ایف اے فٹبال کپ :چیلسی نے نیو کاسل کو ہرا دیا

ایف اے فٹبال کپ :چیلسی نے نیو کاسل کو ہرا دیا

فاتح ٹیم نے میچ میں تین گول سکور کر کے کامیابی اپنے نام کی ، نیو کاسل کی ٹیم کوئی گول سکور کرنے میں کامیاب نہ ہوئی

ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے نیو کاسل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔

ایف اے کپ کے میچ میں چیلسی نےنیو کاسل کیخلاف پہلا گول 31 ویں منٹ میں کیا۔

44 ویں منٹ میں چیلسی نے ایک بار پھر شاندار گول کر کے اپنی برتری دو صفر کر دی۔

چیلسی کی ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 72 ویں منٹ میں فری کِک پرتیسری بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ حریف ٹیم مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کر سکی۔

The post ایف اے فٹبال کپ :چیلسی نے نیو کاسل کو ہرا دیا appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Fx3RxI
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان