رات کاآخری پہرتھاوہ دونوں کمرے میں مز ے سے سورہے تھے

رات کاآخری پہرتھاوہ دونوں کمرے میں مز ے سے سورہے تھے

رات کاآخری پہرتھاوہ دونوں کمرے میں مز ے سے سورہے تھے .کیف ومستی میں ڈوبے ہوئے نوجوان کی آنکھ کھلی اس نے کمرے میں جلتی مدھم لائٹ میں کلاک کودیکھا،،اوہ !بہت لیٹ ہوگئے . اس نے سوچاابھی آرام کرلیں !!نہیں ،اس نے اس خیال کوجھٹکااوراٹھ کرباتھ روم کی طرف بڑھ گیا،وہ غسل کرکے باہرنکلاتواس نے محبت

بھری نگاہ اپنی منکوحہ پرڈالی اورمحبت بھری آواز سے اسے بیدارکرناچاہامگروہ کامیاب نہ ہوسکاوہ دوبارہ باتھ روم میں داخل ہوااپنے ہاتھ گیلے کیے اورایک چھینٹااس پرمارااس نے کسمساکرآنکھیں کھول دیں وہ مسکرایااوراسے تہجدکے لیے خبردارکیا یہ تھی وہ محبت بھری کوشش

اس مبارک جوڑے کی کہ جس پراللہ تعالیٰ بھی فرشتوں پرفخرفرماتے ہیں اوران کی بخشش کااعلان کرتے ہیں.ان پرخاصی رحمت الٰہی کانزول ہورہاتھاایک پاکیزہ محبت…14فروری کی ایک تاریک شام اسے باربارلومیسج موصول ہورہاتھااس نے مسکراکراوکے کردیااورگھرسے نکلنے کی ترکیب سوچنے لگی ،تھوڑی دیربعدوہ لگی ،تھوڑی دیربعدوہ اپنے یونیورسٹی فیلوکے

ساتھ ایک جدیدہوٹل میں بیٹھی آئس کریم کھارہی تھی ،غیرمحرم ہوتے ہوئے اس ملاپ پراللہ تعالیٰ کی طرف سے لعنت برس رہی تھی ..لعن اللہ الناظروالمنظورالیہ.مگروہ دونوں اس سے بے خبرتھے وہ اللہ تعالیٰ کے غیرمحرموں سے اجتناب کے احکامات کی دھجیاں اڑاکراللہ تعالیٰ کے غضب اورقہرمیں داخل ہورہے تھے.اوراللہ تعالیٰ کے عذاب کاکوڑاکسی بھی ووقت کسی شکل میںان پربرس سکتاتھا،وہ اس کے حسن کی تعریف میں زمین وآسمان کے قلابے ملارہاتھا،شہوت اس کیآنکھوں میں ناچ رہی تھی ،آئوڈنرکے لیے میں نے ایک علیحدہ کمرے میں بندوبست کروایاہے ،اوروہ دونوں ایک خوبصورت ویل فرنشڈ کمرے میں داخل ہورہے تھے مگراسے معلوم نہ تھاکہ آج

جواس کامدعی عشق ہے وہ کل کابڑابلیک میلرثابت ہوگااورکمرے میں لگے خفیہ کیمرے سے بنی ہوئی ایچ ڈی ویڈیوجہاں اس کے نام نہادمحبوب کے لیے کمائی کاذریعہ ہوگی وہیں اس کی معصوم زندگی کوتلخ اورناکا م بنادے گی ،مگراس وقت تواس کی آنکھوں پرجھوٹی محبت اورمغربی تہذیب کی نقل کاایساپردہ پڑاہواتھاکہ اسے اپنی عزت اپنے خاندان کی عزت کے اٹھتے ہوئے جنازے کابھی احساس تک نہ تھااوروہ ایک ایسی بندگلی میں پھنس چکی تھی.جہاں سے واپسی ناممکن تھی مگروہ خوش تھی ،ناجائز اظہارمحبت کی آزادی پر،ایک بے حیادن ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘کی یادتازہ کرنے پربہت بڑی قیمت چکانے کے باوجودکاش کوئی اسے سمجھاتاتوآج اندھیروں اورناکامیوں کے سفرسے وہ بچ جاتی

The post رات کاآخری پہرتھاوہ دونوں کمرے میں مز ے سے سورہے تھے appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://bit.ly/2GNzvfL
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان