Popular posts from this blog
فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ’سی سی پی اے‘نے نیپرا کو جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی کی قیمت62پیسے بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ نیپرا کل 29جولائی کو درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ پاور ڈویژن کے ذیلی ادارےکی درخواست کے مطابق جولائی میں فی یونٹ بجلی پیداوار پر فیول لاگت کا اوسط تخمینہ 4روپے 98پیسے مقرر تھا جو حتمی اعدادوشمار مرتب ہونے پر5روپے 60پیسے رہا۔ جولائی میں کل 13ارب 75کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس میں 24.51فیصد بجلی ایل این جی ، کوئلے سے 12.63فیصد اور فرنس آئل سے 9.34فیصد ، نیوکلیئر ذرائع سے 5.35فیصد اور ہوا سے3.12فیصد بجلی پیدا کی گئی تھی۔ The post فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال appeared first on Urdu Khabrain . from Urdu Khabrain https://ift.tt/2LGuLG6 via Urdu Khabrain
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا کراچی — انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان اوول میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ انگلینڈ نے جنوبی افریقہ سے 104 رنز سے جیت لیا ہے۔ جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کے لئے 312 رنز کا ہدف ملا تھا۔ لیکن اس کے بیٹسمین کوشش کے باوجود ہدف کو پانے میں ناکام […] Urdu Khabrain from Urdu Khabrain http://bit.ly/2W5KxiT via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment