ٹائمز اسکوائر پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

امریکی شہر نیویارک کے مصروف ترین مقام ٹائمز اسکوائر پر کچھ ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملے جب ایک ہاٹ ڈاگ اسٹینڈ پر ہزاروں شہد کی مکھوں نے ڈیرا جمالیا۔ یوں ہاٹ ڈاگ اسٹال پر لگی چھتری پر بیس ہزار سے زائد شہد کی مکھوں کے جھنڈ کو دیکھ کر جہاں کچھ راہگیر خوف میں مبتلا ہوگئے وہیں کچھ ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے نظر آئے ۔
تاہم کچھ دیر بعد ریسکیو اہلکار اور شہد کی مکھیاں پکڑنے والاآیا اور ہاٹ ڈاگ اسٹال کو شہد کی مکھیوں سے آزاد کرلیا گیا۔
The post ٹائمز اسکوائر پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2PSA9sP
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment