قومی کرکٹرکی شادی،باراتیوں کےبھنگڑے

ملتان: قومی کرکٹراسماویہ اقبال نے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ دلہا عبدالرحمان بھی کرکٹر ہیں۔

قومی کرکٹراسماویہ پیادیس سدھارگئیں۔ عروسی لباس،نگینے جڑے زیورات میں کرکٹراسماویہ اقبال دلہن بنیں تودیکھنےوالےدنگ رہ گئے۔میک اپ نے تو چار چاند لگا دیئے۔

دلہا میاں نے بھی ملتانی کھسہ اور شیروانی زیب تن کی۔باراتیوں نےتقریب میں خوب بھنگڑے ڈالے۔ دلہا کاکہناتھاکہ ولیمہ کے بعد میچ کھیلنے چلا جاؤنگا۔اسماویہ کی ساتھی کرکٹرز اور دوستوں نےبھی تقریب میں خوب انجوائےکیا۔ آنکھوں میں سنہرے سپنے سجائے اسماویہ پیا گھر روانہ ہوگئیں۔زندگی کی نئی  اننگ شروع کرنے والی اسماویہ اقبال کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔

The post قومی کرکٹرکی شادی،باراتیوں کےبھنگڑے appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2CuMUUu
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان