وٹس ایپ ویب کی طرح ٹیکسٹو(Textto) کی مدد سے کمپیوٹر کے ذریعے مفت ایس ایم ایس بھیجیں

وٹس ایپ ویب کی طرح ٹیکسٹو(Textto) کی مدد سے کمپیوٹر کے ذریعے مفت ایس ایم ایس بھیجیں

وٹس ایپ ویب کی طرح ٹیکسٹو(Textto) کی مدد سے کمپیوٹر کے ذریعے مفت ایس ایم ایس بھیجیں

یہ ایپلی کیشن صارفین کے موبائل کے ڈیٹا کو کمپیوٹر سے منسلک کر کے ایس ایم ایس بھیج سکتی ہے

اپنے اینڈروئیڈ فون کی ٹیکسٹ ایپ کو ٹیکسٹو (Textto) کے ساتھ اپنے کمپیوٹر سے منسلک کریں اور کمپیوٹر سے مفت میسج بھیجیں۔

اس ایپلی کیشن میں بہت سے ایموجیز کی سپورٹ، پکچر میسجیز کی سپورٹ، گروپ چیٹنگ، تھیم اور بہت کچھ شامل ہے۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اپنےسمارٹ فون موجود کسی بھی ٹیکسٹ ایپ کو کمپیوٹر میں وٹس ایپ فار ویب کی طرحاستعمال کر سکتے ہیں۔

The post وٹس ایپ ویب کی طرح ٹیکسٹو(Textto) کی مدد سے کمپیوٹر کے ذریعے مفت ایس ایم ایس بھیجیں appeared first on Urdu Khabrain.

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2BUqP3U
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان