بڑا دھماکہ ہوا اور کالا کتا قبر سے نکل بھاگا، اس نے بتایاکہ سورتہ یٰسین کا ورد کرنے والے شخص کی قبر کا حیرت انگیزواقعہ

Urdu Khabrain

مرنے کے بعد کے ساتھ صرف اسکے نیک اعمال جاتے ہیں۔محمد عبداللہ ابن اسعد یمنی کی مولفہ کتاب قصص الاولیا میں ایک ایسے شخص کے بارے میں واقعہ بیان کیا گیا ہے۔
جس میں عارف باللہ فرماتے ہیں ”ملکِ یمن کے شہروں میں ، میں نے بعض صالحین سے سنا ہے۔ فرماتے تھے کہ ایک میت کو دفن کر کے جب لوگ واپس آنے لگے تو قبر سے ایک بڑے دھماکہ کی آواز آئی اور قبر سے ایک کالا کتا نکل بھاگا۔ ایک بڑے صالح آدمی وہیں تھے، انہوں نے اس کتے سے کہا ” تیرا ناس ہو، تو کون سی بلا ہے؟“۔۔جاری ہے۔

وہ بولا” میں اس میت کا بد عمل ہوں“انہوں نے پوچھا” یہ جو آواز آئی تھی اس کی چوٹ تیرے لگی تھی یا میت کے؟ “کہا ”میرے ہی لگی تھی۔ وجہ یہ ہوئی کہ وہ سورة یسین کا ورد رکھتا تھا۔جس کی وجہ سے میں اُس کے پاس تک نہ جاسکا اور مجھے مار کر نکال دیا گیا “بے شک اس شخص کے نیک عمل قوی تھے۔
اللہ تعالیٰ کی رحمت و عنایت سے وہ بداعمال پر غالب آ گئے۔ اگر بداعمال قوی ہوتے تو وہی غالب آ جاتے اور اُسے عذاب اور طرح طرح کی تکلیفیں دلاتے۔

The post بڑا دھماکہ ہوا اور کالا کتا قبر سے نکل بھاگا، اس نے بتایاکہ سورتہ یٰسین کا ورد کرنے والے شخص کی قبر کا حیرت انگیزواقعہ appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2rWbnjS
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان