ایک یادگار سال کا اختتام، 2018ء پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا: آرمی چیف

آرمی چیف نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایک یادگار سال کا اختتام ہو گیا، 2018ء پاکستان کے لئے انتہائی اہمیت کا سال ہو گا۔

آرمی چیف نے مزید کہا ہے کہ 2018ء میں بڑے داخلی و خارجی چیلنجز پاکستان کو درپیش ہوں گے، ان چیلنجز کو مواقع میں تبدیل کریں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ 2018ء غیرمعمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا، کوئی بھی پاکستان کے عزم کو شکست نہیں دے سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جرنل آصف غفور نے ٹوئٹر پر آرمی چیف کا پیغام پہنچایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 2018میں اندرونی اور بیرونی سطح پرچیلنجز ہوں گے۔

The post ایک یادگار سال کا اختتام، 2018ء پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا: آرمی چیف appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Cq1NJP
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان