نوکیا 7 پلس، 18:9 ایسپکٹ ریشو کے ساتھ نوکیا کا پہلا فون ہوگا

نوکیا 7 پلس، 18:9 ایسپکٹ ریشو کے ساتھ نوکیا کا پہلا فون ہوگا

نوکیا 7 پلس نوکیا کا وہ پہلا فون ہوگا جس میں 18:9 ایسپکٹ ریشو کی سکرین ہوگی۔6 انچ ڈسپلے کے اس فون کی حفاظت کے لیے اس پر گوریلا گلاس ہوگا

جبکہ ایلومینیم کے بنے اس فون کے رئیر پر Zeiss برانڈ کا ڈوئل کیمرہ ہوگا۔

وائیڈ 12 میگا پکسل اور ٹیلی 13 میگا پکسل شوٹر کی وجہ سے کیمرہ دوگنا زوم فراہم کرے گا۔فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کا کیمرہ ہوگا۔

نوکیا 7 پلس میں سنیپ ڈریگن 660 چپ سیٹ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی کی قابل توسیع سٹوریج ہوگی۔

یو ایس بی -سی پورٹ سے اس فون کو کوئیک چارج بھی کیا جا سکے گا۔ فون میں اینڈروئیڈ اوریو انسٹال ہوگا۔

The post نوکیا 7 پلس، 18:9 ایسپکٹ ریشو کے ساتھ نوکیا کا پہلا فون ہوگا appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2BVZKxi
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان