مجھ ننگا کر دیا پھر میرے شوہر کے سامنے میرے ساتھ زیادتی کی اور سب کے سامنے مجھے ننگاگھمایا گیا کیونکہ۔
شراب کے نشہ میں دھت 3 پولیس اہلکاروں نے خاتون سے زیادتی کی اور برہنہ گھمایا، عدالت کے حکم پر پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔تفصیل کے مطابق محلہ عید گاہ ضلع لیہ کی رہائشی خاتون اپنے شوہرمحمد عمران پٹھان کے ساتھ 22 اگست کو 2بجے رات رکشہ پر جارہی تھی کہ تونسہ بیراج پٹرولنگ چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے روکا۔ محمد رفیق، جاوید اقبال،۔۔جاری ہے ۔
عمران بشیر نے خاتون کو پکڑلیا جبکہ دیگر خاوند کو رکشہ سمیت دوسری جانب لے گئے۔ اس دوران تینوں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور برہنہ کرکے گھماتے رہے، خاتون کے مطابق 23 اگست کو علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر طبی معائنہ ہوا جس کی رپورٹ بھی لف ہے۔۔۔جاری ہے ۔
پولیس دائرہ دین پناہ کے پاس گئی تو انہوں نے مقدمہ درج نہ کیا تاہم ایڈیشنل سیشن جج کوٹ ادو کے حکم پر گزشتہ رات پولیس دائرہ بین پناہ نے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مذکورہ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے۔
The post مجھ ننگا کر دیا پھر میرے شوہر کے سامنے میرے ساتھ زیادتی کی اور سب کے سامنے مجھے ننگاگھمایا گیا کیونکہ۔ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Blr4AG
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment