بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سپر فور مرحلے کے’سیمی فائنل‘ میچ میں بنگلا دیش کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک بنگلا دیش کے ابتدائی دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔

پاکستان نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے محمد عامر کی جگہ جنید خان کو موقع دیا ہے۔

میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ جو بھی ٹیم آج کا میچ جیتے گی اس کا مقابلہ جمعہ کو بھارت سے فائنل کی صورت میں ہوگا۔

ایونٹ میں دونوں ٹیمیں آج پہلی بار مدمقابل آئی ہیں۔ یہ سپر فور مرحلے کا چھٹا اور آخری میچ ہے۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان اب تک 35 ون ڈے میچز ہوچکے ہیں، جن میں سے31 میں پاکستان اور چار میں بنگلہ دیش کامیاب رہا ہے۔

The post بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain https://ift.tt/2xVhJAH
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان