کان سے نکلنے والی ویکس کا رنگ آپ کی صحت کے متعلق کیا بتا تا ہے جانیے

کان صاف کرنے والی تیلی یا کاٹن بڈ سے جب کان کی صفائی کیجاتی ہے تو کان سے نکنلے والی میل یا ویکس مختلف رنگوں جیسے ، پیلا، مالٹا، براون، اور کبھی کالا رنگ ، خشک کان اور گریسی کان یہ سب آپ کو آپ کی صحت کے متعلق مختلف معلومات دیتے ہیں ۔کان کی ویکس کان کو نہ صرف مٹی اور چھوٹے حشرات وغیرہ سے
بچاتی ہے بلکے ماہر طبیب اس کی رنگت کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کرتے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم جانیں گے ویکس کے مختلف رنگ آپ
کی صحت کے متعلق کیا بتاتے ہیں۔1.گرے ویکس اگر آپ نے کان کی صفائی کی ہے اور اس میں سے گرے ویکس نکلی ہے تو آپ کو پریشان نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ میل کا یہ رنگ گردوغبار اور ماحول کی الودگی کی وجہ سے ہوا ہے۔2.بہتی میل یا لیکوئڈ ویکس اگر کان سے میل بہہ رہی ہو تو یہ علامات ہیں کان میں موجود ائرڈرم ٹھیک نہیں ہے، اس کے ساتھ اگر آپ کان میں درد یا سماعت میں کمی یا
کانوں میں سیٹی کی اواز یا تینوں محسوس کر رہے ہیں تو یہ وقت ہے کہ فورا اپنے ڈاکٹر سے کان کا معائنہ کروائیں پیلی میلپیلی، گیلی اور چپکنے والی ویکس ایک صحت مند آدمی کے کان کی نشانی ہے جو کان کو محفوظ رکھتی ہے اور کان میں خارش ہونے سے روکتی ہے۔3.براوٗن ویکس کان میں جمی ویکس کو اگر صاف نہ کیا جائے تو اس کا رنگ براون یا کالا ہو جاتا ہے جس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں کان کی اچھے طریقے سے صفائی کریں اور اگر ویکس کے ساتھ خون کا بھی کوئی دھبہ ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں4. کالی ویکس اگر کان
سے کالے رنگ کی ویکس کبھی کبھار نکلتی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں لیکن اگر یہ رنگ ویکس میں متواتر ظاہر ہو رہا ہے تو کان کا معائنہ کروائیں کیوں کہ ایسا فنگس انفیکشن کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔5. خون کے دھبے اگر کاٹن بڈ پر ویکس کے ساتھ خون کا دھبہ بھی ہے تو علامات ہوسکتی ہیں کان کے ائرڈرم میں زخم کی یا پھوڑے پھنسی کی جو صفائی کے دوران چھل گیا ، ایسی صورت میں فورا کان کا معائنہ کروانا چاہیے۔6. سفید ویکس سفید یا فلیکی ویکس خون میں بدبو پیدا کرنے والے کیمکل کی کمی کی وجہ سے ہے جس پر خوش ہونا
چاہیے کے آپ خوش قسمت ہیں۔7.بدبو دار ویکساگر کان سے نکلنے والی ویکس سے بدبو آرہی ہے تو یہ علامات ہیں کان میں انفیکشن کی اس کے ساتھ اگر آپ کان میں گھنٹیوں کی اواز بھی سن رہے ہیں تو فورا اپنے طبیب سے رابطہ کریں8.ہلکی پیلی ویکس یہ ویکس بچہوں کے کانوں سے نکلتی ہے اور کافی مقدار میں نکلتی ہے مگر عمر کے بڑھنے کیساتھ اس کی مقدار کم ہوتی جاتی ہے۔عام ویکس کے رنگ:اگر آپ کے کانوں میں اس میں سے کسی بھی رنگ کی ویکس ہے تو پریشانی کو ضرورت نہیں یہ ایک عام چیز ہے
The post کان سے نکلنے والی ویکس کا رنگ آپ کی صحت کے متعلق کیا بتا تا ہے جانیے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2AoPzyV
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment