پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی کا دورہ پنٹاگون

امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پنٹاگون کا دورہ کیا، دورے کے دوران پاکستانی سفیر نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس سے ملاقات بھی کی۔
جیمز میٹس نے وزارت دفاع کی عمارت سے باہر آکر پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کا استقبال کیا جبکہ دورے میں پاکستانی دفاعی اتاشی بھی اُن کے ہمراہ تھے۔
علی جہانگیر صدیقی اور جیمز میٹس کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
The post پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی کا دورہ پنٹاگون appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NZ6b4G
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment