشرف غنی جمعرات کو پاکستان پہنچ رہے ہیں اسلام آباد —  افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے دو روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد پہنچے رہے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کو دورہ پاکستان کی دعوت پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دی تھی۔ دفتر خارجہ کا […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2YoCQWU via Urdu Khabrain

ایران کا طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلان

Image
ایران کا طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلان ایران نے 2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی ایک اور شق کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے یورینیم ذخیرہ کرنے کی حد عبور کرلے گا۔ ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے یہ اعلان پیر کو ایک پریس کانفرنس میں […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain https://ift.tt/2YgmDD8 via Urdu Khabrain