روس میں بے قابو بس نے پانچ افراد کو ہلاک کردیا

روس میں ایک تیز رفتار بس بے قابو ہوکر انڈر گراؤنڈ اسٹیشن کی جانب جانکلی جس سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔

روسی شہر ماسکو میں پیش آنے والے ایک واقعے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ایک بس زیر زمین ریلوے اسٹیشن کے داخلی دروازے سے نیچے چلی گئی۔

ماسکو کے مغرب میں واقع زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر اکثر لوگوں کی بھیڑ رہتی ہے۔ ماسکو پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی ہے جس میں اس واقع کو ایک حادثہ قرار دیا ہے جس مین بس ڈرائیور نے بے قابو بس کو روکنے کےلئے یہ عمل دہرایا تھا

The post روس میں بے قابو بس نے پانچ افراد کو ہلاک کردیا appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2pWbESK
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان