پھولوں کےدیس میں کرسمس کی خوشیاں
پشاور: دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی کرسمس کا تہوار جوش وخروش سے منایا گیا ایسے میں مسیحی خواتین نے بھی بھرپور تیاریوں کے ساتھ چرچ میں ہونے والی دعائیہ تقریبات میں شرکت کی۔
پشاور کی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوارمنایا۔جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مسیحئ خواتین کے مطابق حضرت عیسی کی ولادت کا موقعمسرت کا لمحہ ہوتاہے۔
خواتین کو مذہبی تہوار کی صورت میں ایک دوسرے سے ملنے کا بھرپور موقع ملا۔
The post پھولوں کےدیس میں کرسمس کی خوشیاں appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2lojC2h
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment