محمد عامراورنرجس کی جانب سے خوبصورت انداز میں نئے سال کی مبارکباد
نئے سال کی آمد پرکرکٹرمحمد عامرکی اہلیہ نرجس عامر نے بہت ہی خوبصورت اندازمیں سب کو مبارکباد دی۔
نرجس عامر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیاری سی تصویر شیئر کی جس میں ان کی ننھی بیٹٰی منساء عامر کھلکھلا رہی ہے۔ عامر اور نرجس نے دونوں اطراف سے بیٹی کو تھام رکھا ہے۔ تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ تینوں نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے لیے قومی پرچم کے رنگ کی سبز ٹی شرٹس پہنی ہیں۔
Happy wala new year every1 may we all be blessed with happines, health n rehmat luv frm us n our princess
@iamamirofficial http://pic.twitter.com/1azGq79sNz
— Narjis amir (@narjiskhan25) December 31, 2017
عامرکی شرٹ پر ’’ہیپی‘‘، منساء کی شرٹ پر ’’نیو‘‘ اور نرجس کی شرٹ پر ’’ائر‘‘ لکھا دیکھا جا سکتا ہے۔
نرجس عامر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ’’ سب کو نیا سال مبارک، اللہ ہمیں خوشیوں ، صحت اور اپنی رحمت سے نوازے۔ ہماری اور ننھی شہزادی کی جانب سے پیار ‘‘۔
The post محمد عامراورنرجس کی جانب سے خوبصورت انداز میں نئے سال کی مبارکباد appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2CuIAUZ
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment