سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی

سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی

لاہور(نیو ز ڈیسک ) سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی ،اغوا کی خبر نے پورےگھر میں قیا مت ڈا دی‎،سابق کرکٹر سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی نے سر اٹھا لیا ۔ بہنوئی کو ان کے گھر سے اغوا کرلیا گیا۔نجی نیو ز چینل کے مطابق سابق کرکٹر سعید انور کی بہن شکیلہ انور کے شوہر اسد منیر کو گھر سے اغو کرلیا گیاجس کی

درخواست انہوں نے تھانے میں جمع کرادی۔شکیلہ انور نے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر اسد منیر کو گھر سے اغوا کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔درخواست کے متن میں بتایا گیا ہےکہ دس روز قبل رات ڈیڑھ بجے سرکاری گاڑیوں میں سوار وردی اور سادہ لباس میں ملبوس نقاب پوش افراد ان کے گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور ان کے شوہر اسد منیر کو اٹھا کر لے گئے۔شکیلہ انور کی درخواست کے مطابق گھر میں گھسنے والے افراد لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سمیت کچھ ضروری دستاویزات بھی لگے۔شکیلہ انور کا کہنا ہےکہ ان کا اپنے شوہر سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اسد منیر کے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے تاہم واقعے کا ابھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔۔شکیلہ انور کی درخواست کے مطابق گھر میں گھسنے والے افراد لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سمیت کچھ ضروری دستاویزات بھی لگے۔شکیلہ انور کا کہنا ہےکہ ان کا اپنے شوہر سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اسد منیر کے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے تاہم واقعے کا ابھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

The post سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2noxURG
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان