اسکاٹ موری سن آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم منتخب

اسکاٹ موری سن آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم منتخب

اسکاٹ موری سن کو میلکن ٹرن بل کی جگہ آسٹریلیا کا نیا وزیر اعظم منتخب کرلیا گیا۔

ٹرن بل گزشتہ 10 سالوں میں آسٹریلیا کے چوتھے وزیراعظم ہیں جنہیں اپنے ہی ساتھیوں کی جانب سے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

اسکاٹ موری سن کو انٹرنل پولنگ کے ذریعے وزیر اعظم منتخب کیا گیا ہے۔

موری سن کا کہنا ہے کہ یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں اس عظیم قوم کا سربراہ بنایا گیا ہوں، انہوں نے کہا کہ مجھے آسٹریلیا اور آسٹریلیا والوں سے پیار ہے

The post اسکاٹ موری سن آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم منتخب appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2wuaL4K
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

نیوزی لینڈ، سری لنکا کے خلاف 10 وکٹس سے کامیاب

پاکستان اور بنگلہ دیش ماضی بھلا کر مفاہمت کریں، سفیر اکبر احمد

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال