کھائے پئیے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے

ایک وکیل نے رمضان کے مہینے میں سید عطاﺀ اﷲ شاہ بخاری رحمتہ اﷲ علیہ سے ازراہِ مذاق کہا: “ کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمائیے کہ آدمی کھاتا پیتا بھی رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے“- شاہ صاحب نے کہنے لگے “ یہ تو سہل ہے٬ قلم کاغذ لو اور لکھو: “ ایسا مرد چاہیے جو وکیل صاحب کو صبح صادق سے مغرب تک جوتا مارتا جائے٬ وہ یہ جوتے کھاتے جائیں اور غصے کو پیتے جائیں“- اس کے بعد وکیل صاحب سے مخاطب ہو کر فرمانے لگے “ جاؤ اس طرح کھاتے پیتےرہو٬ روزہ نہیں ٹوٹے
The post کھائے پئیے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Vo2adZ
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment