توہین عدالت، علامہ خادم حسین رضوی حاضر ہوں

Islamic News

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توہین عدالت کے معاملے پر تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو چیف جسٹس کی جانب سے طلب کر لیے جانے کا دعوی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمر قریشی کی جانب سے علامہ خادم حسین رضوی سے متعلق ایک تہلکہ خیز دعوی کیا گیا ہے۔عمر قریشی نے ہفتے کے روز کیے گئے

ٹوئٹ میں دعوی کیا ہے کہ توہین عدالت کے معاملے میں تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو چیف جسٹس کی جانب سے طلب کر لیا گیا ہے۔عمر قریشی کے اس دعوے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تاہم اب تک اس حوالے سے سپریم کورٹ یا علامہ خادم رضوی کے ترجمان نے تصدیق نہیں کی۔

The post توہین عدالت، علامہ خادم حسین رضوی حاضر ہوں appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2Ezm7cN
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان