مریم نواز کا مخالفین کیلئے نیا ٹویٹ
کراچی : مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب بیانیے نواز شریف اور ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیئے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب بیانیے نواز شریف اور ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں، کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔
وہ کہتی ہیں کہ 17 سال پرانے بیکار ریفرنس کا صرف ایک ہی مطلب ہے، نواز شریف کیخلاف پانامہ ریفرنس میں کچھ نہیں مل سکا۔
The post مریم نواز کا مخالفین کیلئے نیا ٹویٹ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2DE5cSy
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment