خا نہ کعبہ دن رات کیو ں کھلا رہتا ہے ؟

خا نہ کعبہ دن رات کیو ں کھلا رہتا ہے ؟

مکہ معظمہ میں حرم کعبہ کے اندر پا کستان کے بڑے بڑے علما ء ایک جگہ تشریف فر ما تے تھے کہ اچا نک ایک عر بی سا منے آئے۔ اے علما ئے پا کستان کیاآپ جا نتے ہیں کہ خا نہ کعبہ رات دن کیو ں کھلا رہتا ہے جب کہ مسجد نبو یﷺرات کے وقت بند رہتی ہے ایسا کیو ں ہے اور مجھے جواب صر ف اور صر ف قرآن مجید کے

حوالے سے دینا ہے۔پاکستان کے ان علما ء میں حضر ت مو لا نا مفتی محمود مر حو م و مغفو ر

بھی تشر یف فر ما تھے حضر ت مفتی محمود رحمہ اللہ نے فو ر اً ’’ آیت الکر سی ‘‘ پڑھنا شروع کر دی اور فر مایا کہ اللہ کے سوا ئی کو ئی معبو د نہیں و ہ زندہ ہے ہ زندہ ہے کا ئنا ت کو تھا منے والا ہے ، نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند آتی ہے اس لیے اللہ کا گھر دن رات کھلا رہتا ہے اور مسجد نبو یﷺ میں آنحضرت ﷺکا رو ضہ اطہر ہے۔جس میں

افضل البشر آرام فر ما ہیں ، تو چو نکہ نیند انسا ن کے ساتھ لا زم و ملزوم ہے انسا ن کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے رات کے وقت مسجد نبو یﷺ بند رہتی ہے جب کہ اللہ رب العا لمین آرام سے پا ک اور مستثنیٰ ہیں اس لیے خا نہ کعبہ جو اللہ پا ک کی تجلیا ت کا مر کز ہے و ہ دن رات کھلا رہتا ہے۔نوٹ :۔یہ ایک تاریخی اور پرانا واقعہ ہے جسے سب ایڈیٹر نے شیئر کیا ہے ۔ پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں

The post خا نہ کعبہ دن رات کیو ں کھلا رہتا ہے ؟ appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://bit.ly/2GNpM9x
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان