سیالکوٹ میں وائلڈ لائف نے نایاب نسل کا ہرن پکڑ لیا اس ہرن کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

سیالکوٹ میں وائلڈ لائف نے نایاب نسل کا ہرن پکڑ لیا اس ہرن کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

سیالکوٹ کے ایک گاؤں میں نایاب نسل کا جنگلی سامبر ہرن گھس آیا ، دیہاتیوں نے پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن سرحد پار بھارت کی جانب سے سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے گاؤں بڈیانہ آپہنچا ، اس نسل کے نایاب سامبر ہرن بھارت میں پائے جاتے ہیں۔

علاقہ مکینوں نے ہرن کو پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی ،جس کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ہرن کو اپنی تحویل میں لے کر لاہور کے جلو پارک منتقل کر دیا۔اس نایاب ہرن کی قیمت لاکھوں

روپے بتائی جاتی ہے۔

The post سیالکوٹ میں وائلڈ لائف نے نایاب نسل کا ہرن پکڑ لیا اس ہرن کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://bit.ly/2EXh5GU
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان