الیکشن جیتنے والے اپنی بولیاں لگوارہے ہیں،جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ الیکشن جیتنے والے اپنی بولیاں لگوارہے ہیں۔
ایک ویڈیو پیغام میں جاوید میاں داد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملک میں ہارس ٹریڈنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔
سابق قومی کرکٹر اپنا پیغام ریکارڈ کرتے ہوئے رو پڑے اور کہا کہ کسی کے پاس کوئی ویژن ہے نہ ہی پلان ہےسوائے پیسے کے ۔
انہوں نے کہا کہ احتساب اوپر سے نچلی سطح کا کیا جائے ۔
The post الیکشن جیتنے والے اپنی بولیاں لگوارہے ہیں،جاوید میانداد appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2OxMIsT
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment