کس ماہ میں پیدا ہونے والی لڑکیاں سب سے بہترین بیگم ثابت ہوتی ہیں؟ ماہر نجوم نے انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا
بہت سے لوگ زندگی کے اہم فیصلے ستاروں کی چال دیکھ کر کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو یہ جاننا آپ کے لئے یقیناًدلچسپ ہو گا کہ کس برج سے تعلق رکھنے والی لڑکی آپ کے لئے بہترین ہمسفر ثابت ہو سکتی ہے۔۔جاری ہے ۔
ماہرین نجوم کہتے ہیں کہ اگر آپ قدامت پسند یا روایت پسند شخصیت کے حامل ہیں تو برج سرطان کی حامل لڑکی آپ کے لئے بہترین ہے۔ یہ خواتین بہت وفاء شعار، قابل بھروسہ، سمجھدار اور محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔ برج سرطان کی حامل خواتین جس کے ساتھ عمر بھر کا تعلق استوار کرتی ہیں عمر بھر اسی کی ہوکررہتی ہیں۔۔جاری ہے ۔
جن خواتین کا برج حمل ہوتا ہے وہ بہت حوصلے والی اور پرعزم ہوتی ہیں۔ وہ اپنی توانائی سے شریک حیات کو بھی متحرک رکھتی ہیں اور ہر مہم جوئی میں اس کے ساتھ رہتی ہیں۔ یہ خواتین کبھی بھی اپنے خاوند یا فیملی کو نظر انداز نہیں کرتیں اور اگرچہ سماجی زندگی میں بھی متحرک رہتی ہیں لیکن اس کے ساتھ اپنے خاندان کا بھی بھرپور خیال رکھتی ہیں۔اسی طرح برج اسد کی خواتین بہت باوقار اور شائستہ ہوتی ہیں۔ یہ عموماً اپنی زندگی میں اچھے مقام اور رتبے پر بھی فائز ہوتی ہیں اور اچھے کردار کے ساتھ عموماً دلکش صورت کی حامل بھی ہوتی ہیں۔ اگرچہ ان کی سوچ قدرے آزاد اور پراعتماد ہوتی ہے۔جاری ہے ۔
لیکن یہ شریک حیات سے گہری وابستگی اور انس رکھتی ہیں۔ کبھی کبھار یہ من مانے فیصلے کرتی ہیں لیکن بہرحال اس بات کا خیال رکھتی ہیں کہ ان کے فیصلے بغاوت کی حد کو نا چھوئیں۔
The post کس ماہ میں پیدا ہونے والی لڑکیاں سب سے بہترین بیگم ثابت ہوتی ہیں؟ ماہر نجوم نے انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2BzcN4k
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment