’’کالے جادو میں استعمال ہونے والے معروف پرندے ’’اُلو‘‘ پر جدید ریسرچ سامنے آگئی ‘‘

بغیر بالوں والے الو نے سوشل میڈیا پر ساری دنیا کو حیران و پریشان کردیا ہے اگرچہ یہ ایک الو ہے لیکن پھر بھی کہیں سے الو کی طرح نظر نہیں آتا۔کوئی نامعلوم ستم ظریف دنیا کو صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ سارے بال اُتر جانے کے بعد اُلو کیسا دکھائی دیتا ہے اور اسی مقصد کیلئے اس نے ایک الو کو سر سے پاؤں تک گنجا کردیا اور
اس کی تصویر کھینچ کر انٹرنیٹ پر ڈال دی۔چند دن بعد جب یہ تصویر مصنفہ ڈانا شوارٹز کی نظر سے گزری تو انہوں نے اس پر ٹویٹ
کردیا ۔یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا میں پھیل گئی کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ صرف تجسس کی تسکین کیلئے ایک معصوم پرندے کے بال اتار دینا ظلم کے مترادف ہے۔
The post ’’کالے جادو میں استعمال ہونے والے معروف پرندے ’’اُلو‘‘ پر جدید ریسرچ سامنے آگئی ‘‘ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2RuAr8Y
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment