پی آئی اے کی پائلٹ حسینہ نے دھوم مچا دی

پاکستان کی لاجواب سروس پی آئی اے کی پہلی خاتون معاون پائلٹ نے باکمال” کارنامہ “سرانجام دے دیا ،طیارے کے کاک پٹ سے سیلفیاں لے کر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ڈال دی ہیں جن کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ساتھ الیکٹرونک میڈیا پر بھی بہت چرچا ہے،معاون پائلٹ ہما لیاقت کی ان تصاویر پر طرح طرح کے تبصرے آئے ہیں۔۔جاری ہے۔

ان تبصروں پر وضاحت کیلئے قومی ائیر لائن کے ترجمان کو بیان جاری کرنا پڑ گیا،بے مثال حسن کی مالک اس معاون پائلٹ کی تصاویر پر ایک فیس بک یوزر نے لکھا کہ سیلفیاں لیتے ہوئے یہ طیارہ کہیں ٹھوکے گی،ایک شخص نے ٹوئیٹ کیا کہ مبارک ہو پاکستان کو ایک اور تباہی کا سامان مل گیا،بیسٹ آف لک۔ ان تبصروں کے ردعمل میں پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جب سیلفیاں لی گئیں طیارہ پرواز نہیں کر رہا تھا،ہما لیاقت ایک ذہین اور خوبصورت معاون پائلٹ ہیں جن کی صلاحیتوں پر شک نہیں کیا جاسکتا۔۔جاری ہے۔

واضح رہے چند روز پہلے حویلیاں کے قریب اسی ائیر لائن کا طیارہ گر کر تباہ ہوچکا ہے جس میں سوار تمام مسافر شہید ہوگئے تھے،بلیک بکس میں ریکارڈنگ سے پتا چلا ہے

The post پی آئی اے کی پائلٹ حسینہ نے دھوم مچا دی appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2jvwO3w
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان