ممبئی: مکی آرتھر کے ویرات کوہلی کو چیلنجنےبھارتی میڈیا کو چراغ پا کر دیا۔

sports khabrain

اسلام آباد( ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے کوچ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بھارتی کپتان ایک شاندار کرکٹر ہیں لیکن پاکستان کی سرزمین پر میزبان بولر ان کو کبھی سنچری نہیں بنانے دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اگرچہ کوہلی نے تمام بڑی ٹیموں کے خلاف کھل کر رنز بنائے اور ان کی بیٹنگ سے میں بھی لطف اندوز ہوتا ہوں لیکن پاکستانی بولرز انھیں آسانی سے اسکور

نہیں کرنے دیں گے۔مکی آرتھر کا یہ انٹرویو چند روز قبل لیا گیا تھا لیکن بھارتی میڈیا کے سامنے آیا تو طوفان کھڑا ہوگیا۔ مختلف ویب سائٹس نے ویرات کوہلی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے،انھوں نے بھارتی کپتان کی 9ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کیخلاف سنچریوں،رواں سال آئی سی سی کپتان اور کرکٹر آف دی ایئر سمیت مختلف ریکارڈز کی لمبی فہرست گنواتے ہوئے مکی آرتھر کے جملوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

The post ممبئی: مکی آرتھر کے ویرات کوہلی کو چیلنجنےبھارتی میڈیا کو چراغ پا کر دیا۔ appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2G43ye6
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان