امریکا، ڈزنی لینڈ نے پرانے جھولوں کی نیلامی کردی

امریکا، ڈزنی لینڈ نے پرانے جھولوں کی نیلامی کردی

امریکا کے مشہور تھیم پارک ڈزنی لینڈ نے پرانے جھولوں کی نیلامی کردی، ڈزنی کے900جھولے اور دیگر چیزیں 83 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کےئ مطابق ڈزنی لینڈ نےبچوں کی پسندیدہ اڑنے والی ہاتھی ڈمبواور فلائنگ کار تقریبا 6 کروڑ روپے میں فروخت کردی۔

نیلامی میں جوز برڈ، ڈمبو، ہانٹڈ مینشن بگھی سمیت ڈزنی لینڈ کے900 جھولے اور دیگر چیزیں فروخت کے لیے پیش کی گئیںجبکہ جوز برڈ سمیت کئی جھولے ریکارڈ قیمتوں میں فروخت ہوئے۔

تمام آئٹمز مجموعی طور پر تیراسی لاکھ امریکی ڈالر یعنی تقریباً ایک ارب پاکستانی روپے میں فروخت ہوئے۔

The post امریکا، ڈزنی لینڈ نے پرانے جھولوں کی نیلامی کردی appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2omb3Gg
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا