’لوگ مجھ سے برہنہ تصاویر مانگتے رہتے ہیں ، اس لیے لوگوں کی پرزور فرمائش پر میں ۔۔۔ ‘ فحش فلموں سے توبہ کرنے والی مسلمان اداکارہ میا خلیفہ نے ایسی تصویر شیئر کردی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

ٹیکساس (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنانی نژاد فحش اداکارہ میا خلیفہ جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں فحش فلموں سے توبہ کرچکی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے مداح ان سے برہنہ تصاویر کی فرمائش کرتے رہتے ہیں جس سے تنگ آئی اداکارہ نے ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ مداح حیران پریشان رہ گئے۔
میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ لوگ ان سے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرتے رہتے ہیں اس لیے وہ مداحوں کی پرزور فرمائش پر یہ تصویر شیئر کر رہی ہیں۔ میا خلیفہ نے اپنے ہاتھوں کے ناخن جن پر نیل پالش لگی ہوئی تھی کی تصویر شیئر کرکے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرنے والوں کا منہ بند کرادیا۔ یہ تصویر شیئر کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد میا خلیفہ نے مزید تصاویر بھی شیئر کیں جن میں انہوں نے ’ صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں‘ کے اصول پر عمل کیا ۔

The post ’لوگ مجھ سے برہنہ تصاویر مانگتے رہتے ہیں ، اس لیے لوگوں کی پرزور فرمائش پر میں ۔۔۔ ‘ فحش فلموں سے توبہ کرنے والی مسلمان اداکارہ میا خلیفہ نے ایسی تصویر شیئر کردی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2lA7ri7
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان