بدنیت لوگوں نے عید الفطر کے کامیاب اسٹیج ڈراموں کو نقصان میں بدل دیا، رؤف لالہ

بدنیت لوگوں نے عید الفطر کے کامیاب اسٹیج ڈراموں کو نقصان میں بدل دیا، رؤف لالہ
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) معروف اسٹیج ڈرامہ نگار اور اداکار رؤف لالہ نے کہا عیدالفطر پر ڈرامہ انتہائی کامیاب رہے ،مگر نیت کی خرابی والوں نے انہیں کھڑکی سے چوری اور ڈرامے کو نقصان میں تبدیل کردیا۔جس کی وجہ فنکا بد دل ہوگئے۔ اس موقع پر رؤف لالہ نے اعلان کیا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی ٹیم کے ساتھ ڈرامہ نہیں کریں گے بلکہ انفرادی معاہدہ کے بعد کام کریں گےتاکہ آزادانہ طور پر اپنی مرضی سے کام کروں گا۔ رؤف لالہ نے مزید کہا کہ کہ عید کا ہمارا اسٹیج ڈرامہ انتہائی کامیاب رہا ،مگر ادائیگی سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر نقصان دکھایا گیا تاکہ فنکاروں کو معاوضہ نہ دینا پڑے۔

The post بدنیت لوگوں نے عید الفطر کے کامیاب اسٹیج ڈراموں کو نقصان میں بدل دیا، رؤف لالہ appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2tXkRJx
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان