قومی ائیر لائن کی جانب سے عیدی،کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے عید الضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کرایوں میں واضح کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں 25فیصد کمی کرنے کا اعلان کیاہے جس کا اطلاق 27ستمبر تک کی ٹکٹوں پر ہو گا ۔

The post قومی ائیر لائن کی جانب سے عیدی،کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Ct3YKc
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا