ماں کا ادب اور مسجد

ماں کا ادب اور مسجد

پیرس کی ایک مسجد میں بچہ داخل ہو،امام مسجد سے کہا میری ماں کہتی ہے کہ مجھے اپنے سکول میں داخل کروامام صاحب نے پوچھا بیٹا آپ کی ماں کدھر ہیں؟بچے نے کہا میری ماں باہر کھڑی ہے امام صاحب نے باہر آ کر دیکھا کہ ان کی والدہ فرنچ تھی پوچھنے پر پتا چلا کہ وہ مسلمان بھینہیں تھی امام صاحب بہت حیران ہوئے اور

پوچھا پھر آپ اپنے بچے کو مسلمانوں کی مسجد میں کیوں داخل کرنا چاہتی ہیں? تو وہ فرنچ عورت کہنے لگی کہ میرے پڑوس میں ایک مسلم گھرانہ ھے ان کے

بچے جب مسجد سے پڑھ کر آتے ہیں تو اپنی ماں کی بہت زیادہ عزت کرتے ہیں اسکے ہاتھ چھومتے ہیں اور ان کے سامنے ایسے ادب سے چلتے ہیں جیسے کسی ملکہ کے سامنے فوجی ادب سے چلتے ہیںجب وہ کھڑی ہوتی ھے تو اسکے بچے ادب سے اسکے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور جب وہ بیٹھ جاتی ھے تو اسکے بچے اسکےبیٹھ جاتے ہیں میری بھی خواہش ھے کہ میرا بیٹا بھی میری اسی طرح ادب کرے اور میں اسکے لئے ملکہ جیسی بنوں اس لئے میں چاہتی ھوں کہ آپ میرے بیٹے کو اپنی مسجد میں داخل کریں۔

The post ماں کا ادب اور مسجد appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://bit.ly/2SrSNc0
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان